Pakistan



چین میں ’’زھوہائی ایئر شو‘‘ شروع، جدید 6thجنریشن جے-35 اے اسٹیلتھ طیارے کی نمائش

چین کا سب سے بڑا ایئر شو جنوبی شہر زھوہائی میں شروع ہو گیا۔ شو میں چین کے تیار کردہ جدید سکستھ جنریشن جے-35 اے اسٹیلتھ لڑاکا سپر سانک طیارے جس کو م

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانی

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کم از کم 3صوبے زرعی انکم ٹیکس کی شرح کو 45 فیصد تک بڑھانے کے لیے اپنے ق
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانی

پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کم از کم 3صوبے زرعی انکم ٹیکس کی شرح کو 45 فیصد تک بڑھانے کے لیے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سندھ نے منظوری کو پنجاب کی جانب سے پہلے قانون کے نفاذ سے جوڑ دیا … Continue reading پاکستان کی آئی ایم ایف کو زرعی انکم ٹیکس کی شرح 45 فیصد تک بڑھانے کی یقین دہانی →

ویمنز انڈر-19 ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل

چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان آنے سے بھارتی ٹیم کے انکار کے بعد ویمنز انڈر-19 ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں شامل
Khabrain Group Pakistan

ویمنز انڈر-19 ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل

چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان آنے سے بھارتی ٹیم کے انکار کے بعد ویمنز انڈر-19 ایشیاکپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں شامل کردیا گیا۔ روایتی حریف آئندہ ماہ ملائیشیا میں شیڈول ایشیائی ایونٹ میں مدمقابل ہوں گے، جہاں گروپ اے میں پاکستان اور بھارت کے ساتھ نیپال کو بھی رکھا … Continue reading ویمنز انڈر-19 ایشیاکپ؛ پاک بھارت ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل →

نصرت کی قوالی اور رکشے کی سواری، دلجیت نے ایک بار پھر دل جیت لیے

پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کی حیدرآباد پہنچنے پر جاری ہونے والی نئی انسٹاگرام رِیل نے چاہنے والوں کے دل ایک بار پھر جیت لیے۔ دلجی
Khabrain Group Pakistan

نصرت کی قوالی اور رکشے کی سواری، دلجیت نے ایک بار پھر دل جیت لیے

پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ کی حیدرآباد پہنچنے پر جاری ہونے والی نئی انسٹاگرام رِیل نے چاہنے والوں کے دل ایک بار پھر جیت لیے۔ دلجیت دوسانجھ کے پیرس، لندن، ڈبلن اور ایمسٹرڈیم میں کامیاب کانسرٹس کے بعد ان کے مداحوں کی تعداد میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا اور ان کے بھارت میں … Continue reading نصرت کی قوالی اور رکشے کی سواری، دلجیت نے ایک بار پھر دل جیت لیے →

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور پاکستان کے سخت موقف اپنانے پر مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے مجوزہ نیا آپشن بھی منظر عا
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور پاکستان کے سخت موقف اپنانے پر مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے مجوزہ نیا آپشن بھی منظر عامر پر آگیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ لو اور کچھ دو کے فارمولے سے ایونٹ کو بچانے پر بات چیت ہوسکتی ہے تاہم اسکے لیے پاکستان اور … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا →

ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات، امریکی میڈیا

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی سے ملاقات کی ہے۔ امریکی ذرائع ابلا
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات، امریکی میڈیا

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی سے ملاقات کی ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے ملاقات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں ممالک کی شخصیات کے درمیان کشیدگی ختم کرنے کے حوالے گفتگو ہوئی ہے۔ ایلون مسک اور امیر سعید … Continue reading ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقات، امریکی میڈیا →

چاقو سے قتل کی دھمکی، خواجہ آصف نے لندن پولیس میں رپورٹ درج کرادی

لندن: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے لندن ٹرین میں قتل کی دھمکی دینے، ہراساں کرنے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر لندن پولیس میں رپورٹ درج کرادی۔
Khabrain Group Pakistan

چاقو سے قتل کی دھمکی، خواجہ آصف نے لندن پولیس میں رپورٹ درج کرادی

لندن: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے لندن ٹرین میں قتل کی دھمکی دینے، ہراساں کرنے اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر لندن پولیس میں رپورٹ درج کرادی۔ وزیر دفاع پاکستانی ہائی کمیشن لندن پہنچے اور پاکستان ہائی کمیشن میں مقامی پولیس کو ٹرین واقع کی رپورٹ درج کرائی۔ خواجہ محمد آصف نے پولیس کو … Continue reading چاقو سے قتل کی دھمکی، خواجہ آصف نے لندن پولیس میں رپورٹ درج کرادی →

کارتک آریان ’بھول بھلیاں 3‘ کی کامیابی کے بعد ’عاشقی 3‘ کو زندہ کرنے کے خواہشمند

ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کی شاندار کامیابی کے بعد کارتک آریان نے عاشقی فرنچائز کو دوبارہ زندہ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔  اداکار، جو ابت
Khabrain Group Pakistan

کارتک آریان ’بھول بھلیاں 3‘ کی کامیابی کے بعد ’عاشقی 3‘ کو زندہ کرنے کے خواہشمند

ہارر کامیڈی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کی شاندار کامیابی کے بعد کارتک آریان نے عاشقی فرنچائز کو دوبارہ زندہ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔  اداکار، جو ابتدائی طور پر انوراگ باسو کی ہدایت کاری میں ’عاشقی 3‘ میں کام کرنے والے تھے، اب اس پروجیکٹ کو اصل فرنچائز کے بینر تلے واپس لانے کے … Continue reading کارتک آریان ’بھول بھلیاں 3‘ کی کامیابی کے بعد ’عاشقی 3‘ کو زندہ کرنے کے خواہشمند →

عدنان صدیقی کی برطانوی شاہ چارلس سے ملاقات

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات کی اور ان کے ملاقات کا خوشگوار تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کیا۔ عدنان صدیقی کا
Khabrain Group Pakistan

عدنان صدیقی کی برطانوی شاہ چارلس سے ملاقات

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے برطانیہ کے شاہ چارلس سے ملاقات کی اور ان کے ملاقات کا خوشگوار تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کیا۔ عدنان صدیقی کا شمار پاکستان کے ورسٹائل اداکاروں کی فہرست میں ہوتا ہے جو نہ صرف سنجیدہ بلکہ مزاحیہ کردار بھی بخوبی نبھانا جانتے ہیں اور رومانوی کرداروں میں بھی … Continue reading عدنان صدیقی کی برطانوی شاہ چارلس سے ملاقات →

امریکی عدالت کا میٹا کو اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا کرنے کا حکم

امریکا میں ایک عدالت نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کو امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں ٹرائل کا سامنا کرنے کا ح
Khabrain Group Pakistan

امریکی عدالت کا میٹا کو اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا کرنے کا حکم

امریکا میں ایک عدالت نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کو امریکا کے فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں ٹرائل کا سامنا کرنے کا حکم دے دیا۔ مقدمے میں کمیشن نے مؤقف اپنایا ہے کہ کمپنی نے انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو سوشل میڈیا پر ابھرتے مقابلے کو کچلنے … Continue reading امریکی عدالت کا میٹا کو اجارہ داری کے مقدمے کا سامنا کرنے کا حکم →

چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 18نومبرسے شروع ہوگی

چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 18نومبر سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ میں 8ممالک کے 17 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کریں گے۔ سیکریٹری اسکواش فی
Khabrain Group Pakistan

چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 18نومبرسے شروع ہوگی

چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 18نومبر سے شروع ہوگی، چیمپئن شپ میں 8ممالک کے 17 غیر ملکی کھلاڑی شرکت کریں گے۔ سیکریٹری اسکواش فیڈریشن ایئر کموڈور عامر نواز نے قمر زمان، عرفان اصغر،  سدرہ ظہیر اور حنا نذیر کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 15 ہزار امریکی ڈالرانعامی … Continue reading چیف آف دی ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 18نومبرسے شروع ہوگی →

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی

بالی وڈ کی 1993 کی ہٹ تھرلر فلم بازیگر، جس میں شاہ رخ خان نے اپنی ایک نرالی اینٹی ہیرو کردار کی شکل میں نئی شناخت بنائی تھی، آج بھی فلم بینوں کے دلو
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی

بالی وڈ کی 1993 کی ہٹ تھرلر فلم بازیگر، جس میں شاہ رخ خان نے اپنی ایک نرالی اینٹی ہیرو کردار کی شکل میں نئی شناخت بنائی تھی، آج بھی فلم بینوں کے دلوں پر راج کر رہی ہے۔  حال ہی میں خبر سامنے آئی ہے کہ اس کلٹ کلاسک کا سیکوئل بنانے کی منصوبہ … Continue reading شاہ رخ خان کے مداحوں کیلئے بڑی خبر سامنے آگئی →

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈ
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں کا بڑا کردار ہے۔ سیاستدانوں … Continue reading عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰن →

ٹرمپ متعدد فوجی سربراہان اور افسران کو برطرف کردیں گے؛ فہرستیں تیار

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ الیکشن میں اپنی شکست کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو ٹھہراتے آئے ہیں اور اپنی انتخابی مہم کے دوران ایسے فوجی اف
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ متعدد فوجی سربراہان اور افسران کو برطرف کردیں گے؛ فہرستیں تیار

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ الیکشن میں اپنی شکست کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو ٹھہراتے آئے ہیں اور اپنی انتخابی مہم کے دوران ایسے فوجی افسران کو ہٹانے کا ارادہ بھی ظاہر کرچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹزر نے دعویٰ کیا ہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے پینٹاگون کے ایسے افسران کی … Continue reading ٹرمپ متعدد فوجی سربراہان اور افسران کو برطرف کردیں گے؛ فہرستیں تیار →

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول میں تاخیر، براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا خدشہ

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد انٹرنشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے براڈکاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی کا صبر بھی جواب دے
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول میں تاخیر، براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا خدشہ

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد انٹرنشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے براڈکاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی کا صبر بھی جواب دے گیا۔ رپورٹس کے مطابق براڈ کاسٹنگ کمپنی کے رائٹس خریدنے والی کمپنی نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کرنے کیلئے دباؤ ڈالنا شروع … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول میں تاخیر، براڈ کاسٹرز کو بڑے نقصان کا خدشہ →

راولپنڈی : موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ

راولپنڈی : موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم گورنر محفوظ رہے۔  موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار س
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی : موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ

راولپنڈی : موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم گورنر محفوظ رہے۔  موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، ان کی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوگیا تاہم گاڑی حادثے میں محفوظ رہے اور گاڑی یا سوار … Continue reading راولپنڈی : موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ →

ہیرے کی انگوٹھیاں اور رولیکس پاکستانی مداح کے میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف

پاکستانی مداح نے پنجابی بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف سے نواز دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حال ہی میں میکا سنگھ ک
Khabrain Group Pakistan

ہیرے کی انگوٹھیاں اور رولیکس پاکستانی مداح کے میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف

پاکستانی مداح نے پنجابی بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف سے نواز دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حال ہی میں میکا سنگھ کا امریکی ریاست مسیسیپی کے شہر بیلوکسی میں ایک بڑا کنسرٹ منعقد ہوا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مداحوں نے شرکت کر کے اسے … Continue reading ہیرے کی انگوٹھیاں اور رولیکس پاکستانی مداح کے میکا سنگھ کو کروڑوں کے تحائف →

جعفر آباد سے پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا، ملک بھر میں تعداد 49 ہو گئی

جعفر آباد میں پولیو کا پہلا کیس  سامنے آ گیا، جس کے بعد ملک بھر میں رواں برس ہونےو الے کیسز کی تعداد 49 ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے بلوچ
Khabrain Group Pakistan

جعفر آباد سے پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا، ملک بھر میں تعداد 49 ہو گئی

جعفر آباد میں پولیو کا پہلا کیس  سامنے آ گیا، جس کے بعد ملک بھر میں رواں برس ہونےو الے کیسز کی تعداد 49 ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے بلوچستان کے ضلع جعفر آباد سے نئے پولیو کیس کی تصدیق کردی ہے۔ جعفرآباد سے پولیو کا یہ پہلا کیس سامنے آیا ہے، … Continue reading جعفر آباد سے پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا، ملک بھر میں تعداد 49 ہو گئی →

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی عدم شرکت پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بی سی سی آئی کی مشاورت کے بعد پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ردعمل دے گی۔
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی کرکٹ ٹیم کی عدم شرکت پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بی سی سی آئی کی مشاورت کے بعد پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ردعمل دے گی۔ پی سی بی نے دیگر بورڈز کے ساتھ روابط شروع کردیے تاکہ انھیں بھارتی بورڈ کے رویے سے آگاہ کیا جاسکے۔ پاکستان ہائبرڈ ماڈل … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیا →

ٹرمپ متعدد پینٹاگون افسران کو برطرف کردیں گے؛ فہرستوں کی تیاری شروع

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ الیکشن میں اپنی شکست کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو ٹھہراتے آئے ہیں اور اپنی انتخابی مہم میں ایسے فوجی افسران
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ متعدد پینٹاگون افسران کو برطرف کردیں گے؛ فہرستوں کی تیاری شروع

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گزشتہ الیکشن میں اپنی شکست کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو ٹھہراتے آئے ہیں اور اپنی انتخابی مہم میں ایسے فوجی افسران کو ہٹانے کا ارادہ بھی ظاہر کرچکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ایجنسی رائٹزر نے دعویٰ کیا ہے کہ نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے پینٹاگون کے ایسے افسران کی … Continue reading ٹرمپ متعدد پینٹاگون افسران کو برطرف کردیں گے؛ فہرستوں کی تیاری شروع →

سرکاری ملازمین کی غیر ملکیوں سے شادی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج

اسلام آباد:آئینی بینچ نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت کی خواتین اور مردوں سے شادی کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان
Khabrain Group Pakistan

سرکاری ملازمین کی غیر ملکیوں سے شادی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج

اسلام آباد:آئینی بینچ نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت کی خواتین اور مردوں سے شادی کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار محمود اختر ویڈیو لنک کے ذریعے آئینی بینچ کے سامنے پیش ہوئے۔ جسٹس جمال مندوخیل … Continue reading سرکاری ملازمین کی غیر ملکیوں سے شادی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج →

آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گ
Khabrain Group Pakistan

آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت … Continue reading آئینی بینچ نے 18 مقدمات کی سماعت مکمل کرلی، 15 خارج →

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے کے بعد ہائبرڈ ماڈل پر قائل کرنے کیلئے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) پی سی بی کو مالی نقصان سے ڈرانے لگ
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے کے بعد ہائبرڈ ماڈل پر قائل کرنے کیلئے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) پی سی بی کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا۔ رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی پاکستان سے کسی دوسرے ملک منتقل ہوئی تو 65 ملین ڈالر میزبانی فیس سے ہاتھ دھونا پڑیں گے جبکہ … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا →

آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے رپورٹس طلب کرلیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے 3 ہفتوں میں مثبت رپورٹس طلب کرلیں۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سبراہی
Khabrain Group Pakistan

آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے رپورٹس طلب کرلیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے 3 ہفتوں میں مثبت رپورٹس طلب کرلیں۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سبراہی میں قائم آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے ماحولیاتی آلودگی کے تمام کیسز کو یکجا کر دیا۔ حکم نامے میں کہا گیا کہ … Continue reading آئینی بینچ نے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے اقدامات پر چاروں صوبوں سے رپورٹس طلب کرلیں →

مارکو روبیو کے وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان

واشنگٹن: امریکا کا اگلا وزیر خارجہ سینیٹر مارکو روبیو کو بنائے جانے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جان
Khabrain Group Pakistan

مارکو روبیو کے وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان

واشنگٹن: امریکا کا اگلا وزیر خارجہ سینیٹر مارکو روبیو کو بنائے جانے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مارکو روبیو کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ سینیٹر روبیو کے نام پر نومنتخب صدر ٹرمپ نے … Continue reading مارکو روبیو کے وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان →

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار بھرتی کرنے والے دہشت گرد سمیت 4 ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایک علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، مرنے والوں میں وہ دہشت گر
Khabrain Group Pakistan

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار بھرتی کرنے والے دہشت گرد سمیت 4 ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایک علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، مرنے والوں میں وہ دہشت گرد بھی شامل ہے جو خودکش حملہ آوروں کو بھرتی کرتا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 … Continue reading کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار بھرتی کرنے والے دہشت گرد سمیت 4 ہلاک →

پاکستان میں کام کرنے والے چینی ہمارے قومی مہمان ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی ہمارے قومی مہمان ہیں جن کی سیکیورٹی ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں کام کرنے والے چینی ہمارے قومی مہمان ہیں، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے چینی ہمارے قومی مہمان ہیں جن کی سیکیورٹی ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان میں موجود چینی شہریوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے کیونکہ … Continue reading پاکستان میں کام کرنے والے چینی ہمارے قومی مہمان ہیں، احسن اقبال →

چیمپئنز ٹرافی کی نئی ’ویژول آئیڈینٹیٹی‘ ریلیز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ’ویژول آئیڈینٹیٹی‘ ریلیز کر دی۔ ریلیز کی گئی ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء پاکستان کا لوگو بھی دکھ
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی کی نئی ’ویژول آئیڈینٹیٹی‘ ریلیز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ’ویژول آئیڈینٹیٹی‘ ریلیز کر دی۔ ریلیز کی گئی ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء پاکستان کا لوگو بھی دکھایا گیا ہے۔ آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی برانڈ کا نیا ٹائپو گرافک لوگو بھی جاری کیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے ذکر میں پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ … Continue reading چیمپئنز ٹرافی کی نئی ’ویژول آئیڈینٹیٹی‘ ریلیز →

وزیراعلیٰ سندھ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات،‘زرعی ترقی معاشی استحکام کیلئے ضروری’

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  سے امریکا  کے پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری  آف اسٹیٹ  فار پاکستان ایلزبتھ ہورسٹ نے ملاقات کی اور ملاقات میں س
Khabrain Group Pakistan

وزیراعلیٰ سندھ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات،‘زرعی ترقی معاشی استحکام کیلئے ضروری’

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  سے امریکا  کے پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری  آف اسٹیٹ  فار پاکستان ایلزبتھ ہورسٹ نے ملاقات کی اور ملاقات میں سرمایہ کاری سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی اور امریکی عہدیدار نے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے صنعت کے ساتھ ساتھ زرعی ترقی بھی ضروری ہے۔ وزیراعلیٰ کے … Continue reading وزیراعلیٰ سندھ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات،‘زرعی ترقی معاشی استحکام کیلئے ضروری’ →

ایلون مسک کے چیٹ بوٹ نے انہیں گمراہ کن خبریں پھیلانے والاقرار دیدیا

ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل گروک نے ان کو ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر گمراہ کن خبریں پھیلانے والا قرار دے دیا۔ غیر ملکی
Khabrain Group Pakistan

ایلون مسک کے چیٹ بوٹ نے انہیں گمراہ کن خبریں پھیلانے والاقرار دیدیا

ایکس کے سربراہ ایلون مسک کے اپنے آرٹیفیشل انٹیلی جنس ماڈل گروک نے ان کو ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر گمراہ کن خبریں پھیلانے والا قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کےمطابق ایک صارف گیری کوپنِک نے اے آئی چیٹ بوٹ گروک سے دریافت کیا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سب سے زیادہ گمراہ … Continue reading ایلون مسک کے چیٹ بوٹ نے انہیں گمراہ کن خبریں پھیلانے والاقرار دیدیا →

لاہور میں اسموگ سے 1 کروڑ سے زائد بچے متاثر، یونیسیف

حال ہی میں یونیسیف نے لاہور میں اسموگ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر 1 کروڑ سے زائد بچے زہریلی فضا کا شکار ہیں
Khabrain Group Pakistan

لاہور میں اسموگ سے 1 کروڑ سے زائد بچے متاثر، یونیسیف

حال ہی میں یونیسیف نے لاہور میں اسموگ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر 1 کروڑ سے زائد بچے زہریلی فضا کا شکار ہیں کیونکہ پنجاب خصوصاً لاہور گزشتہ چند ہفتوں سے شدید سموگ کی لپیٹ میں ہے۔ پاکستان میں یونیسیف کے نمائندے عبداللہ … Continue reading لاہور میں اسموگ سے 1 کروڑ سے زائد بچے متاثر، یونیسیف →

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 2022 میں 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے ملک کو 30 ارب ڈالر
Khabrain Group Pakistan

موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 2022 میں 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث پاکستان کو 2022 میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے ملک کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا۔ باکو میں کوپ 29 کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ موسمیات … Continue reading موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 2022 میں 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیراعظم →

مرحوم شہری نادرا ریکارڈ میں زندہ اور کنوارہ قرار، بچوں کو ب فارم میں مشکلات

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخل
Khabrain Group Pakistan

مرحوم شہری نادرا ریکارڈ میں زندہ اور کنوارہ قرار، بچوں کو ب فارم میں مشکلات

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف بچوں کی والدہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ بچوں کا والد انتقال کر گیا ہے۔ والدہ بچوں کا ب … Continue reading مرحوم شہری نادرا ریکارڈ میں زندہ اور کنوارہ قرار، بچوں کو ب فارم میں مشکلات →

ابھیشیک سے تعلقات کی خبریں، امیتابھ بچن کا نمرت کور کو لکھا خط وائرل

بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن کا اداکارہ نمرت کور کو لکھا ایک پرانہ خط سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے بالی ووڈ کی خوبرو اداکار
Khabrain Group Pakistan

ابھیشیک سے تعلقات کی خبریں، امیتابھ بچن کا نمرت کور کو لکھا خط وائرل

بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن کا اداکارہ نمرت کور کو لکھا ایک پرانہ خط سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریہ رائے اور اداکار ابھیشیک بچن کی علیحدگی سے متعلق سوشل میڈیا پر شہ مگوئیاں کی جارہی ہیں جبکہ ابھیشیک کام نام نمرت کور کیساتھ … Continue reading ابھیشیک سے تعلقات کی خبریں، امیتابھ بچن کا نمرت کور کو لکھا خط وائرل →

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ ب
Khabrain Group Pakistan

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت  اڈیالہ جیل میں جج ناصر جاوید رانا کے روبرو ہوئی، جس میں … Continue reading عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی →

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین درخت

امریکی ریاست یوٹاہ میں پانڈو (سائنسی نام Populus tremuloides کہلانے والا پیڑ دنیا کے سب سے وسیع رقبے پر پھیلا ہوا اور قدیم ترین پودوں میں سے ایک ہے جس کے
Khabrain Group Pakistan

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین درخت

امریکی ریاست یوٹاہ میں پانڈو (سائنسی نام Populus tremuloides کہلانے والا پیڑ دنیا کے سب سے وسیع رقبے پر پھیلا ہوا اور قدیم ترین پودوں میں سے ایک ہے جس کے ڈی این اے کے نمونوں نے محققین کو اس کی عمر کا تعین کرنے میں مدد کی ہے اور اس کی ارتقائی تاریخ کے … Continue reading دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم ترین درخت →

Get more results via ClueGoal