سرکاری ملازمین کی غیر ملکیوں سے شادی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج
newsare.net
اسلام آباد:آئینی بینچ نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت کی خواتین اور مردوں سے شادی کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خانسرکاری ملازمین کی غیر ملکیوں سے شادی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج
اسلام آباد:آئینی بینچ نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت کی خواتین اور مردوں سے شادی کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار محمود اختر ویڈیو لنک کے ذریعے آئینی بینچ کے سامنے پیش ہوئے۔ جسٹس جمال مندوخیل … Continue reading سرکاری ملازمین کی غیر ملکیوں سے شادی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج → Read more