آرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع میں ملاقات، روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم
newsare.net
پاکستان کے دورے پر آئے روسی نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سآرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع میں ملاقات، روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم
پاکستان کے دورے پر آئے روسی نائب وزیر دفاع کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومین نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور بشمول دوطرفہ دفاعی … Continue reading آرمی چیف اور روسی نائب وزیر دفاع میں ملاقات، روس کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم → Read more