Pakistan



آئینی بینچز، حکومت من پسند 7 ججز نامزد کرنے میں کامیاب

وفاقی حکومت آئندہ 2ماہ میں آئینی بینچوں کے لیے 7ججوں کو اپنی مرضی سے نامزد کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ ایک سینئر حکومتی اہلکار نے کہا ہے کہ جسٹ

کیا ورن دھون نے صرف 4 دن بعد اپنا لنکڈ اِن اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا؟

بالی ووڈ کے مشہور اداکار ورن دھون نے چند دن پہلے پروفیشنل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم لنکڈ اِن پر اپنا اکاؤنٹ بنایا، جہاں انہوں نے خود کو “اداکار، سر
Khabrain Group Pakistan

کیا ورن دھون نے صرف 4 دن بعد اپنا لنکڈ اِن اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا؟

بالی ووڈ کے مشہور اداکار ورن دھون نے چند دن پہلے پروفیشنل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم لنکڈ اِن پر اپنا اکاؤنٹ بنایا، جہاں انہوں نے خود کو “اداکار، سرمایہ کار، اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر” کے طور پر متعارف کروایا۔ تاہم، سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ورن نے ٹرولنگ کے بعد صرف چار … Continue reading کیا ورن دھون نے صرف 4 دن بعد اپنا لنکڈ اِن اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا؟ →

دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری

پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئ
Khabrain Group Pakistan

دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری

پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور حکومتی کمیٹی کے درمیان دھرنے کے مقام کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان جلسے کے مقام کے تعین کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں۔ حکومت کی کمیٹی میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی، امیر … Continue reading دھرنے کے مقام کیلیے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری →

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 172.7ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 172.7ارب روپے کی لاگت کے 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اقتصادی کونسل
Khabrain Group Pakistan

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 172.7ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) نے 172.7ارب روپے کی لاگت کے 10 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کے اجلاس میں 11ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا گیا اجلاس کے دوران وزارت صحت کی جانب سے مزید وضاحت کے لیے ایک پروجیکٹ مؤخر کر … Continue reading قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے 172.7ارب کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی →

ارجن کپور سے بریک اپ،ملائکہ اروڑہ نے خاموشی توڑ دی

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف ڈانسراورارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ کی نئی انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں کوپریشان کردیا ۔ ملائکہ اروڑہ نے ا
Khabrain Group Pakistan

ارجن کپور سے بریک اپ،ملائکہ اروڑہ نے خاموشی توڑ دی

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف ڈانسراورارباز خان کی سابقہ اہلیہ ملائکہ اروڑہ کی نئی انسٹاگرام اسٹوری نے مداحوں کوپریشان کردیا ۔ ملائکہ اروڑہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک مزاحیہ پوسٹ شیئر کی جس میں ریلیشن شپ سے متعلق تین آپشنز تھے رشتے میں، سنگل اور ہا ہا ہا یعنی قہقہے۔ ملائکہ نے مزاحیہ انداز میں … Continue reading ارجن کپور سے بریک اپ،ملائکہ اروڑہ نے خاموشی توڑ دی →

اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے : وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے  کہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ ا190روپے کا نقصان ہوتا ہے ،  لاک ڈاؤن اور احتجاج کے باعث ٹیکس وصول
Khabrain Group Pakistan

اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے : وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے  کہ اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ ا190روپے کا نقصان ہوتا ہے ،  لاک ڈاؤن اور احتجاج کے باعث ٹیکس وصولیوں میں کمی ہوتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ کا مزید کہنا تھا احتجاج کے باعث کاروبار میں رکاوٹ سے برآمدات بھی متاثر ہوتی ہیں ۔ … Continue reading اپوزیشن کی احتجاج کی کال سےروزانہ 190 ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے : وزیر خزانہ →

چیمپئنز ٹرافی ، منگل کو ہونے والا آئی سی سی کا اجلاس ملتوی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی منگل کو چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بورڈ میٹنگ شیڈول نہیں ہے۔ آئی سی سی ذرائع نے بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید ک
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی ، منگل کو ہونے والا آئی سی سی کا اجلاس ملتوی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی منگل کو چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بورڈ میٹنگ شیڈول نہیں ہے۔ آئی سی سی ذرائع نے بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کر دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول، ہائبرڈ ماڈل اور بھارتی انکار کے معاملات پر کوئی میٹنگ اب تک طے نہیں ہے۔ بھارتی … Continue reading چیمپئنز ٹرافی ، منگل کو ہونے والا آئی سی سی کا اجلاس ملتوی →

وویک اوبرائے نے والد کو مہنگی ترین گاڑی گفٹ کردی، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے نے اپنی گاڑیوں کی کلیکشن میں ایک نئی اور شاندار رولز رائس کلینن بلیک بیج شامل کرلی۔  اداکار نے خوشی کا اظہار کرتے
Khabrain Group Pakistan

وویک اوبرائے نے والد کو مہنگی ترین گاڑی گفٹ کردی، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اداکار وویک اوبرائے نے اپنی گاڑیوں کی کلیکشن میں ایک نئی اور شاندار رولز رائس کلینن بلیک بیج شامل کرلی۔  اداکار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے والدین اور اہلیہ کے ساتھ اس نئی کار میں سیر کی اور  اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کی جس … Continue reading وویک اوبرائے نے والد کو مہنگی ترین گاڑی گفٹ کردی، ویڈیو وائرل →

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

چیف جسٹس آف پاکستان کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی  کی صد
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری

چیف جسٹس آف پاکستان کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس شروع ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی  کی صدارت میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے لیے ججز نامزد کیے جائیں گے۔ سپریم کورٹ کے کانفرنس روم … Continue reading چیف جسٹس کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری →

پی ٹی آئی احتجاج؛ سی آئی اے سینٹر اسلام آباد سب جیل قرار

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے آئی نائن میں سی آئی اے کی بلڈنگ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج؛ سی آئی اے سینٹر اسلام آباد سب جیل قرار

پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے آئی نائن میں سی آئی اے کی بلڈنگ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔ چیف کمشنر اسلام آباد نے وزارت داخلہ کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سی آئی اے کی بلڈنگ کو آرٹیکل پریزنرز ایکٹ 1894 کے سیکشن3 … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج؛ سی آئی اے سینٹر اسلام آباد سب جیل قرار →

ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا ہے کہ ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے۔ ای سی ایل کے لیے رولز بنانے کے معاملے کی سما
Khabrain Group Pakistan

ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بتایا ہے کہ ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے۔ ای سی ایل کے لیے رولز بنانے کے معاملے کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی، جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمن نے عدالت کو بتایا کہ ای سی ایل کے لیے … Continue reading ای سی ایل میں شامل نام 180 دن بعد خودبخود ختم ہو جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل →

نازیبا ویڈیو کے ذریعے لڑکی کو بلیک کرنیکا کیس؛ ملزمان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ ہائیکورٹ نے نوجوان لڑکی کو نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے کے مقدمے میں 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ہائیکورٹ م
Khabrain Group Pakistan

نازیبا ویڈیو کے ذریعے لڑکی کو بلیک کرنیکا کیس؛ ملزمان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ ہائیکورٹ نے نوجوان لڑکی کو نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے کے مقدمے میں 3 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ہائیکورٹ میں نوجوان لڑکی کو نازیبا ویڈیو کے ذریعے بلیک میل کرنے کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل … Continue reading نازیبا ویڈیو کے ذریعے لڑکی کو بلیک کرنیکا کیس؛ ملزمان ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری →

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے بعد ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک ہو
Khabrain Group Pakistan

کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک

کرم تنازعہ کے بعد گورنر فیصل کریم کنڈی نے امداد کی فراہمی کا حکم جاری کردیا جس کے بعد ہلال احمر خیبرپختونخوا اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک ہوگئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گورنر فیصل کنڈی نے کرم متاثرین کو خیموں کی فراہمی کے احکامات جاری کردئیے، ہلال احمر ضم شدہ اضلاع کے چیئرمین کو مستحقین کو … Continue reading کرم تنازعہ: گورنر کا فوری امداد کا حکم، ہلال احمر اور ضم شدہ اضلاع کی ٹیمیں متحرک →

پنجاب کے کئی شہروں میں ایئرکوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب

پنجاب میں فضائی آلودگی کو جانچنے کے لیے کئی شہروں میں ایئر کوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبے
Khabrain Group Pakistan

پنجاب کے کئی شہروں میں ایئرکوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب

پنجاب میں فضائی آلودگی کو جانچنے کے لیے کئی شہروں میں ایئر کوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب کردی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبے میں ڈیجیٹل انقلاب  کے سلسلے میں ایک اور بڑے فیصلے کے تحت ائیر کوالٹی کے جدید مانیٹرنگ نظام کے قیام میں بڑی پیش رفت  سامنے آئی ہے … Continue reading پنجاب کے کئی شہروں میں ایئرکوالٹی کے جدید مانیٹرز کی تنصیب →

عمران خان کے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے: بشریٰ بی بی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پنجاب میں قافلے کے مارچ کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں کے راستے
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے: بشریٰ بی بی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے پنجاب میں قافلے کے مارچ کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں کے راستے میں تاخیر پر مایوسی کا اظہار کیا۔ اپنی گاڑی سے مائیکروفون کے ذریعے بات کرتے ہوئے، اس نے حامیوں پر زور دیا کہ … Continue reading عمران خان کے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے: بشریٰ بی بی →

ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر حملہ، 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی

ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں پولیس چوکی پر حملے میں 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان  کے ضلع ٹانک می
Khabrain Group Pakistan

ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر حملہ، 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی

ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا میں پولیس چوکی پر حملے میں 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان  کے ضلع ٹانک میں پولیس چوکی پر حملہ ہوا، جس میں نامعلوم مسلح افراد نے گل امام چوکی کو نشانہ بنایا، واقعے میں پانچ پولیس اہل کاروں سمیت … Continue reading ڈی آئی خان میں پولیس چوکی پر حملہ، 5 اہل کاروں سمیت 7 افراد زخمی →

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہ
Khabrain Group Pakistan

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر چکا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 746 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس 98 … Continue reading اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر زبردست تیزی، انڈیکس 99 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا →

پی ٹی آئی 24نومبر احتجاج؛ عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر رہنما کیخلاف مقدمہ درج

تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سم
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی 24نومبر احتجاج؛ عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر رہنما کیخلاف مقدمہ درج

تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ … Continue reading پی ٹی آئی 24نومبر احتجاج؛ عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت دیگر رہنما کیخلاف مقدمہ درج →

وزیراعلیٰ گنڈا پور کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل، پولیس کی بدترین شیلنگ اور جھڑپیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے جس کے بعد
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ گنڈا پور کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل، پولیس کی بدترین شیلنگ اور جھڑپیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قافلے پنجاب کی حدود میں داخل ہوگئے جس کے بعد تحریک انصاف نے حکمت عملی تبدیل کرلی ہے۔  پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کیلیے پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے قافلے اسلام آباد کیلیے روانہ ہوئے۔ بلوچستان … Continue reading وزیراعلیٰ گنڈا پور کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل، پولیس کی بدترین شیلنگ اور جھڑپیں →

9 مئی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک نے احتجاج اور مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہی
Khabrain Group Pakistan

9 مئی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک نے احتجاج اور مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک نے بیان میں کہا کہ حکومت ملک کو معاشی استحکام کی طرف لے جانے کے لیے پرعزم … Continue reading 9 مئی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب →

کرم کے متاثرہ علاقوں میں ہلال احمر عوام کو خوراک کی فراہمی یقینی بنائے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم نے انجمن ہلال احمر کو کرم میں عوام کو خوراک فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔  گورنر خیبر پختونخوا نے ضلع کرم کی
Khabrain Group Pakistan

کرم کے متاثرہ علاقوں میں ہلال احمر عوام کو خوراک کی فراہمی یقینی بنائے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم نے انجمن ہلال احمر کو کرم میں عوام کو خوراک فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔  گورنر خیبر پختونخوا نے ضلع کرم کی سنگین صورت حال کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے انجمن ہلال احمر کو کسی بھی ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے اور لوگوں کی خدمت کی ذمہ داری سونپ … Continue reading کرم کے متاثرہ علاقوں میں ہلال احمر عوام کو خوراک کی فراہمی یقینی بنائے، گورنر خیبرپختونخوا →

اسٹیج رقاصہ دیدار اور کرکٹر عبدالرزاق کی منگنی کیوں ٹوٹی؟

اسٹیج اداکارہ اور سابقہ رقاصہ دیدار نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔  حالیہ انٹرویو میں دیدار نے انکشاف کی
Khabrain Group Pakistan

اسٹیج رقاصہ دیدار اور کرکٹر عبدالرزاق کی منگنی کیوں ٹوٹی؟

اسٹیج اداکارہ اور سابقہ رقاصہ دیدار نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔  حالیہ انٹرویو میں دیدار نے انکشاف کیا کہ عبدالرزاق نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی لیکن اس کے ساتھ ایک شرط بھی رکھی تھی۔ دیدار نے بتایا کہ ان کی اور عبدالرزاق کی منگنی … Continue reading اسٹیج رقاصہ دیدار اور کرکٹر عبدالرزاق کی منگنی کیوں ٹوٹی؟ →

انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہو یا ایم این ایز لیکن کہیں کوئی نظر نہیں آتا جبکہ انقلابی باجی لوگوں کو جا
Khabrain Group Pakistan

انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہو یا ایم این ایز لیکن کہیں کوئی نظر نہیں آتا جبکہ انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج جو فائنل کال ہے … Continue reading انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں، عظمیٰ بخاری →

ہانیہ عامر کیلئے کیا جذبات ہیں؟ بادشاہ نے خاموشی توڑ دی

بھارتی ریپ گلوکار بادشاہ نے خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ریپ سن
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر کیلئے کیا جذبات ہیں؟ بادشاہ نے خاموشی توڑ دی

بھارتی ریپ گلوکار بادشاہ نے خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ریپ سنگر بادشاہ نے کہا کہ ہانیہ میری بہت اچھی دوست ہے اور ہمارے آپس میں بہت اچھے تعلقات ہیں۔ بادشاہ نے کہا کہ ہم جب بھی ملتے … Continue reading ہانیہ عامر کیلئے کیا جذبات ہیں؟ بادشاہ نے خاموشی توڑ دی →

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑدھکڑ، متعدد رہنما گرفتار

لاہور/اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑدھکڑ، متعدد رہنما گرفتار

لاہور/اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیف وہیپ عامر ڈوگر اور رہنما زین قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دونوں رہنماؤں کو قادرپوراں ٹول پلازہ … Continue reading پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑدھکڑ، متعدد رہنما گرفتار →

شاہ رخ خان آئی پی ایل کی کون سی ٹیم خریدا چاہتے تھے؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی للت مودی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے قبل ممبئی کی ٹیم کو خریدنے م
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان آئی پی ایل کی کون سی ٹیم خریدا چاہتے تھے؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی للت مودی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے قبل ممبئی کی ٹیم کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی للت مودی نے دعویٰ کیا کہ بالی ووڈ … Continue reading شاہ رخ خان آئی پی ایل کی کون سی ٹیم خریدا چاہتے تھے؟ →

بلوچستان میں 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز بحال

بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں فروغ کے لیے 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز کو بحال کر دیا گیا۔ اس اقدام سے بلوچستان کے 57ہزار ایکڑ کھیت
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز بحال

بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں فروغ کے لیے 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز کو بحال کر دیا گیا۔ اس اقدام سے بلوچستان کے 57ہزار ایکڑ کھیتوں کو فائدہ ہوگا، سالانہ زرعی پیداوار میں 1 بلین کا اضافہ ہوگا اور ہزاروں کسانوں کی مدد ہوگی۔ اس بحالی سے بلوچستان میں پائیدار … Continue reading بلوچستان میں 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز بحال →

کار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیں

سال 2022 میں المناک کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹر رشبھ پنت نے انکی جان بچانے والے 2 لڑکوں کو اسکوٹرز تحفے میں دے دیں۔ 7کرکٹ کی رپو
Khabrain Group Pakistan

کار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیں

سال 2022 میں المناک کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹر رشبھ پنت نے انکی جان بچانے والے 2 لڑکوں کو اسکوٹرز تحفے میں دے دیں۔ 7کرکٹ کی رپورٹ کے مطابق 30 دسمبر 2022 کو کار حادثے کا شکار ہونیوالے بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کو رجت کمار اور نیشو کمار نامی دو افراد … Continue reading کار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیں →

پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بند

پاکستان ریلوے نے پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان تمام ٹرینیں فوری بند کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے نے پش
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بند

پاکستان ریلوے نے پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان تمام ٹرینیں فوری بند کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے نے پشاور سے راولپنڈی، لاہور سے راولپنڈی جبکہ ملتان اور فیصل آباد سے راولپنڈی کے درمیان تمام ٹرین سروس بند کر دی ہیں۔ ریلوے حکا کے مطابق آج … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بند →

پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروسز کی بندش کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ کے ترجمان نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا تھا کہ صرف سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں ہی … Continue reading پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر →

پاک زمبابوے سیریز؛ پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈ
Khabrain Group Pakistan

پاک زمبابوے سیریز؛ پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل (اتوار) سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔ قومی ٹیم ورلڈ چیمپئین آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز … Continue reading پاک زمبابوے سیریز؛ پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا →

نہ کوئی آئے نہ جائے۔۔۔۔ پی ٹی آئی احتجاج ،لاہور کی تمام سڑکیں بند،شہری پریشان

لاہور/ٹریفک اپ ڈیٹس شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک صورتحال، راوی پل، پرانا راوی پل، سگیاں راوی پل، ایسٹرن بائی پاس، بابوصابو مکمل ان/ آؤٹ
Khabrain Group Pakistan

نہ کوئی آئے نہ جائے۔۔۔۔ پی ٹی آئی احتجاج ،لاہور کی تمام سڑکیں بند،شہری پریشان

لاہور/ٹریفک اپ ڈیٹس شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک صورتحال، راوی پل، پرانا راوی پل، سگیاں راوی پل، ایسٹرن بائی پاس، بابوصابو مکمل ان/ آؤٹ کےلئے بند، ٹھوکر نیاز بیگ سے ملتان روڈ ٹریفک آ/جا سکتی ہے، ترجمان ٹریفک پولیس رائے ونڈ روڈ، فیروز پور روز، گجومتہ ٹریفک کیلئے کھلے ہیں، ترجمان لاہور … Continue reading نہ کوئی آئے نہ جائے۔۔۔۔ پی ٹی آئی احتجاج ،لاہور کی تمام سڑکیں بند،شہری پریشان →

صوبائی اور مرکزی حکومت بدامنی ختم کرنے کے بجائےآپس میں لڑ رہی ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے خیبرپختونخوا(کے پی) اور وفاقی حکومت کے رویے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی خان سے با
Khabrain Group Pakistan

صوبائی اور مرکزی حکومت بدامنی ختم کرنے کے بجائےآپس میں لڑ رہی ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے خیبرپختونخوا(کے پی) اور وفاقی حکومت کے رویے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی خان سے باجوڑ تک بدامنی ہے اور مزید پھیلنے کا خدشہ ہے مگر صوبائی اور مرکزی حکومت آپس میں لڑ رہی ہیں۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر … Continue reading صوبائی اور مرکزی حکومت بدامنی ختم کرنے کے بجائےآپس میں لڑ رہی ہیں، سراج الحق →

جمعیت علمائے اسلام کی دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس

دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سمیت پیپلز پارٹی، مس
Khabrain Group Pakistan

جمعیت علمائے اسلام کی دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس

دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سمیت پیپلز پارٹی، مسلم لیگ اور دیگر پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ آل پارٹیز کانفرنس میں ارسا ایکٹ میں ترمیم اور دریا سندھ پر نئے کینالوں کے منصوبہ کو فوری … Continue reading جمعیت علمائے اسلام کی دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس →

پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند، مری روڈ کو کھود دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے جبکہ مری سے آنیوالی سڑک کو کھود دیا گیا ہے۔ اسلام آ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند، مری روڈ کو کھود دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے جبکہ مری سے آنیوالی سڑک کو کھود دیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی وجہ سے شہر کے داخلی راستوں پر کہیں ٹریفک جزوی بحال کہیں بند ہے۔ کھنہ پُل کے مقام … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند، مری روڈ کو کھود دیا گیا →

عمران خان کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت عمل کروں گا۔ جیو نیوز سے گف
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت عمل کروں گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر کہا کہ حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی … Continue reading عمران خان کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے: علی امین گنڈاپور →

Get more results via ClueGoal