Pakistan



پشاور؛ پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی تنظیم 24 نومبر کے احتجاج سے قبل اندرونی اختلافات کا شکار ہوگئی ہے اور پشاور کے اہم پارٹی عہدیداروں نے ا

اجے دیوگن کا سوشل میڈیا پر طنز: “اصل ناظرین کے پاس وقت نہیں!”

ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2024 میں بالی وڈ کے سپر اسٹارز اجے دیوگن اور اکشے کمار نے فلم انڈسٹری میں بدلتے رجحانات اور باکس آفس کے جنون پر کھل کر ب
Khabrain Group Pakistan

اجے دیوگن کا سوشل میڈیا پر طنز: “اصل ناظرین کے پاس وقت نہیں!”

ہندوستان ٹائمز لیڈرشپ سمٹ 2024 میں بالی وڈ کے سپر اسٹارز اجے دیوگن اور اکشے کمار نے فلم انڈسٹری میں بدلتے رجحانات اور باکس آفس کے جنون پر کھل کر بات کی۔ دونوں اداکاروں نے او ٹی ٹی پلیٹ فارمز کے اثرات، اسٹارز کی فیسز، اور عوام کی فلموں کے کلیکشن پر بڑھتی ہوئی توجہ … Continue reading اجے دیوگن کا سوشل میڈیا پر طنز: “اصل ناظرین کے پاس وقت نہیں!” →

کراچی میں دفاعی نمائش، مخصوص علاقوں میں تعلیمی ادارے 4 دن بند رکھنے کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں دفاعی نمائش کے پیش نظر مخصوص علاقوں میں تعلیمی ادارے چار دن تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں قائم ایکسپو سی
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں دفاعی نمائش، مخصوص علاقوں میں تعلیمی ادارے 4 دن بند رکھنے کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی میں دفاعی نمائش کے پیش نظر مخصوص علاقوں میں تعلیمی ادارے چار دن تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں قائم ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والی دفاعی نمائش کے پیش نظر سیکیورٹی انتظامات سخت کرتے ہوئے محکمہ تعلیم سندھ نے 19 سے 22 نومبر تک کارساز، شارع فیصل … Continue reading کراچی میں دفاعی نمائش، مخصوص علاقوں میں تعلیمی ادارے 4 دن بند رکھنے کا اعلان →

عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے جلسے کی حتمی کامیابی کیلیے عمران خان اپنے تینوں بچوں کو لندن سے بلائیں اور بشریٰ بی بی اپنے بیٹوں، ب
Khabrain Group Pakistan

عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے جلسے کی حتمی کامیابی کیلیے عمران خان اپنے تینوں بچوں کو لندن سے بلائیں اور بشریٰ بی بی اپنے بیٹوں، بیٹیوں، نواسوں اور پوتوں کی بھی شرکت لازمی بنائیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ بشری بی بی … Continue reading عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف →

ماحولیاتی بہتری اور اسموگ سے مستقل بچاؤ کی منزل ابھی دور ہے، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی بہتری اور اسموگ سے مستقل بچاؤ کی منزل دور ہے۔  ایک بیان میں  مریم اورنگزیب نے
Khabrain Group Pakistan

ماحولیاتی بہتری اور اسموگ سے مستقل بچاؤ کی منزل ابھی دور ہے، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ماحولیاتی بہتری اور اسموگ سے مستقل بچاؤ کی منزل دور ہے۔  ایک بیان میں  مریم اورنگزیب نے کہا کہ دہلی اسموگ کے اسکور میں 601 سے 720 پر پہنچ گیا ہے جبکہ لاہور میں صبح 247 کے اسکور کے مقابلے میں شام کو اسموگ مزید … Continue reading ماحولیاتی بہتری اور اسموگ سے مستقل بچاؤ کی منزل ابھی دور ہے، مریم اورنگزیب →

گورنر سندھ نے فنکاروں میں 30 لاکھ روپے کے وظائف تقسیم کر دیے

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر 10 فنکاروں میں تقریباً 30 لاکھ روپے کے وظائف کے چیک تقسیم کیے گئے۔ یہ چیک گورنر سندھ کی سربراہی میں قائم
Khabrain Group Pakistan

گورنر سندھ نے فنکاروں میں 30 لاکھ روپے کے وظائف تقسیم کر دیے

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر 10 فنکاروں میں تقریباً 30 لاکھ روپے کے وظائف کے چیک تقسیم کیے گئے۔ یہ چیک گورنر سندھ کی سربراہی میں قائم دی لیجنڈری ٹرسٹ کے ذریعے فراہم کیے گئے، جو فنکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مستقل مالی معاونت فراہم کر رہا ہے۔ دی لیجنڈری ٹرسٹ اب تک سینکڑوں … Continue reading گورنر سندھ نے فنکاروں میں 30 لاکھ روپے کے وظائف تقسیم کر دیے →

پاکستان میں بولی جانے والی مادری زبانوں پر رپورٹ جاری

سب سے زیادہ کونسی زبانیں بولی جاتی ہیں؟ پاکستان میں 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان پنجابی اور چار کروڑ 36لاکھ آبادی کی مادری زبان پشتو ہے جبکہ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں بولی جانے والی مادری زبانوں پر رپورٹ جاری

سب سے زیادہ کونسی زبانیں بولی جاتی ہیں؟ پاکستان میں 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان پنجابی اور چار کروڑ 36لاکھ آبادی کی مادری زبان پشتو ہے جبکہ 3کروڑ 44 لاکھ آبادی کی مادری زبان سندھی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق 2کروڑ 88 لاکھ افراد کی مادری زبان سرائیکی اور 2کروڑ 22لاکھ سے … Continue reading پاکستان میں بولی جانے والی مادری زبانوں پر رپورٹ جاری →

دماغ کیسے یادداشتوں کو تازہ دم کرتا ہے؟

یادداشت دماغ میں وقت کے ساتھ ساتھ مسلسل متحرک رہتی ہیں اور اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہیں جس سے لوگوں کو نئی معلومات اور تازہ تجربات حاصل ہوتے ہیں لیکن یہ
Khabrain Group Pakistan

دماغ کیسے یادداشتوں کو تازہ دم کرتا ہے؟

یادداشت دماغ میں وقت کے ساتھ ساتھ مسلسل متحرک رہتی ہیں اور اپ ڈیٹ ہوتی رہتی ہیں جس سے لوگوں کو نئی معلومات اور تازہ تجربات حاصل ہوتے ہیں لیکن یہ سب کیسے ہوتا ہے؟۔ محققین کا خیال ہے کہ انہوں نے دماغ کے اس طریقہ کار کا پتہ لگا لیا ہے جو اِس یادداشت … Continue reading دماغ کیسے یادداشتوں کو تازہ دم کرتا ہے؟ →

ناکارہ طیارے کو قابل استعمال بنانے کیلیے دوسرا جہاز کل کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا جائیگا

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے دوسرا ناکارہ طیارہ پیر اور منگل ک
Khabrain Group Pakistan

ناکارہ طیارے کو قابل استعمال بنانے کیلیے دوسرا جہاز کل کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا جائیگا

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی ناکارہ طیاروں کو تربیت کے لیے قابل استعمال بنانے کی کوششیں جاری ہیں، اس حوالے سے دوسرا ناکارہ طیارہ پیر اور منگل کی درمیانی شب کراچی سے حیدر آباد منتقل کیا جائے گا۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر منیر عالم کے مطابق ایم ڈی 83 ساخت کا طیارہ پیر کی رات جناح انٹر نیشنل … Continue reading ناکارہ طیارے کو قابل استعمال بنانے کیلیے دوسرا جہاز کل کراچی سے حیدرآباد منتقل کیا جائیگا →

سموگ کی بنیادی وجہ ماحولیاتی تغیرات ہیں، ڈاکٹر محمد عمر

گاڑیوں کے دھوئے سے سموگ کا مسئلہ سنگین ہو چکا ، شہری ماسک کا استعمال کریں اور غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ جائیں ، *ڈاکٹر محمد عمر کی خصوصی گفت
Khabrain Group Pakistan

سموگ کی بنیادی وجہ ماحولیاتی تغیرات ہیں، ڈاکٹر محمد عمر

گاڑیوں کے دھوئے سے سموگ کا مسئلہ سنگین ہو چکا ، شہری ماسک کا استعمال کریں اور غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ جائیں ، *ڈاکٹر محمد عمر کی خصوصی گفتگتو تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر محمد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب کو خصوصی طور پر چند برسوں … Continue reading سموگ کی بنیادی وجہ ماحولیاتی تغیرات ہیں، ڈاکٹر محمد عمر →

“بابر تیری ٹی20 وچ جگہ نہیں بنتی”

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی ون ڈے سیریز میں فتح کے بعد پاکستان کی ٹی20 میں شکست پر مداح ناراض ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناقص فارم کے شکار بابراعظ
Khabrain Group Pakistan

“بابر تیری ٹی20 وچ جگہ نہیں بنتی”

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی ون ڈے سیریز میں فتح کے بعد پاکستان کی ٹی20 میں شکست پر مداح ناراض ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناقص فارم کے شکار بابراعظم دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹی20 سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام ہیں، ایسے ناقدین انہیں ٹرول کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے … Continue reading “بابر تیری ٹی20 وچ جگہ نہیں بنتی” →

زیادہ دیر بیٹھنا ورزش والے افراد میں بھی جلد موت کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ زیادہ بیٹھنے، لیٹنے میں وقت گزارنے سے دل کی بیماری اور جلد موت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے بھلے آپ معمول کی ورزش
Khabrain Group Pakistan

زیادہ دیر بیٹھنا ورزش والے افراد میں بھی جلد موت کا خطرہ بڑھا دیتا ہے

ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ زیادہ بیٹھنے، لیٹنے میں وقت گزارنے سے دل کی بیماری اور جلد موت کا خطرہ بڑھ سکتا ہے بھلے آپ معمول کی ورزش بھی کرتے ہوں۔ محققین کی رپورٹ کے مطابق ساڑھے 10 گھنٹے سے زیادہ بیٹھے رہنے کی عادت مستقبل میں ہارٹ فیلیئر اور دل … Continue reading زیادہ دیر بیٹھنا ورزش والے افراد میں بھی جلد موت کا خطرہ بڑھا دیتا ہے →

یو اے ای فنڈز میں سرمایہ کاری، وزیر اطلاعات پنجاب نے انگریزی اخبار کے آرٹیکل کو غلط قرار دیدیا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے انگریزی اخبار میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں حکومت پنجاب کی یو اے ای کے فنڈز میں سرمایہ کاری کی خبر کو سراسر غل
Khabrain Group Pakistan

یو اے ای فنڈز میں سرمایہ کاری، وزیر اطلاعات پنجاب نے انگریزی اخبار کے آرٹیکل کو غلط قرار دیدیا

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے انگریزی اخبار میں شائع ہونے والے آرٹیکل میں حکومت پنجاب کی یو اے ای کے فنڈز میں سرمایہ کاری کی خبر کو سراسر غلط قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکومت پنجاب نے کسی بھی یو اے ای کے فنڈ میں سرمایہ کاری نہیں … Continue reading یو اے ای فنڈز میں سرمایہ کاری، وزیر اطلاعات پنجاب نے انگریزی اخبار کے آرٹیکل کو غلط قرار دیدیا →

ایک دہائی میں پچ سکھانے کیلئے کیا نت نئے طریقے اپنائے گئے؟

گزشتہ ماہ کے پاکستان نے ملتان اور راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوران اسپن ٹریک بنانے کیلئے آؤٹ فیلڈ اور پچ سکھانے کے طریقے نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا
Khabrain Group Pakistan

ایک دہائی میں پچ سکھانے کیلئے کیا نت نئے طریقے اپنائے گئے؟

گزشتہ ماہ کے پاکستان نے ملتان اور راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوران اسپن ٹریک بنانے کیلئے آؤٹ فیلڈ اور پچ سکھانے کے طریقے نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کیا تھا۔ پاکستان نے دیو ہیکل ہیٹرز کا استعمال کیا اور انگلینڈ کیخلاف ہوم سیریز میں فتح درج کی تھی اس سیریز میں نعمان علی اور … Continue reading ایک دہائی میں پچ سکھانے کیلئے کیا نت نئے طریقے اپنائے گئے؟ →

آئی ایم ایف مذاکرات بامقصد رہے، منی بجٹ نہیں آ رہا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی بجٹ نہیں آ رہا، آئی ایم ایف سے مذاکرات تعمیری اور بامقصد رہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو ک
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف مذاکرات بامقصد رہے، منی بجٹ نہیں آ رہا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی بجٹ نہیں آ رہا، آئی ایم ایف سے مذاکرات تعمیری اور بامقصد رہے۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 12 ہزار 970ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا جائے گا، ٹیکس وصولیوں کو انفورسمنٹ اور انتظامی اقدامات … Continue reading آئی ایم ایف مذاکرات بامقصد رہے، منی بجٹ نہیں آ رہا، وزیر خزانہ →

پنجاب میں سموگ کے باعث سکول 24 نومبر تک بند رہیں گے

پنجاب حکومت نے سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں بشمول ٹیوشن سینٹرز کی بندش میں 24 نومبر تک توسیع کا اعلان
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں سموگ کے باعث سکول 24 نومبر تک بند رہیں گے

پنجاب حکومت نے سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں بشمول ٹیوشن سینٹرز کی بندش میں 24 نومبر تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔ ابتدائی طور پر 17 نومبر کو دوبارہ کھولنے کے لئے مقرر کیا گیا ہے، توسیع اس وقت کی گئی جب ہوا کا معیار مسلسل … Continue reading پنجاب میں سموگ کے باعث سکول 24 نومبر تک بند رہیں گے →

پہلی بار ہے کہ فوج کو میری ضرورت نہیں، آج بھی خواہش ہے تعلقات بہتر ہو جائیں، کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا، شیخ رشید

اسلام آباد(فاروق اقدس)اسٹیبلشمنٹ نے اعلانیہ اپنے تعلق اور دیرینہ وابستگی کا فخریہ اظہار کرنے والے سابق وزیر شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ یہ پہ
Khabrain Group Pakistan

پہلی بار ہے کہ فوج کو میری ضرورت نہیں، آج بھی خواہش ہے تعلقات بہتر ہو جائیں، کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا، شیخ رشید

اسلام آباد(فاروق اقدس)اسٹیبلشمنٹ نے اعلانیہ اپنے تعلق اور دیرینہ وابستگی کا فخریہ اظہار کرنے والے سابق وزیر شیخ رشید نے اعتراف کیا ہے کہ یہ پہلی بار ہے کہ فوج کو میری ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے 24نومبر کو پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی حمایت سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے … Continue reading پہلی بار ہے کہ فوج کو میری ضرورت نہیں، آج بھی خواہش ہے تعلقات بہتر ہو جائیں، کسی نے رابطہ ہی نہیں کیا، شیخ رشید →

چین میں دنیا کا سب سے بڑا 1GW آف شور سولر فارم اب کام کرنےلگا

چین کے پہلے 1 گیگا واٹ آف شور فوٹو وولٹک (PV) پروجیکٹ نے اپنے ابتدائی پاور یونٹس کو کامیابی کے ساتھ ریاستی گرڈ سے جوڑ دیا ہے، جو ملک کی صاف توانائی
Khabrain Group Pakistan

چین میں دنیا کا سب سے بڑا 1GW آف شور سولر فارم اب کام کرنےلگا

چین کے پہلے 1 گیگا واٹ آف شور فوٹو وولٹک (PV) پروجیکٹ نے اپنے ابتدائی پاور یونٹس کو کامیابی کے ساتھ ریاستی گرڈ سے جوڑ دیا ہے، جو ملک کی صاف توانائی کی کوششوں میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ ڈونگینگ، شان ڈونگ صوبے میں واقع، یہ زمینی منصوبہ چین کے کھلے سمندری علاقوں میں … Continue reading چین میں دنیا کا سب سے بڑا 1GW آف شور سولر فارم اب کام کرنےلگا →

حکومت کا سندھ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 3 لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان

سندھ پیپلز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن (SPHF) نے دنیا کے سب سے بڑے ہاؤسنگ پروجیکٹ کے حصے کے طور پر 300,000 سے زیادہ گھر کامیابی سے تعمیر کیے ہیں۔ اس وقت، 810,000 گھر ز
Khabrain Group Pakistan

حکومت کا سندھ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 3 لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان

سندھ پیپلز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن (SPHF) نے دنیا کے سب سے بڑے ہاؤسنگ پروجیکٹ کے حصے کے طور پر 300,000 سے زیادہ گھر کامیابی سے تعمیر کیے ہیں۔ اس وقت، 810,000 گھر زیر تعمیر ہیں، جو سندھ میں 2022 کے تباہ کن سیلاب سے بے گھر ہونے والے 2.1 ملین سے زیادہ خاندانوں کو پناہ فراہم … Continue reading حکومت کا سندھ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے لیے 3 لاکھ گھروں کی تعمیر کا اعلان →

مریم نواز اور میاں نواز شریف لاہور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور میاں محمد نواز شریف بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعلی مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پ
Khabrain Group Pakistan

مریم نواز اور میاں نواز شریف لاہور پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور میاں محمد نواز شریف بیرون ملک کا دورہ مکمل کر کے لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعلی مریم نواز خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچیں، نواز شریف  25 اکتوبر کو لاہور سے دوبئی کے لیے روانہ ہوئے تھے سابق وزیر اعظم نوازشریف نے متحدہ عرب امارات، برطانیہ، امریکہ و یورپ کا … Continue reading مریم نواز اور میاں نواز شریف لاہور پہنچ گئے →

قلات، چوکی پر حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکارشہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر ہونے والے حملے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئ
Khabrain Group Pakistan

قلات، چوکی پر حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکارشہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر ہونے والے حملے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 15 اور 16 کی درمیانی شب کو دہشت … Continue reading قلات، چوکی پر حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکارشہید، جوابی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک →

منڈی بہاؤالدین؛ ہیڈ رسول گیم ریزرو میں 400 سے زائد مہمان پرندوں کا غیر قانونی شکار

منڈی بہاؤالدین میں واقع ہیڈ رسول گیم ریزرو میں 400 سے زائد مہمان پرندوں کے غیر قانونی شکار کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ رسول گیم ریز
Khabrain Group Pakistan

منڈی بہاؤالدین؛ ہیڈ رسول گیم ریزرو میں 400 سے زائد مہمان پرندوں کا غیر قانونی شکار

منڈی بہاؤالدین میں واقع ہیڈ رسول گیم ریزرو میں 400 سے زائد مہمان پرندوں کے غیر قانونی شکار کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہیڈ رسول گیم ریزرو میں نت ہاؤس اور اریگیشن ریسٹ ہاؤس میں آٹھ گاڑیوں میں آنے والے مہمانوں نے ایک ہی شکار کے اجازت نامے کے تحت 400 سے … Continue reading منڈی بہاؤالدین؛ ہیڈ رسول گیم ریزرو میں 400 سے زائد مہمان پرندوں کا غیر قانونی شکار →

چیمپئنز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر اپنے جال میں خود ہی پھنس گیا

انڈین کرکٹ بورڈ اور مودی سرکار کا پاکستان میں سیکیورٹی کا جواز اس بار نہیں چلے گا کیونکہ ابکی بار انڈین کرکٹ بورڈ سخت شکنجے میں پھنس چکا ہے۔ ذرا
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر اپنے جال میں خود ہی پھنس گیا

انڈین کرکٹ بورڈ اور مودی سرکار کا پاکستان میں سیکیورٹی کا جواز اس بار نہیں چلے گا کیونکہ ابکی بار انڈین کرکٹ بورڈ سخت شکنجے میں پھنس چکا ہے۔ ذرائع کےمطابق انڈین کرکٹ بورڈ کا پاکستان میں آکر نہ کھیلنے کا آئی سی سی کو ممکنہ جواب یہ ہوسکتا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بناپر … Continue reading چیمپئنز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر اپنے جال میں خود ہی پھنس گیا →

عمران خان کیخلاف فوجی عدالتوں کے اشارے نہیں، گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیرخارجہ

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامے نے عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندورنی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف فوجی عدالت می
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کیخلاف فوجی عدالتوں کے اشارے نہیں، گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیرخارجہ

برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لامے نے عمران خان کی گرفتاری کو پاکستان کا اندورنی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے کے کوئی اشارے نہیں ملے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ، دولت مشترکہ، اور ترقی، ڈیوڈ لامے نے 16 اکتوبر کو رکن پارلیمنٹ … Continue reading عمران خان کیخلاف فوجی عدالتوں کے اشارے نہیں، گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، برطانوی وزیرخارجہ →

پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں اور فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے ک
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلان

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ اداروں اور فری لانسرز کے لیے وی پی این رجسٹریشن کا عمل مزید آسان کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سافٹ ویئر ہاوٴسز، کال سینٹرز، بینک، سفارت خانے اور فری لانسرز اب پی ٹی اے کی … Continue reading پی ٹی اے کا اداروں، فری لانسرز کیلئے وی پی این رجسٹریشن آسان کرنے کا اعلان →

محمد یوسف کی پی سی بی سے راہیں جدا، وہاب ریاض کو دوبارہ اہم عہدہ ملنے کا امکان

سابق کپتان محمد یوسف نے سلیکشن کمیٹی کے بعد کوچنگ کی ذمہ داریوں کو بھی خیر باد کہہ کر پی سی بی سے راہیں جد ا کرلیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئن
Khabrain Group Pakistan

محمد یوسف کی پی سی بی سے راہیں جدا، وہاب ریاض کو دوبارہ اہم عہدہ ملنے کا امکان

سابق کپتان محمد یوسف نے سلیکشن کمیٹی کے بعد کوچنگ کی ذمہ داریوں کو بھی خیر باد کہہ کر پی سی بی سے راہیں جد ا کرلیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے وہاب ریاض کو ایک بار پھر اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد … Continue reading محمد یوسف کی پی سی بی سے راہیں جدا، وہاب ریاض کو دوبارہ اہم عہدہ ملنے کا امکان →

نوجوان ملکی خزانوں پر سانپ بن کر بیٹھنے والے حکمرانوں کو معزول کریں، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے نوجوان سے اپیل کی ہے کہ وہ حکمرانوں کے خلاف جدوجہد شروع کر کے انہیں عہدوں سے ہٹائیں۔ اپنے ایک بیان میں حافظ نع
Khabrain Group Pakistan

نوجوان ملکی خزانوں پر سانپ بن کر بیٹھنے والے حکمرانوں کو معزول کریں، حافظ نعیم

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے نوجوان سے اپیل کی ہے کہ وہ حکمرانوں کے خلاف جدوجہد شروع کر کے انہیں عہدوں سے ہٹائیں۔ اپنے ایک بیان میں حافظ نعیم نے کہا کہ نوجوان ملک کا اصل سرمایہ ہیں اور انھیں مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، ملکی خزانوں پر جو سانپ بن کر بیٹھنے والے … Continue reading نوجوان ملکی خزانوں پر سانپ بن کر بیٹھنے والے حکمرانوں کو معزول کریں، حافظ نعیم →

بچے اور نوجوان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بچے اور نوجوان نہ صرف موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں بلکہ ایک پائیدار مستقب
Khabrain Group Pakistan

بچے اور نوجوان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بچے اور نوجوان نہ صرف موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں بلکہ ایک پائیدار مستقبل بنانے میں ہمارے سب سے بڑے اتحادی بھی ہیں۔ یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP29) سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اپنی … Continue reading بچے اور نوجوان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہ →

برطانوی پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز کے رکن نے عمران خان کی گرفتاری پر آواز اٹھائی ہے، زلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف کے مفرور اور خود ساختہ جلا وطن رہنما زلفی بخاری نے عمران خان کی گرفتاری پر آواز اٹھانے والے برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ اور ہ
Khabrain Group Pakistan

برطانوی پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز کے رکن نے عمران خان کی گرفتاری پر آواز اٹھائی ہے، زلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف کے مفرور اور خود ساختہ جلا وطن رہنما زلفی بخاری نے عمران خان کی گرفتاری پر آواز اٹھانے والے برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز کا شکریہ ادا کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ برطانوی پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز … Continue reading برطانوی پارلیمنٹ اور ہاؤس آف لارڈز کے رکن نے عمران خان کی گرفتاری پر آواز اٹھائی ہے، زلفی بخاری →

“اپنے موقف پر قائم ہیں! پاکستان کھیلنے نہیں جائیں گے” بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ہماری ٹیم دورہ نہیں کرے گی۔ بھارتی خبر ا
Khabrain Group Pakistan

“اپنے موقف پر قائم ہیں! پاکستان کھیلنے نہیں جائیں گے” بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ہماری ٹیم دورہ نہیں کرے گی۔ بھارتی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا … Continue reading “اپنے موقف پر قائم ہیں! پاکستان کھیلنے نہیں جائیں گے” بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا →

ایئرپورٹ کے ٹکٹ کاؤنٹر پر بچے کی پیدائش کا انوکھا واقعہ

فلوریڈا میں میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹکٹ کاؤنٹر کے قریب ایک خاتون کے سفر کا منصوبہ اس وقت دھرا کا دھرا رہ گیا جب انہیں وہیں پر بچے کو جنم دین
Khabrain Group Pakistan

ایئرپورٹ کے ٹکٹ کاؤنٹر پر بچے کی پیدائش کا انوکھا واقعہ

فلوریڈا میں میامی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹکٹ کاؤنٹر کے قریب ایک خاتون کے سفر کا منصوبہ اس وقت دھرا کا دھرا رہ گیا جب انہیں وہیں پر بچے کو جنم دینا پڑا۔ میامی ڈیڈ فائر ریسکیو اہلکاروں نے ہوائی اڈے پر ایمرجنسی کال کا جواب دیا جہاں ایک حاملہ خاتون مسافر کا پانی  چھوٹ گیا … Continue reading ایئرپورٹ کے ٹکٹ کاؤنٹر پر بچے کی پیدائش کا انوکھا واقعہ →

آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز نام کرلی

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم آسٹریلیا کے دیے ہوئے 148 رنز کے ہدف کے جواب
Khabrain Group Pakistan

آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز نام کرلی

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔ قومی ٹیم آسٹریلیا کے دیے ہوئے 148 رنز کے ہدف کے جواب میں 134 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ عثمان خان 52 رنز کی اننگز کھیل کر ٹاپ اسکورر رہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے … Continue reading آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز نام کرلی →

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

 آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔ آئی ایم ای
Khabrain Group Pakistan

آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور

 آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے۔ مشن چیف نیتھن پورٹر نے کہا … Continue reading آئی ایم ایف اعلامیہ جاری، معیشت میں حکومتی مداخلت کم کرنے پر زور →

بھارتی کرکٹر نے اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند مار دی

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے چھکے کے باعث اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند جالگی۔ گزشتہ روز چوتھے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ اور بھار
Khabrain Group Pakistan

بھارتی کرکٹر نے اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند مار دی

بھارتی کرکٹر سنجو سیمسن کے چھکے کے باعث اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند جالگی۔ گزشتہ روز چوتھے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقہ اور بھارت کی ٹیمیں جوہانسبرگ میں مدمقابل آئیں، اس میچ بھارتی اوپنر سنجو سیمسن نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 56 گیندوں پر 6 چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد … Continue reading بھارتی کرکٹر نے اسٹینڈ میں بیٹھی خاتون تماشائی کے منہ پر گیند مار دی →

سابق ورلڈ چیمپئین مائیک ٹائسن کو جیک پال نے ہرادیا

باکسنگ لیجنڈ اور سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئن مائیک ٹائسن کو یوٹیوبر سے باکسر بننے والے جیک پال نے ہرادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس فائٹ ک
Khabrain Group Pakistan

سابق ورلڈ چیمپئین مائیک ٹائسن کو جیک پال نے ہرادیا

باکسنگ لیجنڈ اور سابق عالمی ہیوی ویٹ چیمپیئن مائیک ٹائسن کو یوٹیوبر سے باکسر بننے والے جیک پال نے ہرادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس فائٹ کے اہم معرکے میں 19 سال بعد باکسنگ ارینا میں واپسی کرنیوالے 58 سالہ سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائی سن پہلے ہی میچ میں شکست کھا گئے۔ … Continue reading سابق ورلڈ چیمپئین مائیک ٹائسن کو جیک پال نے ہرادیا →

اسپین میں کیئر ہوم کے اندر لگنے والی آگ سے 10 افراد ہلاک

اسپین کے شمال مشرقی علاقے آراگون میں ایک کیئر ہوم کے اندر آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ الجزیرا کی رپورٹ کے مطابق م
Khabrain Group Pakistan

اسپین میں کیئر ہوم کے اندر لگنے والی آگ سے 10 افراد ہلاک

اسپین کے شمال مشرقی علاقے آراگون میں ایک کیئر ہوم کے اندر آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ دو کی حالت تشویشناک ہے۔ الجزیرا کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ آگ جمعہ کی صبح زاراگوزا شہر کے جنوب مشرق میں ولافرانکا ڈی ایبرو  کے قصبے میں واقع ایک کیئر ہوم … Continue reading اسپین میں کیئر ہوم کے اندر لگنے والی آگ سے 10 افراد ہلاک →

Get more results via ClueGoal