Moldova’s presidential runoff can be considered valid — CEC
newsare.net
Turnout in the second round has amounted to 54.18%Moldova’s presidential runoff can be considered valid — CEC
Turnout in the second round has amounted to 54.18% Read more
Turnout in the second round has amounted to 54.18% Read more
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھوٹے تاجروں سے ٹیکس وصول کرنے کے بجائے بڑے خوردہ فروشوں کے خلاف کارروائیاں شروع کی جائیں گی۔ ایف بی آر ریٹرنز، ڈیٹا سیکیورٹی اور کمرشل بجلی کی کھپت کے ڈیٹا … Continue reading ایف بی آر کی تاجر دوست اسکیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع →
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند سطح کو چھو گیا۔ بدھ کے روز بازارِ حصص میں سرمایہ کاروں کا بھرپور اعتماد نظر آیا اور کاروبار کا آغاز 322 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا جب مارکیٹ میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ … Continue reading اسٹاک ا یکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند سطح پر پہنچ گیا →
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے اینٹی کرپشن سرکل خیبر پختون خوا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف سوشل میڈیا مہم کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم اینٹی کرپشن سرکل کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر عمر صدیق کو چار روزہ جسمانی … Continue reading جج ہمایوں دلاور کیس؛ ملزم عمر صدیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا →
انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی میگا آکشن کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن باضابطہ طور پر 4 نومبر 2024 کو بند ہوگئی جس میں حیران کُن طور پر ڈیڑھ ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کروایا ہے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں 24 اور 25 نومبر کو میگا اکشن کا انعقاد … Continue reading آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس؛ جدہ میں 24 نومبر کو منعقد ہوگا →
پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ایک وفد چیمپئینز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے 10 سے 12 نومبر تک لاہور کا دورہ کرے گا، اس دوران ایونٹ کے … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کا اعلان اگلے ہفتے کیے جانے کا امکان →
لکی مروت میں رات گئے نامعلوم افراد نے ککہ خیل کے قریب سوئی گیس ایس ایم ایس کو دھماکے سے اڑا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق بظاہر نقصان اتنا زیادہ نہیں لگ رہا، محکمہ گیس ٹیم کے معائنے کے بعد نقصانات کا مکمل اندازہ ہوگا۔ بنوں تھانہ ہوید کی حدود میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول … Continue reading لکی مروت میں گیس تنصیبات اور بنوں میں گرلز پرائمری اسکول میں دھماکا →
کراچی: بجلی اور پانی کی بندش کے خلاف عیسی نگری کے قریب مکینوں نے احتجاج کیا اورسڑک کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔ سڑک بند ہونے کے نتیجے میں بد ترین ٹریفک جام ہوگیا جبکہ گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔ منگل کی شام بجلی اور پانی کی عدم فراہمی کے خلاف عیسی … Continue reading کراچی میں پانی بجلی کی بندش کے خلاف احتجاج →
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 8 ارب 71 کروڑ روپے کی وصولیوں کے لیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔ پہلی سہہ ماہی کے لیے کیپسٹی چارجز کی مد میں 8 ارب 6 کروڑ، ڈسکوز کی آپریشنز … Continue reading بجلی مزید مہنگی کرنے کیلیے تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں درخواست →
کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس بہترین آم کی فصل ہوتی ہے، ویلیو ایڈیشن سے اس کی قیمت اور کاروبار میں وسعت پیدا کی جاسکتی ہے۔ بخیت عتیق الرومیتی کا کراچی میں فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی سرمایہ کار … Continue reading 10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلر →
وفاقی حکومت آئندہ 2ماہ میں آئینی بینچوں کے لیے 7ججوں کو اپنی مرضی سے نامزد کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ایک سینئر حکومتی اہلکار نے کہا ہے کہ جسٹس عائشہ ملک کو بھی نامزد کیا گیا ہے حالانکہ ماضی قریب میں انھوں نے موجودہ حکومت کے خلاف فیصلے دیے۔ حالیہ تنازع کے پیش نظر … Continue reading آئینی بینچز، حکومت من پسند 7 ججز نامزد کرنے میں کامیاب →
جلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے سے زائد شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال صارفین سے ریبیسنگ سے 275 ارب روپے وصول کئے جائیں گے، گردشی قرض میں کمی کیلیے 228 ارب روپے کی اضافی سبسڈی فراہم کی جائے گی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے … Continue reading بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے کا شارٹ فال →
امریکا کے صددارتی انتخابات کے دوران چند ریاستوں میں ہونے والی برف باری کے باوجود پولنگ کا عمل جاری رہا۔ امریکہ کی متعدد ریاستوں میں رائے دہندگان نے انتخابات کے دن انتخابات کے راستے میں سرد موسم اور برف باری کا سامنا کیا۔ کولوراڈو اور مونٹانا دونوں کو موسم سرما کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ … Continue reading امریکی انتخابات، چند ریاستوں میں برف باری، پولنگ کا عمل جاری →
اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعتماد کے فقدان پر وزیر دفاع یووگیلنٹ کو برطرف کر دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یووگیلنٹ کی جگہ اسرائیلی وزیر خارجہ اسرائیل کاٹز کو ملک کا نیا وزیر دفاع نامزد کیا ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر دفاع … Continue reading اسرائیلی وزیراعظم نے وزیردفاع یووگیلنٹ کو برطرف کردیا →
انوشکا شرما نے اپنے شوہر ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر بیٹے ’اکے‘ کی پہلی تصویر شیئر کردی۔ بھارتی اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں ویرات کوہلی اپنے دونوں بچوں کو پکڑے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ان کی تین سالہ بیٹی وامیکا اپنے والد کے بائیں ہاتھ میں جھول رہی … Continue reading ویرات کوہلی کی 36 ویں سالگرہ پر انوشکا نے ’اکے‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی →
الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان اور یونین کمیٹی 8 کے چیئرمین حافظ نعیم الرحمن کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ اظہار وجوہ کا نوٹس چیئرمین ٹائون میونسپل کارپوریشن اور گلبرگ ٹائون کے یو سی چیئرمین کو بھی دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر اور ایڈیشنل کمشنر … Continue reading الیکشن کمیشن کا حافظ نعیم کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز →
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ لائبہ خان نے عمرہ ادائیگی اور مقدس مقامات کی زیارت کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس میں اُن کے ساتھ بہن ایمان خان اور والدین موجود ہیں۔ لائبہ خان نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مختلف تصاویر شیئر کیں، … Continue reading اداکارہ لائبہ خان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی →
پیپلز پارٹی نے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کے سامنے اس سلسلے میں اپنے تحفظات رکھ … Continue reading پیپلز پارٹی کا جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکوہ →
ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ محسن نقوی نے شہید ہونے والے … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید →
امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابات میں کامیابی کےلیے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں تھولاسندرا پورم میں پوجا کی جارہی ہے۔ آج امریکا کی صدارت کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس مدمقابل ہیں۔ جلد ہی اس مقابلے کے نتائج سامنے آجائیں گے اور دونوں امیدواروں میں سے کوئی ایک امریکی صدارت کے … Continue reading امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی جیت کےلیے بھارتی گاؤں میں پوجا →
سری لنکا اے خلاف سیریز کیلئے محمد ہریرہ کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ دونوں ٹیمیں 11 سے 29 نومبر تک اسلام آباد کلب میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، سیریز میں 2 چار روزہ اور تین 50 اوورز کے میچز شیڈول ہیں جبکہ مہمان ٹیم 8 نومبر کو پاکستان پہنچے گی۔ … Continue reading محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر →
صاحبزادہ حامد رضا کو قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی اور ملک عامر ڈوگر کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ممبر قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور … Continue reading قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب →
آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں حکومتی سطح پر بڑی کوتاہیوں اور غفلت کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق آئی پی پیز کی نہ تو کوئی ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی اور نہ کوئی ٹیسٹ کیا گیا۔ سینیٹ کی پاور کمیٹی کا اجلاس محسن عزیز کی زیرصدارت ہوا، جس میں آئی پی پیز کے … Continue reading آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف →
اے این ایف کے مختلف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق تعلیمی اداروں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشی اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران 10 مختلف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 396.125 … Continue reading اے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی →
9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عدالت نے عمران خان کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی … Continue reading 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلیے آخری موقع →
آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں باؤنسرز پر مشکلات کے شکار پاکستانی بیٹرز کو دیکھ کر ٹی20 اسکواڈ کے بیٹرز نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دی تھی، اس … Continue reading آسٹریلوی پیسرز کی باؤنسرز! ٹی20 اسکواڈ میں شامل بیٹرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا →
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد جاوید بلوانی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ کے سی سی آئی کو شرح سود میں کم از کم 5 فیصد کمی کی توقع تھی لیکن اس … Continue reading کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردی →
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت اور ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس ہونے والے بلز کی منظوری دیدی۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کے دستخط کے بعد تمام چھ ترمیمی بلز قانون بن گئے ہیں، ان تمام قوانین کو … Continue reading قائم مقام صدر نے فوجی سربراہان کی مدت 5 سال کرنے کے قانون پر دستخط کردیے →
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے والی ہیں۔ حال ہی میں مہوش حیات ندا یاسر کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت نجی زندگی کے بارے میں بھی کھل کر بات کی۔ شادی سے متعلق ندا یاسر … Continue reading مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟ →
سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے تعین پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ 2 سینئر ترین ججوں جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے 31 اکتوبر کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ … Continue reading 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار →
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر 2027تک آرمی چیف رہیں گے،مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی جمہوری حکومتوں کو فائدہ ہوگا۔ ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ جنرل … Continue reading عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف →
لاہور: مریم نواز کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا، جس کی وجہ سے ان کی تمام سرکاری مصروفیات منسوخ کردی گئی ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آئی ہے، جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ مریم نواز کو گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے … Continue reading مریم نواز گلے کے انفیکشن میں مبتلا ،رات گئے طبعیت میں بہتری پر ہسپتال سے گھر منتقل تمام سرکاری مصروفیات منسوخ →
بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان، نے اپنی 59ویں سالگرہ منفرد انداز میں منائی۔ شاہ رخ کی ٹیم نے ان پولیس اہلکاروں کو کھانے کے ڈبے فراہم کیے جو ان کے گھر ’منت‘ کے باہر مداحوں کی بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے تعینات تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا … Continue reading شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیے →
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے جماعت اسلامی کی طرف سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کیے جانے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ پٹیشن کی سماعت فل کورٹ بینچ میں کی جائے اور کارروائی براہ راست دکھائی جائے۔ ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب … Continue reading 26 ویں ترمیم کیخلاف پٹیشن کی سماعت فل کورٹ کرے اور کارروائی براہ راست دکھائی جائے، حافظ نعیم →
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے روں مالی سال 2024-25 کیلیے سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی، پلان کا مقصد توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے میں کمی لانا ہے، ای سی سی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر اٹھنے والے انتظامی اخراجات کی تصدیق کی بھی ہدایت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات … Continue reading ای سی سی نے رواں مالی سال کیلیے سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی →
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائیکوٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے، آرمی، فضائیہ اور نیوی ترمیمی ایکٹ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد سے قبل وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک وزیر … Continue reading قومی اسمبلی: فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافے اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بل منظور →