آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج
newsare.net
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گآئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت … Continue reading آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج → Read more