Pakistan



Moscow comments on prospects for post-election relations with Washington

Both parties in the US have a consensus on their “Russophobic” policy, Russian Minister Sergey Lavrov has said Read Full Article at RT.com

پیپلز پارٹی کا جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکوہ

پیپلز پارٹی نے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائ
Khabrain Group Pakistan

پیپلز پارٹی کا جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکوہ

پیپلز پارٹی نے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی کے وعدے کو پورا نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے وفاقی حکومت کے سامنے اس سلسلے میں اپنے تحفظات رکھ … Continue reading پیپلز پارٹی کا جوڈیشل کمیشن میں مساوی نمائندگی نہ ملنے پر حکومت سے شکوہ →

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔   وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ ا
Khabrain Group Pakistan

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے۔   وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ محسن نقوی نے شہید ہونے والے … Continue reading ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، اہلکار شہید →

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی جیت کےلیے بھارتی گاؤں میں پوجا

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابات میں کامیابی کےلیے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں تھولاسندرا پورم میں پوجا کی جارہی ہے۔ آج امریکا
Khabrain Group Pakistan

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی جیت کےلیے بھارتی گاؤں میں پوجا

امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابات میں کامیابی کےلیے بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاؤں تھولاسندرا پورم میں پوجا کی جارہی ہے۔ آج امریکا کی صدارت کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس مدمقابل ہیں۔ جلد ہی اس مقابلے کے نتائج سامنے آجائیں گے اور دونوں امیدواروں میں سے کوئی ایک امریکی صدارت کے … Continue reading امریکی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی جیت کےلیے بھارتی گاؤں میں پوجا →

محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

سری لنکا اے خلاف سیریز کیلئے محمد ہریرہ کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ دونوں ٹیمیں 11 سے 29 نومبر تک اسلام آباد کلب میں ایک دوسرے کے
Khabrain Group Pakistan

محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر

سری لنکا اے خلاف سیریز کیلئے محمد ہریرہ کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ دونوں ٹیمیں 11 سے 29 نومبر تک اسلام آباد کلب میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، سیریز میں 2 چار روزہ اور تین 50 اوورز کے میچز شیڈول ہیں جبکہ مہمان ٹیم 8 نومبر کو پاکستان پہنچے گی۔ … Continue reading محمد ہریرہ پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر →

قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب

صاحبزادہ حامد رضا کو قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی اور ملک عامر ڈوگر کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کر لیا گی
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب

صاحبزادہ حامد رضا کو قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی اور ملک عامر ڈوگر کو قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا متفقہ طور پر چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ممبر قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور … Continue reading قومی اسمبلی؛ حامد رضا انسانی حقوق، عامر ڈوگر مذہبی امور کے چیئرمین منتخب →

آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں  حکومتی سطح پر بڑی کوتاہیوں اور غفلت کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق آئی پی پیز کی نہ تو کوئی ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی او
Khabrain Group Pakistan

آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں  حکومتی سطح پر بڑی کوتاہیوں اور غفلت کا انکشاف ہوا ہے، جس کے مطابق آئی پی پیز کی نہ تو کوئی ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی اور نہ کوئی ٹیسٹ کیا گیا۔ سینیٹ کی پاور کمیٹی کا اجلاس محسن عزیز کی زیرصدارت ہوا، جس میں آئی پی پیز کے … Continue reading آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف →

اے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی

اے این ایف کے مختلف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق تعلیمی اداروں سمیت ملک کے مختلف شہر
Khabrain Group Pakistan

اے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی

اے این ایف کے مختلف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق تعلیمی اداروں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں منشیات فروشی اور اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران 10 مختلف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 396.125 … Continue reading اے این ایف آپریشنز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات پکڑی گئی →

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلیے آخری موقع

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عدالت نے عمران خان کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور  میں بانی پی ٹی آئی عمران
Khabrain Group Pakistan

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلیے آخری موقع

9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عدالت نے عمران خان کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری موقع دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور  میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت  ہوئی، جس میں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی … Continue reading 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلیے آخری موقع →

آسٹریلوی پیسرز کی باؤنسرز! ٹی20 اسکواڈ میں شامل بیٹرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں باؤنسرز پر مشکلات کے شکار پاکستانی بیٹرز کو دیکھ کر ٹی20 اسکواڈ کے بیٹرز نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کا نیا
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلوی پیسرز کی باؤنسرز! ٹی20 اسکواڈ میں شامل بیٹرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں باؤنسرز پر مشکلات کے شکار پاکستانی بیٹرز کو دیکھ کر ٹی20 اسکواڈ کے بیٹرز نے نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ گزشتہ روز میلبرن میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دی تھی، اس … Continue reading آسٹریلوی پیسرز کی باؤنسرز! ٹی20 اسکواڈ میں شامل بیٹرز نے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا →

کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردی

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد جاوید بلوانی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے ردعمل د
Khabrain Group Pakistan

کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردی

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد جاوید بلوانی نے اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں 2.5 فیصد کمی کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ کے سی سی آئی کو شرح سود میں کم از کم 5 فیصد کمی کی توقع تھی لیکن اس … Continue reading کراچی چیمبر نے شرح سود میں معمولی کمی مسترد کردی →

قائم مقام صدر نے فوجی سربراہان کی مدت 5 سال کرنے کے قانون پر دستخط کردیے

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت اور ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس ہونے والے بلز کی منظو
Khabrain Group Pakistan

قائم مقام صدر نے فوجی سربراہان کی مدت 5 سال کرنے کے قانون پر دستخط کردیے

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت اور ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پاس ہونے والے بلز کی منظوری دیدی۔ قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کے دستخط کے بعد تمام چھ ترمیمی بلز قانون بن گئے ہیں، ان تمام قوانین کو … Continue reading قائم مقام صدر نے فوجی سربراہان کی مدت 5 سال کرنے کے قانون پر دستخط کردیے →

مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے والی ہیں۔ حال ہی میں مہوش حیات ندا یاسر کے مارننگ
Khabrain Group Pakistan

مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟

پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ وہ شادی کیلئے تیار ہیں اور جلد شادی کرنے والی ہیں۔ حال ہی میں مہوش حیات ندا یاسر کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے شوبز سمیت نجی زندگی کے بارے میں بھی کھل کر بات کی۔ شادی سے متعلق ندا یاسر … Continue reading مہوش حیات شادی کیلئے تیار، دولہا کون ہے؟ →

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار

سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز  26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے تعین پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ 2 سین
Khabrain Group Pakistan

26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار

سپریم کورٹ کے تین سینئر ترین ججز  26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے تعین پر شدید اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ 2 سینئر ترین ججوں جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے 31 اکتوبر کو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ … Continue reading 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف فل کورٹ بلائیں، جسٹس منصور اور منیب کا خط، چیف جسٹس کا انکار →

عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر  2027تک آرمی چیف رہیں گے،مدت کے تعین سے مستقبل میں ب
Khabrain Group Pakistan

عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے بعد آرمی چیف جنرل عاصم منیر  2027تک آرمی چیف رہیں گے،مدت کے تعین سے مستقبل میں بھی جمہوری حکومتوں کو فائدہ ہوگا۔ ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں  نے کہا کہ جنرل … Continue reading عاصم منیر 2027 تک آرمی چیف رہیں گے، خواجہ آصف →

مریم نواز گلے کے انفیکشن میں مبتلا ،رات گئے طبعیت میں بہتری پر ہسپتال سے گھر منتقل تمام سرکاری مصروفیات منسوخ

لاہور: مریم نواز کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا، جس کی وجہ سے ان کی تمام سرکاری مصروفیات منسوخ کردی گئی ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پ
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز گلے کے انفیکشن میں مبتلا ،رات گئے طبعیت میں بہتری پر ہسپتال سے گھر منتقل تمام سرکاری مصروفیات منسوخ

لاہور: مریم نواز کو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا، جس کی وجہ سے ان کی تمام سرکاری مصروفیات منسوخ کردی گئی ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت میں بہتری آئی ہے، جس کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ مریم نواز کو گزشتہ رات طبیعت خراب ہونے … Continue reading مریم نواز گلے کے انفیکشن میں مبتلا ،رات گئے طبعیت میں بہتری پر ہسپتال سے گھر منتقل تمام سرکاری مصروفیات منسوخ →

شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیے

بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان، نے اپنی 59ویں سالگرہ منفرد انداز میں منائی۔ شاہ رخ کی ٹیم نے ان پولیس اہلکاروں کو کھانے کے ڈبے فراہم کیے جو ان کے گ
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیے

بالی وڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان، نے اپنی 59ویں سالگرہ منفرد انداز میں منائی۔ شاہ رخ کی ٹیم نے ان پولیس اہلکاروں کو کھانے کے ڈبے فراہم کیے جو ان کے گھر ’منت‘ کے باہر مداحوں کی بھیڑ کو کنٹرول کرنے کے لیے تعینات تھے۔  سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں دیکھا جا … Continue reading شاہ رخ خان نے اپنی سالگرہ پر پولیس کو کھانا بھیج کر دل جیت لیے →

26 ویں ترمیم کیخلاف پٹیشن کی سماعت فل کورٹ کرے اور کارروائی براہ راست دکھائی جائے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے جماعت اسلامی کی طرف سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کیے جانے کے بعد مطالب
Khabrain Group Pakistan

26 ویں ترمیم کیخلاف پٹیشن کی سماعت فل کورٹ کرے اور کارروائی براہ راست دکھائی جائے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے جماعت اسلامی کی طرف سے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کیے جانے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ پٹیشن کی سماعت فل کورٹ بینچ میں کی جائے اور کارروائی براہ راست دکھائی جائے۔  ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب … Continue reading 26 ویں ترمیم کیخلاف پٹیشن کی سماعت فل کورٹ کرے اور کارروائی براہ راست دکھائی جائے، حافظ نعیم →

ای سی سی نے رواں مالی سال کیلیے سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے روں مالی سال 2024-25 کیلیے سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی،  پلان کا مقصد توانائی کے شعبے میں گرد
Khabrain Group Pakistan

ای سی سی نے رواں مالی سال کیلیے سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے روں مالی سال 2024-25 کیلیے سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی،  پلان کا مقصد توانائی کے شعبے میں گردشی قرضے میں کمی لانا ہے،  ای سی سی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے موقع پر اٹھنے والے انتظامی اخراجات کی تصدیق کی بھی ہدایت کر دی گئی ہے۔  تفصیلات … Continue reading ای سی سی نے رواں مالی سال کیلیے سرکلر ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دیدی →

قومی اسمبلی: فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافے اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بل منظور

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائیکوٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے، آرمی، فضائیہ اور نیوی ترمیمی ایکٹ کا بل کثرت رائ
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی: فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافے اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بل منظور

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ اور ہائیکوٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے، آرمی، فضائیہ اور نیوی ترمیمی ایکٹ کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد سے قبل وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک وزیر … Continue reading قومی اسمبلی: فوجی سربراہان کی مدت ملازمت میں اضافے اور ججز کی تعداد بڑھانے کے بل منظور →

اسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیات

ماہر جنگلات و جنگلی حیات بدرمنیر نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی اور اسموگ میں کمی کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے۔ لاہور میں ماحولیاتی آلودگ
Khabrain Group Pakistan

اسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیات

ماہر جنگلات و جنگلی حیات بدرمنیر نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی اور اسموگ میں کمی کے لیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے۔ لاہور میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق نشست میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا فضائی آلودگی اور اسموگ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسلہ بن چکا … Continue reading اسموگ میں کمی کیلیے زیادہ سے زیادہ درخت لگانا ہوں گے، ماہر جنگلات و جنگلی حیات →

سروسز چیفس ترمیمی ایکٹ، آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل سرانجام دیتے رہیں گے

قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ایئرچیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔ ایکسپر
Khabrain Group Pakistan

سروسز چیفس ترمیمی ایکٹ، آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل سرانجام دیتے رہیں گے

قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ایئرچیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سروسز چیف ترمیمی ایکٹ 2024 میں آرمی چیف ،ایئر چیف،نیول چیف ریٹائرمنٹ عمر کی حد ختم کردی گئی ہے اور لکھا گیا ہے … Continue reading سروسز چیفس ترمیمی ایکٹ، آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل سرانجام دیتے رہیں گے →

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا پائی

اسلام آباد:  قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور  ن لیگ کے عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔  قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت ک
Khabrain Group Pakistan

قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا پائی

اسلام آباد:  قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور  ن لیگ کے عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی۔  قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت کی جانب سے مختلف  بلز  ضمنی  ایجنڈےکے ذریعے لائےگئے۔ اس دوران قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن نے ہنگامہ آرائی کی۔ اپوزیشن نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرلیا  … Continue reading قومی اسمبلی اجلاس میں پی ٹی آئی کے شاہد خٹک اور عطا تارڑ کے درمیان ہاتھا پائی →

تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوجائے گی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ججز کی تعداد میں اضافے کے بعد تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔ اے آر
Khabrain Group Pakistan

تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوجائے گی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ججز کی تعداد میں اضافے کے بعد تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھا کر 5 سال کرنے کا بل بھی منظور کرلیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کےبل کی شق وار منظوری ہوئی، تمام سروسز چیفس کی … Continue reading تمام سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5 سال ہوجائے گی →

سعودی عرب میں 4000 سال پرانی آبادکاری کی باقیات دریافت

آثار قدیمہ کے ماہرین نے شمال مغربی سعودی عرب میں ایک 4,000 سال پرانے قلعہ بند قصبے کا پتہ لگایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس دریافت نے خانہ بدوشی سے شہر
Khabrain Group Pakistan

سعودی عرب میں 4000 سال پرانی آبادکاری کی باقیات دریافت

آثار قدیمہ کے ماہرین نے شمال مغربی سعودی عرب میں ایک 4,000 سال پرانے قلعہ بند قصبے کا پتہ لگایا ہے۔ رپورٹس کے مطابق اس دریافت نے خانہ بدوشی سے شہری طرز زندگی کی طرف تبدیلی پر روشنی ڈالی ہے۔ خیبر کے نخلستان میں واقع یہ اہم دریافت قدیم معاشروں کی ابتدائی سماجی پیچیدگی اور … Continue reading سعودی عرب میں 4000 سال پرانی آبادکاری کی باقیات دریافت →

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیں

نیویارک: ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس اگر ہارے تو جیلُ بھی جا سکتے ہیں۔ امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں اب صرف تین دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیں

نیویارک: ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس اگر ہارے تو جیلُ بھی جا سکتے ہیں۔ امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں اب صرف تین دن سے بھی کم وقت رہ گیا ہے لیکن تمام ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز سیاسی پنڈٹ اور سروے یکساں طور پر بتارہے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس کے درمیان … Continue reading ٹرمپ جیتے تو وائٹ ہاؤس، ہارے تو جیل بھی جاسکتے ہیں →

امریکی مسلمانوں کی بڑی تعداد کس صدارتی امیدوار کی حامی ہے؟

امریکی صداراتی انتخابات 5 نومبر کو منعقد ہونے جارہے ہیں جن میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے دار
Khabrain Group Pakistan

امریکی مسلمانوں کی بڑی تعداد کس صدارتی امیدوار کی حامی ہے؟

امریکی صداراتی انتخابات 5 نومبر کو منعقد ہونے جارہے ہیں جن میں ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ برقرار ہے۔ قومی رائے شماریوں میں کملا ہیرس کو صرف ایک پوائنٹ کی برتری حاصل ہے اس لیے دونوں امیدواروں کی مکمل توجہ ڈولتی ریاستوں یعنی سوئنگ اسٹیٹس … Continue reading امریکی مسلمانوں کی بڑی تعداد کس صدارتی امیدوار کی حامی ہے؟ →

امریکی صدارتی انتخابات: بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز ووٹ کیسے کاسٹ کریں گے؟

امریکا میں 5 نومبر کو ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ امریکا میں جہاں اکثر لوگ 5 نومبر کو ہی ووٹ کاسٹ کریں گے وہیں ایک بڑی تعداد قبل ا
Khabrain Group Pakistan

امریکی صدارتی انتخابات: بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز ووٹ کیسے کاسٹ کریں گے؟

امریکا میں 5 نومبر کو ملک کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوگی۔ امریکا میں جہاں اکثر لوگ 5 نومبر کو ہی ووٹ کاسٹ کریں گے وہیں ایک بڑی تعداد قبل از وقت بھی ووٹ کاسٹ کرچکی ہے اور کچھ ڈاک کے ذریعے بھی اپنے بیلٹ پُر کرکے متعلقہ اتھارٹی کو بھیج چکے … Continue reading امریکی صدارتی انتخابات: بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز ووٹ کیسے کاسٹ کریں گے؟ →

سندھ اسمبلی؛ ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے آئین کے آرٹیکل 202 اے کے تحت ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور کرلی۔ صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار ک
Khabrain Group Pakistan

سندھ اسمبلی؛ ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور

کراچی: سندھ اسمبلی نے آئین کے آرٹیکل 202 اے کے تحت ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور کرلی۔ صوبائی وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کی جانب سے سندھ اسمبلی میں پیش کی گئی قرارداد کے لیے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے اراکین نے کھڑے ہوکر حق میں ووٹ کیا۔   … Continue reading سندھ اسمبلی؛ ہائی کورٹس میں آئینی بینچز کی تشکیل کی قرارداد منظور →

جنوبی چھاؤنی کے علاقے سے 13 سالہ بچہ اغوا

جنوبی چھاؤنی کے علاقے سے 13 سالہ بچہ ابراہیم اغوا ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی چھاؤنی
Khabrain Group Pakistan

جنوبی چھاؤنی کے علاقے سے 13 سالہ بچہ اغوا

جنوبی چھاؤنی کے علاقے سے 13 سالہ بچہ ابراہیم اغوا ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی چھاؤنی پولیس فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچی اور شواہد جمع کیے، ملزم کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر ذرائع کی مدد سے گردونواح میں ٹریس کیا جا رہا … Continue reading جنوبی چھاؤنی کے علاقے سے 13 سالہ بچہ اغوا →

اب قبل از پیدائش بچوں کی ذہانت چیک کرائیں، وہ بھی 50 ہزار ڈالرز میں

امریکا میں ایک اسٹارٹ اپ کمپنی Heliospect Genomics  جوڑوں سے 50,000 ڈالرز اس مقصد سے چارج کررہی ہے جس میں وہ قبل از پیدائش بچوں کی ذہانت  اور سیگر خصلتیں جا
Khabrain Group Pakistan

اب قبل از پیدائش بچوں کی ذہانت چیک کرائیں، وہ بھی 50 ہزار ڈالرز میں

امریکا میں ایک اسٹارٹ اپ کمپنی Heliospect Genomics  جوڑوں سے 50,000 ڈالرز اس مقصد سے چارج کررہی ہے جس میں وہ قبل از پیدائش بچوں کی ذہانت  اور سیگر خصلتیں جانچ سکیں گے۔ والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ یہ یقینی بنا سکیں کہ بچے کا آئی کیو اوسط سے زیادہ ہے یا مناسب … Continue reading اب قبل از پیدائش بچوں کی ذہانت چیک کرائیں، وہ بھی 50 ہزار ڈالرز میں →

پنجاب میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی چوبیس گھنٹوں میں 118 کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 118 کیسز رپورٹ ہوئے ایک ہفتہ میں 853 جبکہ رواں سال اب تک 6129 ڈینگی ک
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی چوبیس گھنٹوں میں 118 کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 118 کیسز رپورٹ ہوئے ایک ہفتہ میں 853 جبکہ رواں سال اب تک 6129 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 103 جبکہ چکوال سے 03 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے لاہور، اٹک اور فیصل … Continue reading پنجاب میں ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی چوبیس گھنٹوں میں 118 کیسز رپورٹ →

پہلا ون ڈے؛ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف دوسری وکٹ گرگئی

تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان کے خلاف ہدف کے تعاقب میں دوسری وکٹ 28 رنز پر گرگئی، قومی ٹیم نے 204 رنز کا ہ
Khabrain Group Pakistan

پہلا ون ڈے؛ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف دوسری وکٹ گرگئی

تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی پاکستان کے خلاف ہدف کے تعاقب میں دوسری وکٹ 28 رنز پر گرگئی، قومی ٹیم نے 204 رنز کا ہدف دیا ہے۔  ہدف کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم نے بیٹںگ شروع کی تو متیھیو شارٹ 19 کے مجموعی اسکور پر وکٹ گنوا بیٹھے … Continue reading پہلا ون ڈے؛ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف دوسری وکٹ گرگئی →

ہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس

سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ ب
Khabrain Group Pakistan

ہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس

سپریم کورٹ میں اوور بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے وکیل درخواست گزار سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہر کیس آئینی بنچ میں نہ بھجوائیں، کچھ کیسز ہمارے سامنے بھی رہنے دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ اور عقیل عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اوور بلنگ سے … Continue reading ہر کیس آئینی بینچ میں نہ بھجوائیں، کچھ ہمارے سامنے بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس →

لاہور میں قومی سوئمنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی

لاہور میں قومی سوئمنگ چیمپئن شپ کا میلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ لاہور کے انٹرنیشنل سوئمنگ پول میں تین روزہ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں میں
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں قومی سوئمنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی

لاہور میں قومی سوئمنگ چیمپئن شپ کا میلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ لاہور کے انٹرنیشنل سوئمنگ پول میں تین روزہ چیمپئن شپ میں پاکستان آرمی نے مردوں میں 14 اور خواتین میں نو گولڈ میڈل جیت کر چیمپئن کا تاج اپنے سر پر سجایا۔ مردوں میں پاکستان آرمی کے ریان دین اعوان نے 100 میٹر بریسٹ … Continue reading لاہور میں قومی سوئمنگ چیمپئن شپ پاکستان آرمی نے جیت لی →

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز پر حملہ، ہائی کمیشن کارروائی کیلئے وزارت خارجہ کی ہدایات کا منتظر

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر لندن میں ہونے والے مبینہ حملے اور بدتمیزی کے واقعے پر پاکستانی ہائی کمیشن تاحال وزارت خارجہ کی ہدایات
Khabrain Group Pakistan

لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز پر حملہ، ہائی کمیشن کارروائی کیلئے وزارت خارجہ کی ہدایات کا منتظر

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر لندن میں ہونے والے مبینہ حملے اور بدتمیزی کے واقعے پر پاکستانی ہائی کمیشن تاحال وزارت خارجہ کی ہدایات کا منتظر ہے۔ برطانیہ میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کی جانب سے گاڑی کو زبردستی روکنے کی کوشش، … Continue reading لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز پر حملہ، ہائی کمیشن کارروائی کیلئے وزارت خارجہ کی ہدایات کا منتظر →

Get more results via ClueGoal