پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہوگئی
newsare.net
خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈیپختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہوگئی
خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درزندہ کی یونین کونسل بہران میں 28 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ قومی ادارہ … Continue reading پختونخوا میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد 48 ہوگئی → Read more