جسٹس امین الدین کے زیر صدارت اہم اجلاس، آئینی بینچز میں سماعتوں کے لیے مقدمات کی اسکروٹنی کا فیصلہ
newsare.net
سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کے لیے ججز نامزدگی کے بعد سپریم کورٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس 6 نومبر کو جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہوا ججسٹس امین الدین کے زیر صدارت اہم اجلاس، آئینی بینچز میں سماعتوں کے لیے مقدمات کی اسکروٹنی کا فیصلہ
سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کے لیے ججز نامزدگی کے بعد سپریم کورٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس 6 نومبر کو جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہوا جس کے میٹنگ منٹس جاری کردیے گئے۔ آئینی بنچز کی تشکیل کے معاملے پر جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں 6 نومبر کو ہوئے … Continue reading جسٹس امین الدین کے زیر صدارت اہم اجلاس، آئینی بینچز میں سماعتوں کے لیے مقدمات کی اسکروٹنی کا فیصلہ → Read more