عمران خان کیخلاف فوجی عدالتوں کے اشارے نہیں، گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیرخارجہ
newsare.net
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامے نے عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندورنی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف فوجی عدالت میعمران خان کیخلاف فوجی عدالتوں کے اشارے نہیں، گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیرخارجہ
برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامے نے عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندورنی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے کوئی اشارے نہیں ملے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ، دولت مشترکہ، اور ترقی، ڈیوڈ لامے نے 16 اکتوبر کو رکن پارلیمنٹ … Continue reading عمران خان کیخلاف فوجی عدالتوں کے اشارے نہیں، گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیرخارجہ → Read more