تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوجائے گی
newsare.net
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ججز کی تعداد میں اضافے کے بعد تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔ اے آرتمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوجائے گی
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ججز کی تعداد میں اضافے کے بعد تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کےبل کی شق وار منظوری ہوئی، تمام سروسز چیفس کی … Continue reading تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوجائے گی → Read more