بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ 2 میں ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
newsare.net
بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست ضمانبانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ 2 میں ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کل درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔ اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کردی۔ … Continue reading بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ 2 میں ضمانت کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا → Read more