“اسماء عباس کی والدین کو نصیحت: بیٹوں کو خود مختاری سکھائیں”
newsare.net
پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بیٹوں کو خود مختاری اور ذمہ داری سکھائیں۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں اسماء عباس“اسماء عباس کی والدین کو نصیحت: بیٹوں کو خود مختاری سکھائیں”
پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بیٹوں کو خود مختاری اور ذمہ داری سکھائیں۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں اسماء عباس نے پاکستانی ثقافت میں بیٹوں کے زیادہ لاڈ پیار پر تنقید کی جس سے ان میں خود کفالت کی کمی رہ جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ … Continue reading “اسماء عباس کی والدین کو نصیحت: بیٹوں کو خود مختاری سکھائیں” → Read more