Pakistan



نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزا

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹ

دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم “سکندر” کی شوٹنگ حیدرآباد میں دوبارہ شروع کر دی ہے۔  یہ شوٹنگ ایک ماہ تک جار
Khabrain Group Pakistan

دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم “سکندر” کی شوٹنگ حیدرآباد میں دوبارہ شروع کر دی ہے۔  یہ شوٹنگ ایک ماہ تک جاری رہے گی اور سلمان خان کو درپیش سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے سیٹ پر انتہائی سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ شوٹنگ ایک محل نما ہوٹل … Continue reading دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات →

بھارت نے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھی امید نہ رکھے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کئی ماہ سے دعویٰ کررہا ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان کھیلنے نہیں آئے مگر ہم بھارتی میڈی
Khabrain Group Pakistan

بھارت نے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھی امید نہ رکھے، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کئی ماہ سے دعویٰ کررہا ہے کہ ان کی ٹیم پاکستان کھیلنے نہیں آئے مگر ہم بھارتی میڈیا نہیں بھارتی حکومت اور کرکٹ بورڈ کے جواب کے منتظر ہیں۔ یہ بات انہوں ںے لاہور قذافی اسٹیڈیم کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو … Continue reading بھارت نے اپنی ٹیم بھیجنے سے انکار کیا تو ہم سے بھی اچھی امید نہ رکھے، چیئرمین پی سی بی →

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائق

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کے عہدے کے لیے اپنی انتخابی مہم کی خاتون منیجر 67 سالہ سوزی وائلز کا نام فائنل کرلیا۔ امریکی نشریاتی
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائق

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے چیف آف اسٹاف کے عہدے کے لیے اپنی انتخابی مہم کی خاتون منیجر 67 سالہ سوزی وائلز کا نام فائنل کرلیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق 67 سالہ سوزی وائلز وائٹ ہاؤس میں چیف آف اسٹاف بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ سوزی وائلز نے ٹرمپ کی انتخابی مہم کو بہت مربوط، منظم اور … Continue reading ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف کیلیے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ دلچسپ حقائق →

تحریک انتشار صرف این آر او کے لیے ملکی امن کو داؤ پر لگا رہی ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار صرف این آر او کے لیے ملکی امن کو داؤ پر لگا رہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر
Khabrain Group Pakistan

تحریک انتشار صرف این آر او کے لیے ملکی امن کو داؤ پر لگا رہی ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار صرف این آر او کے لیے ملکی امن کو داؤ پر لگا رہی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ون ڈے میچ میں کامیابی حوصلہ افزا ہے۔ آنے والے دنوں میں … Continue reading تحریک انتشار صرف این آر او کے لیے ملکی امن کو داؤ پر لگا رہی ہے، وزیر اطلاعات →

دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلان

وزارت توانائی نے سردیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ پاور ڈویژن کے
Khabrain Group Pakistan

دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلان

وزارت توانائی نے سردیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ پاور ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سردیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافی بجلی استعمال کرنے والوں کو فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دیا جائے … Continue reading دسمبر تا فروری اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کا اعلان →

رضوان الیون نے 28 سال پرانی تاریخ بدل ڈالی

ایڈیلیڈ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں دوسرا ون ڈے میچ جیت کر رضوان الیون نے تاریخ رقم کردی۔ دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سی
Khabrain Group Pakistan

رضوان الیون نے 28 سال پرانی تاریخ بدل ڈالی

ایڈیلیڈ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں دوسرا ون ڈے میچ جیت کر رضوان الیون نے تاریخ رقم کردی۔ دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے جبکہ ایڈیلیڈ کے تاریخی گراؤنڈ میں 28 سال بعد پہلا ون ڈے میچ بھی جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ پاکستان نے … Continue reading رضوان الیون نے 28 سال پرانی تاریخ بدل ڈالی →

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔ و
Khabrain Group Pakistan

آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان سے آئی ٹی کی برآمدات کو 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کے لیے پر عزم ہیں۔ وزیراعظم سے وی آن (VEON) گروپ کے چیئرمین جناب آوگی کے فیبیلا کی قیادت میں 5 رکنی وفد کی ملاقات ہوئی۔ اس موقع … Continue reading آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر تک پہنچانے کے حصول کیلیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم →

سموگ تدارک: لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور: (دنیا نیوز) عدالت نے سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آل
Khabrain Group Pakistan

سموگ تدارک: لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم

لاہور: (دنیا نیوز) عدالت نے سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب بھر میں رات 8 بجے مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک کیلئے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے لاری، بسوں، … Continue reading سموگ تدارک: لاہور سمیت پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا حکم →

مخصوص نشستیں؛ پختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رِٹ پٹیشن دائر کرنے کافیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا  بیرسٹر سیف نے
Khabrain Group Pakistan

مخصوص نشستیں؛ پختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رِٹ پٹیشن دائر کرنے کافیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رِٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا  بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رٹ پٹیشن مخصوص نشستیں … Continue reading مخصوص نشستیں؛ پختونخوا حکومت کا الیکشن کمیشن کیخلاف رِٹ پٹیشن دائر کرنے کافیصلہ →

چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ او
Khabrain Group Pakistan

چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ہاشم کاکڑ بھی شریک ہیں۔ دوسری جانب، جوڈیشل کمیشن … Continue reading چیف جسٹس کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری →

پونٹنگ نے بابراعظم کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیا

سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر رکی پونٹنگ نے بابراعظم کو قیمتی مشورے سے نواز دیا۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہےکہ بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی ک
Khabrain Group Pakistan

پونٹنگ نے بابراعظم کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیا

سابق آسٹریلوی کپتان و کمنٹیٹر رکی پونٹنگ نے بابراعظم کو قیمتی مشورے سے نواز دیا۔ سابق آسٹریلوی کرکٹر کا کہنا ہےکہ بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے انداز کو اپنانا بابراعظم کی ٹیسٹ فارم اور کیریئر کو بہتر بنا سکتا ہے۔ آئی سی سی ریویو میں بابر اعظم کی موجودہ مشکلات اور ٹیسٹ فارم میں بحالی … Continue reading پونٹنگ نے بابراعظم کھیل سے وقفہ لینے کا مشورہ دیدیا →

ٹرمپ کے کہنے پر بھی عہدہ نہیں چھوڑوں گا، سربراہ امریکی فیڈرل ریزرو

امریکا کے فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیروم پاؤل نے کہا ہے کہ اگر نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکم دیں گے تو بھی وہ عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔ پاؤل نے فیڈرل ریزر
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کے کہنے پر بھی عہدہ نہیں چھوڑوں گا، سربراہ امریکی فیڈرل ریزرو

امریکا کے فیڈرل ریزرو کے سربراہ جیروم پاؤل نے کہا ہے کہ اگر نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ حکم دیں گے تو بھی وہ عہدہ نہیں چھوڑیں گے۔ پاؤل نے فیڈرل ریزرو کی پالیسی میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس میں شرکت کی جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ اگر ان سے پوچھا گیا … Continue reading ٹرمپ کے کہنے پر بھی عہدہ نہیں چھوڑوں گا، سربراہ امریکی فیڈرل ریزرو →

دوسرا ون ڈے؛ آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 3 وکٹیں جلد گنوادیں

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان ن
Khabrain Group Pakistan

دوسرا ون ڈے؛ آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 3 وکٹیں جلد گنوادیں

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنالیے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی میچ میں فتح سمیٹ کر سیریز کو … Continue reading دوسرا ون ڈے؛ آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف 3 وکٹیں جلد گنوادیں →

تھل جیپ ریلی، کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغازآج ہو گا

پاکستان کی معروف تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز آج ہو گا۔ چھانگا مانگا ٹیلہ پر 9 ویں تھل جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا جس میں ملک بھر اور بی
Khabrain Group Pakistan

تھل جیپ ریلی، کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغازآج ہو گا

پاکستان کی معروف تھل جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغاز آج ہو گا۔ چھانگا مانگا ٹیلہ پر 9 ویں تھل جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا جس میں ملک بھر اور بین الاقوامی سطح پر شریک ہونے والے ڈرائیوروں اور گاڑیوں کی رجسٹریشن ، ٹیگنگ اور جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔  ریلی میں … Continue reading تھل جیپ ریلی، کوالیفائنگ راؤنڈ کا آغازآج ہو گا →

کملا ہیرس کی شکست بڑا دھچکا ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد کہا ہے کہ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں، الیکشن میں کملا ہیرس کی شکست بڑا دھچک
Khabrain Group Pakistan

کملا ہیرس کی شکست بڑا دھچکا ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے بعد کہا ہے کہ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں، الیکشن میں کملا ہیرس کی شکست بڑا دھچکا ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی فتح کے بعد اپنے پہلے بیان میں جوبائیڈن نے کہا ہے … Continue reading کملا ہیرس کی شکست بڑا دھچکا ہے، جوبائیڈن →

کانپور ٹیسٹ: آئی سی سی نے آؤٹ فیلڈ ’غیر تسلی بخش‘ قرار دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان کانپور میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں آؤٹ فیلڈ کو ’غیر تسلی بخش‘
Khabrain Group Pakistan

کانپور ٹیسٹ: آئی سی سی نے آؤٹ فیلڈ ’غیر تسلی بخش‘ قرار دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان کانپور میں کھیلے گئے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں آؤٹ فیلڈ کو ’غیر تسلی بخش‘ قرار دے دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ریٹنگ کے ساتھ اسٹیڈیم کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا ہے۔ سیریز … Continue reading کانپور ٹیسٹ: آئی سی سی نے آؤٹ فیلڈ ’غیر تسلی بخش‘ قرار دے دی →

ایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہ

امریکی صدارتی انتخاب میں ری پبلکن کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے دنیا کے امیر ترین ش
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہ

امریکی صدارتی انتخاب میں ری پبلکن کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسکی دولت میں فوری طور پر حیران کن اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی میڈیا  کی رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کے مالک ایلون مسک … Continue reading ایلون مسک کی دولت میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد حیران کن اضافہ →

انتخابی قواعد کی خلاف ورزی ؛ امیر جماعت اسلامی پر 10 ہزار جرمانہ

الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر وسطی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پر انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عا
Khabrain Group Pakistan

انتخابی قواعد کی خلاف ورزی ؛ امیر جماعت اسلامی پر 10 ہزار جرمانہ

الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر وسطی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پر انتخابی قواعد کی خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔  گلبرگ ٹاون کے چیئرمین نصرت اللہ اور یو سی چیئرمین فاروق نعمت اللہ پر بھی 10، 10 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر اور ایڈیشنل … Continue reading انتخابی قواعد کی خلاف ورزی ؛ امیر جماعت اسلامی پر 10 ہزار جرمانہ →

آمنہ ملک کو شادی کے بعد کن حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑا؟

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل آمنہ ملک نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنی شادی کے تجربات اور اس میں آنے والی تبدیلیوں پر کھ
Khabrain Group Pakistan

آمنہ ملک کو شادی کے بعد کن حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑا؟

پاکستانی اداکارہ اور ماڈل آمنہ ملک نے حال ہی میں ندا یاسر کے مارننگ شو میں شرکت کرتے ہوئے اپنی شادی کے تجربات اور اس میں آنے والی تبدیلیوں پر کھل کر بات کی۔  آمنہ ملک نے بتایا کہ انہوں نے صرف ساڑھے 18 سال کی عمر میں شادی کی تھی، یہ سوچ کر کہ … Continue reading آمنہ ملک کو شادی کے بعد کن حقیقتوں کا سامنا کرنا پڑا؟ →

قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعے سے ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تحت قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔ پانچ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں  چیلنجرز،کانکرز، ا
Khabrain Group Pakistan

قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعے سے ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تحت قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جمعہ سے کراچی میں شروع ہورہا ہے۔ پانچ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں  چیلنجرز،کانکرز، انوسیبلز،اسٹارز اور اسٹرائیکرز ڈبل لیگ فارمیٹ میں ایک دوسرے سےمقابلہ کریں گے۔ہر ٹیم 8 میچز کھیلے گی،بعدازاں دو ٹاپ ٹیمیں 30 نومبر کو ہونے والے فائنل کے لیے … Continue reading قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز جمعے سے ہوگا →

جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کے ملزم کے پی کے سرکاری افسر کی ضمانت منظور

جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کے ملزم اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا کی ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ
Khabrain Group Pakistan

جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کے ملزم کے پی کے سرکاری افسر کی ضمانت منظور

جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کے ملزم اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن خیبر پختون خوا کی ضمانت منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ملزم اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے پی سرکل عمر صدیق کی جانب سے … Continue reading جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ کے ملزم کے پی کے سرکاری افسر کی ضمانت منظور →

سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا نے نئی فلم سائن کرلی، کب ریلیز ہوگی؟

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سارہ علی خان، جو آخری بار نیٹ فلکس کی فلم ’مرڈر مبارک‘ میں نظر آئیں تھیں، جلد ایک نئی فلم میں پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہ
Khabrain Group Pakistan

سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا نے نئی فلم سائن کرلی، کب ریلیز ہوگی؟

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ سارہ علی خان، جو آخری بار نیٹ فلکس کی فلم ’مرڈر مبارک‘ میں نظر آئیں تھیں، جلد ایک نئی فلم میں پہلی مرتبہ سدھارتھ ملہوترا کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گی۔ یہ فلم معروف ہدایتکار دیپک مشرا کی ہدایتکاری میں بنائی جائے گی، جو مشہور ویب سیریز … Continue reading سارہ علی خان اور سدھارتھ ملہوترا نے نئی فلم سائن کرلی، کب ریلیز ہوگی؟ →

قومی کرکٹرز کا ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی آکیڈمی کا دورہ

دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستانی کرکٹرز کا ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی آکیڈمی کا دورہ کیا۔ قومی کرکٹرز میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا،
Khabrain Group Pakistan

قومی کرکٹرز کا ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی آکیڈمی کا دورہ

دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستانی کرکٹرز کا ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی آکیڈمی کا دورہ کیا۔ قومی کرکٹرز میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، عامر جمال، اور عرفات منہاس نے گلیسپی اکیڈمی میں سہولیات کا جائزہ لیا اور تربیتی مرکز کا معائنہ اور اعلیٰ ترین سہولیات کی تعریف کی۔ قومی کھلاڑی جدید بالنگ مشینوں … Continue reading قومی کرکٹرز کا ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کی آکیڈمی کا دورہ →

’’امریکی آج بھی کسی خاتون کو صدر بنانے پر تیار نہیں‘‘

گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ راستے میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے صدر بنے ہیں انھوں نے اپنی اسٹیبلشمنٹ ک
Khabrain Group Pakistan

’’امریکی آج بھی کسی خاتون کو صدر بنانے پر تیار نہیں‘‘

گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ راستے میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو دور کرتے ہوئے صدر بنے ہیں انھوں نے اپنی اسٹیبلشمنٹ کیخلاف بات بھی کی، ٹرمپ ہلیری کلنٹن کو ہرا کر45ویں صدر بنے تھے اب وہ کملا ہیرس کو شکست دیکر47ویں صدر بنے ہیں، ایک چیز امریکا نے … Continue reading ’’امریکی آج بھی کسی خاتون کو صدر بنانے پر تیار نہیں‘‘ →

انتخابی مہم میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ، شکست کے بعد کملا ہیرس کا خطاب

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مد مقابل کملا ہیرس نے شکست کے بعد اپنے خطاب میں انتخابی مہم میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ ڈیمو
Khabrain Group Pakistan

انتخابی مہم میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ، شکست کے بعد کملا ہیرس کا خطاب

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کے مد مقابل کملا ہیرس نے شکست کے بعد اپنے خطاب میں انتخابی مہم میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ ادا کیا۔ ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں تسلیم کرتی ہوں مجھے شکست ہوئی ہے، لیکن اقتدار کی ڈونلڈ ٹرمپ کے ہاتھوں پرامن منتقلی … Continue reading انتخابی مہم میں ساتھ دینے والوں کا شکریہ، شکست کے بعد کملا ہیرس کا خطاب →

جرمنی میں حکومتی اتحاد کا شیرازہ بکھر گیا، قبل از وقت انتخابات متوقع

جرمنی میں کے چانسلر اولاف شولز نے اپنے وزیر خارجہ لنڈنر کو برطرف کر دیا ہے اور قبل از انتخابات کا عندیہ دیا ہے۔ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیاب
Khabrain Group Pakistan

جرمنی میں حکومتی اتحاد کا شیرازہ بکھر گیا، قبل از وقت انتخابات متوقع

جرمنی میں کے چانسلر اولاف شولز نے اپنے وزیر خارجہ لنڈنر کو برطرف کر دیا ہے اور قبل از انتخابات کا عندیہ دیا ہے۔ امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے چند گھنٹوں بعد یورت کی سب سے بڑ ی معیشت میں سیاسی افراتفری پھیل گئی ہے۔ فری ڈیموکریٹس (ایف ڈی پی) پارٹی کے وزیر … Continue reading جرمنی میں حکومتی اتحاد کا شیرازہ بکھر گیا، قبل از وقت انتخابات متوقع →

سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار اور چیف جسٹس کے اسٹاف آفیسر کی تعیناتی

ججز کمیٹی نے تین سال کنٹریکٹ پر سلیم خان کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا رجسٹرار اور گریڈ 19 کے محمد عمیر کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے چیف جسٹس کا ڈیپوٹیش
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار اور چیف جسٹس کے اسٹاف آفیسر کی تعیناتی

ججز کمیٹی نے تین سال کنٹریکٹ پر سلیم خان کو سپریم کورٹ آف پاکستان کا رجسٹرار اور گریڈ 19 کے محمد عمیر کو اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے چیف جسٹس کا ڈیپوٹیشن پر اسٹاف آفیسر مقرر کردیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے رجسٹرار سپریم کورٹ کی تقرری 7 نومبر 2024 سے آئندہ تین سال کیلیے ہوگی جس … Continue reading سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار اور چیف جسٹس کے اسٹاف آفیسر کی تعیناتی →

رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلم “لو اینڈ وار” کی شوٹنگ کا آغاز

بالی ووڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلم “لو اینڈ وار” کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے، اور مداح اس جوڑی کی دوبارہ بڑی اسکرین پر
Khabrain Group Pakistan

رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلم “لو اینڈ وار” کی شوٹنگ کا آغاز

بالی ووڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلم “لو اینڈ وار” کی شوٹنگ شروع ہو چکی ہے، اور مداح اس جوڑی کی دوبارہ بڑی اسکرین پر واپسی کا بے تابی سے انتظار کر رہے ہیں۔  حال ہی میں، بیکانیر میں ایک ایئر فورس بیس پر شوٹنگ کے دوران ایک پرستار … Continue reading رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلم “لو اینڈ وار” کی شوٹنگ کا آغاز →

پاکستان کی ترقی میں دوست ممالک کا اہم کردار ہے، وزیرہاؤسنگ

وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ و تعمیرات ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں موجودہ حکومت کی پالسیوں اور دوست ممالک کا اہم ترین
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی ترقی میں دوست ممالک کا اہم کردار ہے، وزیرہاؤسنگ

وفاقی وزیر برائے ہاوسنگ و تعمیرات ریاض حسین پیرزادہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں موجودہ حکومت کی پالسیوں اور دوست ممالک کا اہم ترین کردار ہے۔ وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے اسلام آباد میں ایک نجی ہوٹل میں آذربائیجان کے یوم دفاع کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب … Continue reading پاکستان کی ترقی میں دوست ممالک کا اہم کردار ہے، وزیرہاؤسنگ →

حکومت اور پی پی میں معاہدوں پر ڈیڈ لاک ہے، قیادت وطن واپسی پر فیصلہ کرے گی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان معاہدوں کے معاملے میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت پانچ س
Khabrain Group Pakistan

حکومت اور پی پی میں معاہدوں پر ڈیڈ لاک ہے، قیادت وطن واپسی پر فیصلہ کرے گی، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور حکومت کے درمیان معاہدوں کے معاملے میں ڈیڈ لاک برقرار ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت پانچ سال ہونے سے جمہوریت بہتر ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے … Continue reading حکومت اور پی پی میں معاہدوں پر ڈیڈ لاک ہے، قیادت وطن واپسی پر فیصلہ کرے گی، گورنر پنجاب →

سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم “سکندر” کے شوٹنگ ویڈیوز اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور پین انڈیا اسٹار رشمیکا مندانا کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کے پردے کے پیچھے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وا
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم “سکندر” کے شوٹنگ ویڈیوز اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور پین انڈیا اسٹار رشمیکا مندانا کی آنے والی فلم ’سکندر‘ کے پردے کے پیچھے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔  اس فلم کا اعلان عید پر ہوا تھا اور حالیہ شوٹنگ حیدرآباد کے فلک نما پیلس میں جاری ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر … Continue reading سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم “سکندر” کے شوٹنگ ویڈیوز اور تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی →

لاہور میں جرائم کی شرح 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، پولیس کا دعویٰ

پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دارالحکومت میں جرائم کی شرح تین سال کی کم ترین سطح پر آئی جبکہ مسلسل چوتھے ماہ بھی وارداتوں میں کمی ریکارڈ کی گئ
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں جرائم کی شرح 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، پولیس کا دعویٰ

پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ دارالحکومت میں جرائم کی شرح تین سال کی کم ترین سطح پر آئی جبکہ مسلسل چوتھے ماہ بھی وارداتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ لاہور پولیس کے آپریشن ونگ نے 15 کال ڈیٹا کی تقابلی رپورٹ عام کر دی جس کے مطابق گزشتہ کے مقابلے رواں سال … Continue reading لاہور میں جرائم کی شرح 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی، پولیس کا دعویٰ →

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلیے حکومت سرگرم عمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت سرگرم عمل ہے۔ گلگت بلتستان کے ایک ر
Khabrain Group Pakistan

گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلیے حکومت سرگرم عمل ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے وفاقی حکومت سرگرم عمل ہے۔ گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے کے موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد … Continue reading گلگت بلتستان کے عوام کی ترقی و خوشحالی کیلیے حکومت سرگرم عمل ہے، وزیراعظم →

گورنر کے پی سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، صوبے میں قیام امن پر بات چیت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ہے، جس میں  صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور دیگر
Khabrain Group Pakistan

گورنر کے پی سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، صوبے میں قیام امن پر بات چیت

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ہے، جس میں  صوبے میں امن وامان کی صورتحال اور دیگر مسائل پر بات چیت  کی گئی۔ اہم ملاقات میں صوبے کی معاشی ترقی کے لیے قیام امن ناگزیر ہونے، وفاق سے قیام امن اور مسائل، سکیورٹی کے لیے دستیاب … Continue reading گورنر کے پی سے وزیراعلیٰ کی ملاقات، صوبے میں قیام امن پر بات چیت →

دوسری بار صدر بننے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ابھرتا ستارہ قرار دے دیا

امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں اپنی فتح کے بعد عوام سے تقریر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک سمیت بہت سے لوگوں ک
Khabrain Group Pakistan

دوسری بار صدر بننے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ابھرتا ستارہ قرار دے دیا

امریکی صدارتی انتخابات 2024 میں اپنی فتح کے بعد عوام سے تقریر کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک سمیت بہت سے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔ حالیہ امریکی انتخابات میں دوسری بار صدر منتخب ہونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں تقریر کے دوران ارب پتی … Continue reading دوسری بار صدر بننے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو ابھرتا ستارہ قرار دے دیا →

Get more results via ClueGoal