پشاور؛ صوبائی حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے، اساتذہ کا دھرنا ختم
newsare.net
صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد اساتذہ آج دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں گے۔ فریقین کے درمپشاور؛ صوبائی حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے، اساتذہ کا دھرنا ختم
صوبائی حکومت اور اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد اساتذہ آج دھرنا ختم کرنے کا اعلان کریں گے۔ فریقین کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے مندرجات کے مطابق پرائمری استاد کی بھرتی کا اسکیل 12 سے 14 کر دیا جائے گا۔ اسی طرح پرائمری ہیڈ ٹیچر کا اسکیل … Continue reading پشاور؛ صوبائی حکومت نے مطالبات تسلیم کرلیے، اساتذہ کا دھرنا ختم → Read more