Pakistan



A group of Icelanders reached the top

A group of Icelandic and Nepali female mountaineers climbed the Lobuche (6119 m) peak in the Himalayas in Nepal. The group reached the summit of Lobuche East at 7 Friday morning.

سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار اور چیف جسٹس کے اسٹاف آفیسر کی تعیناتی

ججز کمیٹی نے تین سال کنٹریکٹ پر سلیم خان کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا رجسٹرار اور گریڈ 19 کے محمد عمیر کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے چیف جسٹس کا ڈیپوٹیش
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار اور چیف جسٹس کے اسٹاف آفیسر کی تعیناتی

ججز کمیٹی نے تین سال کنٹریکٹ پر سلیم خان کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا رجسٹرار اور گریڈ 19 کے محمد عمیر کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے چیف جسٹس کا ڈیپوٹیشن پر اسٹاف آفیسر مقرر کردیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی تقرری 7 نومبر 2024 سے آئندہ تین سال کیلیے ہوگی جس … Continue reading سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار اور چیف جسٹس کے اسٹاف آفیسر کی تعیناتی →

رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلم “لو اینڈ وار” کی شوٹنگ کا آغاز

بالی ووڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلم “لو اینڈ وار” کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے، اور مداح اس جوڑی کی دوبارہ بڑی اسکرین پر
Khabrain Group Pakistan

رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلم “لو اینڈ وار” کی شوٹنگ کا آغاز

بالی ووڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلم “لو اینڈ وار” کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے، اور مداح اس جوڑی کی دوبارہ بڑی اسکرین پر واپسی کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔  حال ہی میں، بیکانیر میں ایک ایئر فورس بیس پر شوٹنگ کے دوران ایک پرستار … Continue reading رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلم “لو اینڈ وار” کی شوٹنگ کا آغاز →

پاکستان کی ترقی میں دوست ممالک کا اہم کردار ہے، وزیرہاؤسنگ

وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ و تعمیرات ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں موجودہ حکومت کی پالسیوں اور دوست ممالک کا اہم ترین
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی ترقی میں دوست ممالک کا اہم کردار ہے، وزیرہاؤسنگ

وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ و تعمیرات ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں موجودہ حکومت کی پالسیوں اور دوست ممالک کا اہم ترین کردار ہے۔ وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد میں ایک نجی ہوٹل میں آذربائیجان کے یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب … Continue reading پاکستان کی ترقی میں دوست ممالک کا اہم کردار ہے، وزیرہاؤسنگ →

حکومت اور پی پی میں معاہدوں پر ڈیڈ لاک ہے، قیادت وطن واپسی پر فیصلہ کرے گی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان معاہدوں کے معاملے میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت پانچ س
Khabrain Group Pakistan

حکومت اور پی پی میں معاہدوں پر ڈیڈ لاک ہے، قیادت وطن واپسی پر فیصلہ کرے گی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان معاہدوں کے معاملے میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت پانچ سال ہونے سے جمہوریت بہتر ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے … Continue reading حکومت اور پی پی میں معاہدوں پر ڈیڈ لاک ہے، قیادت وطن واپسی پر فیصلہ کرے گی، گورنر پنجاب →

سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم “سکندر” کے شوٹنگ ویڈیوز اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور پین انڈیا اسٹار رشمیکا مندانا کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کے پردے کے پیچھے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وا
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم “سکندر” کے شوٹنگ ویڈیوز اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور پین انڈیا اسٹار رشمیکا مندانا کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کے پردے کے پیچھے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔  اس فلم کا اعلان عید پر ہوا تھا اور حالیہ شوٹنگ حیدرآباد کے فلک نما پیلس میں جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر … Continue reading سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم “سکندر” کے شوٹنگ ویڈیوز اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی →

لاہور میں جرائم کی شرح 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، پولیس کا دعویٰ

پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دارالحکومت میں جرائم کی شرح تین سال کی کم ترین سطح پر آئی جبکہ مسلسل چوتھے ماہ بھی وارداتوں میں کمی ریکارڈ کی گئ
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں جرائم کی شرح 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، پولیس کا دعویٰ

پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دارالحکومت میں جرائم کی شرح تین سال کی کم ترین سطح پر آئی جبکہ مسلسل چوتھے ماہ بھی وارداتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور پولیس کے آپریشن ونگ نے 15 کال ڈیٹا کی تقابلی رپورٹ عام کر دی جس کے مطابق گزشتہ کے مقابلے رواں سال … Continue reading لاہور میں جرائم کی شرح 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، پولیس کا دعویٰ →

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلیے حکومت سرگرم عمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت سرگرم عمل ہے۔ گلگت بلتستان کے ایک ر
Khabrain Group Pakistan

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلیے حکومت سرگرم عمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت سرگرم عمل ہے۔ گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے کے موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد … Continue reading گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلیے حکومت سرگرم عمل ہے، وزیراعظم →

گورنر کے پی سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، صوبے میں قیام امن پر بات چیت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ہے، جس میں  صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور دیگر
Khabrain Group Pakistan

گورنر کے پی سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، صوبے میں قیام امن پر بات چیت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ہے، جس میں  صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور دیگر مسائل پر بات چیت  کی گئی۔ اہم ملاقات میں صوبے کی معاشی ترقی کے لیے قیام امن ناگزیر ہونے، وفاق سے قیام امن اور مسائل، سکیورٹی کے لیے دستیاب … Continue reading گورنر کے پی سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، صوبے میں قیام امن پر بات چیت →

دوسری بار صدر بننے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ابھرتا ستارہ قرار دے دیا

امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں اپنی فتح کے بعد عوام سے تقریر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک سمیت بہت سے لوگوں ک
Khabrain Group Pakistan

دوسری بار صدر بننے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ابھرتا ستارہ قرار دے دیا

امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں اپنی فتح کے بعد عوام سے تقریر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک سمیت بہت سے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ حالیہ امریکی انتخابات میں دوسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں تقریر کے دوران ارب پتی … Continue reading دوسری بار صدر بننے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ابھرتا ستارہ قرار دے دیا →

ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصول کرن
Khabrain Group Pakistan

ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔ ایف بی آر ریٹرنز، ڈیٹا سیکیورٹی اور کمرشل بجلی کی کھپت کے ڈیٹا … Continue reading ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع →

اسٹاک ا یکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند سطح کو چھو گیا۔ بدھ کے روز بازارِ حصص میں  سرمایہ کا
Khabrain Group Pakistan

اسٹاک ا یکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند سطح کو چھو گیا۔ بدھ کے روز بازارِ حصص میں  سرمایہ کاروں کا بھرپور اعتماد نظر آیا اور کاروبار کا آغاز 322 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جب مارکیٹ میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ … Continue reading اسٹاک ا یکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند سطح پر پہنچ گیا →

جج ہمایوں دلاور کیس؛ ملزم عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اینٹی کرپشن سرکل خیبر پختون خوا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ س
Khabrain Group Pakistan

جج ہمایوں دلاور کیس؛ ملزم عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اینٹی کرپشن سرکل خیبر پختون خوا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم اینٹی کرپشن سرکل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو چار روزہ جسمانی … Continue reading جج ہمایوں دلاور کیس؛ ملزم عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا →

آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگا

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی میگا آکشن کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن باضابطہ طور پر 4 نومبر 2024 کو بند ہوگئی جس میں حیران کُن طور پر ڈیڑھ ہز
Khabrain Group Pakistan

آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگا

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی میگا آکشن کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن باضابطہ طور پر 4 نومبر 2024 کو بند ہوگئی جس میں حیران کُن طور پر ڈیڑھ ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کروایا ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں 24 اور 25 نومبر کو میگا اکشن کا انعقاد … Continue reading آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگا →

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان

پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آ
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان

پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایک وفد چیمپئینز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 10 سے 12 نومبر تک لاہور کا دورہ کرے گا، اس دوران ایونٹ کے … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان →

لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا

لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بظاہر نقصان اتنا زیادہ نہی
Khabrain Group Pakistan

لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا

لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بظاہر نقصان اتنا زیادہ نہیں لگ رہا، محکمہ گیس ٹیم کے معائنے کے بعد نقصانات کا مکمل اندازہ ہوگا۔ بنوں تھانہ ہوید کی حدود میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول … Continue reading لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا →

کراچی میں پانی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج

کراچی: بجلی اور پانی کی بندش کے خلاف عیسی نگری کے قریب مکینوں نے احتجاج کیا اورسڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔ سڑک بند ہونے کے نتیجے میں بد ترین ٹ
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں پانی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج

کراچی: بجلی اور پانی کی بندش کے خلاف عیسی نگری کے قریب مکینوں نے احتجاج کیا اورسڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔ سڑک بند ہونے کے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام ہوگیا جبکہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ منگل کی شام بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف عیسی … Continue reading کراچی میں پانی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج →

بجلی مزید مہنگی کرنے کیلیے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ا
Khabrain Group Pakistan

بجلی مزید مہنگی کرنے کیلیے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔ پہلی سہہ ماہی کے لیے کیپسٹی چارجز کی مد میں 8 ارب 6 کروڑ، ڈسکوز کی آپریشنز … Continue reading بجلی مزید مہنگی کرنے کیلیے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست →

10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلر

کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بہترین آم کی فصل ہوتی ہے، ویلیو ایڈیشن سے اس کی قیمت اور کار
Khabrain Group Pakistan

10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلر

کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بہترین آم کی فصل ہوتی ہے، ویلیو ایڈیشن سے اس کی قیمت اور کاروبار میں وسعت پیدا کی جاسکتی ہے۔ بخیت عتیق الرومیتی کا کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی سرمایہ کار … Continue reading 10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلر →

آئینی بینچز، حکومت من پسند 7 ججز نامزد کرنے میں کامیاب

وفاقی حکومت آئندہ 2ماہ میں آئینی بینچوں کے لیے 7ججوں کو اپنی مرضی سے نامزد کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ایک سینئر حکومتی اہلکار نے کہا ہے کہ جسٹ
Khabrain Group Pakistan

آئینی بینچز، حکومت من پسند 7 ججز نامزد کرنے میں کامیاب

وفاقی حکومت آئندہ 2ماہ میں آئینی بینچوں کے لیے 7ججوں کو اپنی مرضی سے نامزد کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ایک سینئر حکومتی اہلکار نے کہا ہے کہ جسٹس عائشہ ملک کو بھی نامزد کیا گیا ہے حالانکہ ماضی قریب میں انھوں نے موجودہ حکومت کے خلاف فیصلے دیے۔ حالیہ تنازع کے پیش نظر … Continue reading آئینی بینچز، حکومت من پسند 7 ججز نامزد کرنے میں کامیاب →

بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے کا شارٹ فال

جلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے سے زائد شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  رواں مالی سال صارفین سے ریبیسنگ سے 275 ارب روپے وصول کئے جائ
Khabrain Group Pakistan

بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے کا شارٹ فال

جلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے سے زائد شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  رواں مالی سال صارفین سے ریبیسنگ سے 275 ارب روپے وصول کئے جائیں گے، گردشی قرض میں کمی کیلیے 228 ارب روپے کی اضافی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے … Continue reading بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے کا شارٹ فال →

امریکی انتخابات، چند ریاستوں میں برف باری، پولنگ کا عمل جاری

امریکا کے صددارتی انتخابات کے دوران چند ریاستوں میں ہونے والی برف باری کے باوجود پولنگ کا عمل جاری رہا۔ امریکہ کی متعدد ریاستوں میں رائے دہندگ
Khabrain Group Pakistan

امریکی انتخابات، چند ریاستوں میں برف باری، پولنگ کا عمل جاری

امریکا کے صددارتی انتخابات کے دوران چند ریاستوں میں ہونے والی برف باری کے باوجود پولنگ کا عمل جاری رہا۔ امریکہ کی متعدد ریاستوں میں رائے دہندگان نے انتخابات کے دن انتخابات کے راستے میں سرد موسم اور برف باری کا سامنا کیا۔ کولوراڈو اور مونٹانا دونوں کو موسم سرما کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ … Continue reading امریکی انتخابات، چند ریاستوں میں برف باری، پولنگ کا عمل جاری →

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع یووگیلنٹ کو برطرف کردیا

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعتماد کے فقدان پر وزیر دفاع یووگیلنٹ  کو برطرف کر دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی و
Khabrain Group Pakistan

اسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع یووگیلنٹ کو برطرف کردیا

اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعتماد کے فقدان پر وزیر دفاع یووگیلنٹ  کو برطرف کر دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یووگیلنٹ کی جگہ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کو ملک کا نیا وزیر دفاع نامزد کیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر دفاع … Continue reading اسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع یووگیلنٹ کو برطرف کردیا →

ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی

انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر بیٹے ’اکے‘ کی پہلی تصویر شیئر کردی۔ بھارتی اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئ
Khabrain Group Pakistan

ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی

انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر بیٹے ’اکے‘ کی پہلی تصویر شیئر کردی۔ بھارتی اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ویرات کوہلی اپنے دونوں بچوں کو پکڑے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ان کی تین سالہ بیٹی وامیکا اپنے والد کے بائیں ہاتھ میں جھول رہی … Continue reading ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی →

الیکشن کمیشن کا حافظ نعیم کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز

 الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان اور یونین کمیٹی 8 کے چیئرمین حافظ نعیم الرحمن کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نو
Khabrain Group Pakistan

الیکشن کمیشن کا حافظ نعیم کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز

 الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان اور یونین کمیٹی 8 کے چیئرمین حافظ نعیم الرحمن کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ اظہار وجوہ کا نوٹس چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن اور گلبرگ ٹائون کے یو سی چیئرمین کو بھی دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر اور ایڈیشنل کمشنر … Continue reading الیکشن کمیشن کا حافظ نعیم کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز →

اداکارہ لائبہ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ لائبہ خان نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر سوشل می
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ لائبہ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ لائبہ خان نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس میں اُن کے ساتھ بہن ایمان خان اور والدین موجود ہیں۔ لائبہ خان نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مختلف تصاویر شیئر کیں، … Continue reading اداکارہ لائبہ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی →

پیپلز پارٹی کا جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکوہ

پیپلز پارٹی نے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائ
Khabrain Group Pakistan

پیپلز پارٹی کا جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکوہ

پیپلز پارٹی نے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کے سامنے اس سلسلے میں اپنے تحفظات رکھ … Continue reading پیپلز پارٹی کا جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکوہ →

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔   وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ ا
Khabrain Group Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔   وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ محسن نقوی نے شہید ہونے والے … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید →

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی جیت کےلیے بھارتی گاؤں میں پوجا

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابات میں کامیابی کےلیے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں تھولاسندرا پورم میں پوجا کی جارہی ہے۔ آج امریکا
Khabrain Group Pakistan

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی جیت کےلیے بھارتی گاؤں میں پوجا

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابات میں کامیابی کےلیے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں تھولاسندرا پورم میں پوجا کی جارہی ہے۔ آج امریکا کی صدارت کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس مدمقابل ہیں۔ جلد ہی اس مقابلے کے نتائج سامنے آجائیں گے اور دونوں امیدواروں میں سے کوئی ایک امریکی صدارت کے … Continue reading امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی جیت کےلیے بھارتی گاؤں میں پوجا →

محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

سری لنکا اے خلاف سیریز کیلئے محمد ہریرہ کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ دونوں ٹیمیں 11 سے 29 نومبر تک اسلام آباد کلب میں ایک دوسرے کے
Khabrain Group Pakistan

محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

سری لنکا اے خلاف سیریز کیلئے محمد ہریرہ کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ دونوں ٹیمیں 11 سے 29 نومبر تک اسلام آباد کلب میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، سیریز میں 2 چار روزہ اور تین 50 اوورز کے میچز شیڈول ہیں جبکہ مہمان ٹیم 8 نومبر کو پاکستان پہنچے گی۔ … Continue reading محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر →

قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب

صاحبزادہ حامد رضا کو قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی اور ملک عامر ڈوگر کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کر لیا گی
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب

صاحبزادہ حامد رضا کو قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی اور ملک عامر ڈوگر کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ممبر قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور … Continue reading قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب →

آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں  حکومتی سطح پر بڑی کوتاہیوں اور غفلت کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق آئی پی پیز کی نہ تو کوئی ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی او
Khabrain Group Pakistan

آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں  حکومتی سطح پر بڑی کوتاہیوں اور غفلت کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق آئی پی پیز کی نہ تو کوئی ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی اور نہ کوئی ٹیسٹ کیا گیا۔ سینیٹ کی پاور کمیٹی کا اجلاس محسن عزیز کی زیرصدارت ہوا، جس میں آئی پی پیز کے … Continue reading آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف →

اے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی

اے این ایف کے مختلف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق تعلیمی اداروں سمیت ملک کے مختلف شہر
Khabrain Group Pakistan

اے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی

اے این ایف کے مختلف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق تعلیمی اداروں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشی اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران 10 مختلف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 396.125 … Continue reading اے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی →

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلیے آخری موقع

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عدالت نے عمران خان کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور  میں بانی پی ٹی آئی عمران
Khabrain Group Pakistan

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلیے آخری موقع

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عدالت نے عمران خان کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور  میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت  ہوئی، جس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی … Continue reading 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلیے آخری موقع →

آسٹریلوی پیسرز کی باؤنسرز! ٹی20 اسکواڈ میں شامل بیٹرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں باؤنسرز پر مشکلات کے شکار پاکستانی بیٹرز کو دیکھ کر ٹی20 اسکواڈ کے بیٹرز نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کا نیا
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلوی پیسرز کی باؤنسرز! ٹی20 اسکواڈ میں شامل بیٹرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں باؤنسرز پر مشکلات کے شکار پاکستانی بیٹرز کو دیکھ کر ٹی20 اسکواڈ کے بیٹرز نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دی تھی، اس … Continue reading آسٹریلوی پیسرز کی باؤنسرز! ٹی20 اسکواڈ میں شامل بیٹرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا →

کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردی

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد جاوید بلوانی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے ردعمل د
Khabrain Group Pakistan

کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردی

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد جاوید بلوانی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ کے سی سی آئی کو شرح سود میں کم از کم 5 فیصد کمی کی توقع تھی لیکن اس … Continue reading کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردی →

Get more results via ClueGoal