لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا
newsare.net
نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسلندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا
نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قرار دے دیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسن کو برطانوی حکومت کے ٹیکس، ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے۔ حسن نواز کو2023کے کیس نمبر694 میں دیوالیہ قراردیا گیا … Continue reading لندن ہائیکورٹ نے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا → Read more