Pakistan



سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس؛ لاپتا بچوں کے کیس میں رپورٹ طلب

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغواء کی بازیابی کے لیے پہلا ازخود نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربر

بین ایفلیک سے علیحدگی کے بعد جینیفر لوپیز اپنے ہی باڈی گارڈ کو ڈیٹ کرنے لگیں

حال ہی میں ہالی ووڈ کے سپر اسٹار بین ایفلیک سے علیحدگی اختیار کرنے والی امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز کے بارے میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ و
Khabrain Group Pakistan

بین ایفلیک سے علیحدگی کے بعد جینیفر لوپیز اپنے ہی باڈی گارڈ کو ڈیٹ کرنے لگیں

حال ہی میں ہالی ووڈ کے سپر اسٹار بین ایفلیک سے علیحدگی اختیار کرنے والی امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز کے بارے میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ اپنے باڈی گارڈ کے ساتھ محبت میں مبتلا ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جینیفر نے کچھ دن قبل واضح کیا تھا کہ وہ … Continue reading بین ایفلیک سے علیحدگی کے بعد جینیفر لوپیز اپنے ہی باڈی گارڈ کو ڈیٹ کرنے لگیں →

پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ جناح سپر ٹریڈر ایسوسی ایشن کے صدر اس
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ جناح سپر ٹریڈر ایسوسی ایشن کے صدر اسد عزیز نے رضوان عباسی ایڈوکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ پی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج رکوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر →

الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟

تامل فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی نئی فلم ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا ہے تفصیلات سامنے آگئیں۔ باہوبلی اور پشپا جیسی بلاک بسٹر ف
Khabrain Group Pakistan

الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟

تامل فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی نئی فلم ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ وصول کیا ہے تفصیلات سامنے آگئیں۔ باہوبلی اور پشپا جیسی بلاک بسٹر فلموں نے نہ صرف باکس آفس کے ریکارڈز توڑے بلکہ ان میں کام کرنے والے اداکاروں نے بھی بھاری معاوضے وصول کیے جس میں الو ارجن سب … Continue reading الو ارجن نے ’پشپا 2‘ کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟ →

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24گھنٹے میں میگا ای
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان بڑھنے لگا۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اگلے 24گھنٹے میں میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان مشکل ہے تاہم اسٹیک ہولڈرز نے لچک دکھائی تو پھر 1، 2 روز میں شیڈول منظر عام پر آسکتا ہے۔ دورہ … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر متوقع →

آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ ج
Khabrain Group Pakistan

آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس امین الدین ک سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن کیس کی سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس … Continue reading آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین →

پی ٹی آئی احتجاج: 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  کے پیش نظر 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے وزرات داخلہ کے ذ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج: 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  کے پیش نظر 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے وزرات داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اور موبائل سروس اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل کی جاسکتی ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج: 23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی معطل کرنے کا فیصلہ →

ون ڈے اور ٹی 20 سریز کھیلنے پاکستان کرکٹ اسکواڈ زمبابوے پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ اسکواڈ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سی
Khabrain Group Pakistan

ون ڈے اور ٹی 20 سریز کھیلنے پاکستان کرکٹ اسکواڈ زمبابوے پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ اسکواڈ ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے زمبابوے کے شہر بلاوائیو پہنچ گیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائیں گی، قومی ٹیم کل بلاوائیو میں آرام کرے گی۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 24 نومبر کو … Continue reading ون ڈے اور ٹی 20 سریز کھیلنے پاکستان کرکٹ اسکواڈ زمبابوے پہنچ گیا →

راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو ایک اور دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو ایک اور دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا، سابق وزیراعظم کے خلا
Khabrain Group Pakistan

راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو ایک اور دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا

راولپنڈی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو ایک اور دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا، سابق وزیراعظم کے خلاف مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا جبکہ انہیں آج جسمانی ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گزشتہ روز … Continue reading راولپنڈی پولیس نے عمران خان کو ایک اور دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا →

نورا فتیحی کے رقص کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی

بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار ملاب زاویری نے اپنی نئی فلم ’تیرا یار ہوں میں‘ کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ فلم کے مہورت کی تقریب، جس میں اج
Khabrain Group Pakistan

نورا فتیحی کے رقص کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی

بالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار ملاب زاویری نے اپنی نئی فلم ’تیرا یار ہوں میں‘ کے حوالے سے دلچسپ انکشافات کیے ہیں۔ فلم کے مہورت کی تقریب، جس میں اجے دیوگن اور عامر خان نے شرکت کی، کافی موضوعِ بحث رہی۔ اس فلم کے ذریعے اندرا کمار کے بیٹے امان کمار اور اکانکشا شرما کو … Continue reading نورا فتیحی کے رقص کے مداحوں کیلئے بری خبر سامنے آگئی →

آرمی چیف کا کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے شہر قائد میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا اور دوست ممالک کی فعال شرکت کو سراہا ہے۔ پاک فوج
Khabrain Group Pakistan

آرمی چیف کا کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے شہر قائد میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا اور دوست ممالک کی فعال شرکت کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 … Continue reading آرمی چیف کا کراچی میں جاری دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا دورہ →

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی میں 7 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر اپارٹمنٹ لے لیا

بالی ووڈ کے پاور کپل دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی کے پوش علاقے پرابھا دیوی میں بیو مونڈ ٹاورز میں ایک شاندار اپارٹمنٹ کرائے پر لے لیا ہ
Khabrain Group Pakistan

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی میں 7 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر اپارٹمنٹ لے لیا

بالی ووڈ کے پاور کپل دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی کے پوش علاقے پرابھا دیوی میں بیو مونڈ ٹاورز میں ایک شاندار اپارٹمنٹ کرائے پر لے لیا ہے۔ اس اپارٹمنٹ کا ماہانہ کرایہ 7 لاکھ روپے ہے، جو ان کے شاندار رئیل اسٹیٹ پورٹ فولیو کا نیا اضافہ ہے۔ رپورٹس کے مطابق، یہ … Continue reading دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے ممبئی میں 7 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر اپارٹمنٹ لے لیا →

’میری پسندیدہ جگہ ’’کالا پل‘‘ ہے: صائمہ بلوچ

اداکارہ صائمہ بلوچ نے مزاحیہ انداز میں اپنی پسندیدہ جگہ ’کالا پل‘ قرار دے دی۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں‘ میں اداکارہ صائ
Khabrain Group Pakistan

’میری پسندیدہ جگہ ’’کالا پل‘‘ ہے: صائمہ بلوچ

اداکارہ صائمہ بلوچ نے مزاحیہ انداز میں اپنی پسندیدہ جگہ ’کالا پل‘ قرار دے دی۔ نجی ٹی وی  کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں‘ میں اداکارہ صائمہ بلوچ نے شرکت کی اور تماشہ سیزن تھری کے تجربے سمیت نجی زندگی سے متعلق اظہار خیال کیا۔ غلط جواب دینے کے سیگمنٹ میں اداکارہ نے … Continue reading ’میری پسندیدہ جگہ ’’کالا پل‘‘ ہے: صائمہ بلوچ →

اسموگ میں کمی کے باوجود لاہور آج بھی دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ میں نمایاں کمی آئی ہے لیکن فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے ن
Khabrain Group Pakistan

اسموگ میں کمی کے باوجود لاہور آج بھی دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ میں نمایاں کمی آئی ہے لیکن فضائی آلودگی میں لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ شمال سے آنیوالی ہواؤں اور حکومتی اقدامات کی وجہ سے لاہور میں گزشتہ چند دنوں سے اسموگ نمایاں طور پر کم ہوگئی ہے … Continue reading اسموگ میں کمی کے باوجود لاہور آج بھی دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر →

وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

ملک میں وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شہری مبشر قیوم کی جانب سے ملک میں وی پی این کی بندش کے خلاف اس
Khabrain Group Pakistan

وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

ملک میں وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شہری مبشر قیوم کی جانب سے ملک میں وی پی این کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے۔ درخواست گزار میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ وفاقی حکومت کے وی پی … Continue reading وی پی این پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر →

عبوری ہیڈکوچ نے فخر زمان کی ٹیم میں واپسی کا عندیہ دیدیا

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبوری ہیڈکوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فخر زمان فٹنس مسائل کا شکار ہیں تاہم صحتیابی اور مکمل فٹ
Khabrain Group Pakistan

عبوری ہیڈکوچ نے فخر زمان کی ٹیم میں واپسی کا عندیہ دیدیا

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبوری ہیڈکوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فخر زمان فٹنس مسائل کا شکار ہیں تاہم صحتیابی اور مکمل فٹنس کی صورت میں آئندہ سیریز کیلئے زیر غور لاسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بطور سلیکٹر اور عبوری کوچ کی ذمہ داری قبول کرنے کا مقصد … Continue reading عبوری ہیڈکوچ نے فخر زمان کی ٹیم میں واپسی کا عندیہ دیدیا →

سپریم کورٹ؛ پی بی 44 کوئٹہ سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم

انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے پی بی 44 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار حاجی میر عبید اللہ گورگیج کو بحال کر دیا۔ جسٹس شاہد وحید کی سربرا
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ؛ پی بی 44 کوئٹہ سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم

انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے پی بی 44 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار حاجی میر عبید اللہ گورگیج کو بحال کر دیا۔ جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقع

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے آمد متوقع ہے۔ کے پی کے پولیس اور وزیرِاعلی
Khabrain Group Pakistan

عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقع

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لئے آمد متوقع ہے۔ کے پی کے پولیس اور وزیرِاعلیٰ کا ایڈوانس اسکواڈ اڈیالہ جیل گیٹ نمبر 5 پہنچ گیا۔ وزیراعلی کے پی کے کے سرکاری پروٹوکول کو اڈیالہ جیل داخلے سے روک دیا گیا اور … Continue reading عمران خان اور وزیراعلیٰ کے پی کی آج دوسرے روز بھی ملاقات متوقع →

حقیقی آزادی مارچ؛ عمران خان کے بعد اسد قیصر، پرویز خٹک و دیگر بھی مقدمات سے بری

حقیقی آزادی مارچ سے متعلق کیسز میں عمران خان کے بعد اسد قیصر ، پرویز  خٹک سمیت دیگر تمام ملزمان کو بھی بری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسل
Khabrain Group Pakistan

حقیقی آزادی مارچ؛ عمران خان کے بعد اسد قیصر، پرویز خٹک و دیگر بھی مقدمات سے بری

حقیقی آزادی مارچ سے متعلق کیسز میں عمران خان کے بعد اسد قیصر ، پرویز  خٹک سمیت دیگر تمام ملزمان کو بھی بری کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد  میں پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمات کی سماعت سول جج اظہر ندیم نے کی، جس میں  سردار مصروف خان ایڈووکیٹ … Continue reading حقیقی آزادی مارچ؛ عمران خان کے بعد اسد قیصر، پرویز خٹک و دیگر بھی مقدمات سے بری →

اسموگ تدارک کیس؛ لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف

اسموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اسموگ کم ہونے کا سارا کریڈٹ موسم کی تبدیلی کو دی
Khabrain Group Pakistan

اسموگ تدارک کیس؛ لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف

اسموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اسموگ کم ہونے کا سارا کریڈٹ موسم کی تبدیلی کو دیا جا رہا ہے لیکن حکومت اور تمام وہ ادارے جو اسموگ کو کنٹرول کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں ان کو بھی کریڈٹ جاتا ہے۔ … Continue reading اسموگ تدارک کیس؛ لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب حکومت کے اقدامات کی تعریف →

بڑھتی ہوئی آفات دنیا کی ہر معیشت کو تباہ کر دیں گی، سربراہ یو این

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گتریس کا کہنا ہے کہ زمین کا موسم ایک انتہائی نہج پر ہے۔ جب تک ہم عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سی
Khabrain Group Pakistan

بڑھتی ہوئی آفات دنیا کی ہر معیشت کو تباہ کر دیں گی، سربراہ یو این

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گتریس کا کہنا ہے کہ زمین کا موسم ایک انتہائی نہج پر ہے۔ جب تک ہم عالمی درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سیلسئس تک محدود نہیں کر دیتے، بڑھتی ہوئی آفات دنیا کی ہر معیشت کو نقصان پہنچاتی رہیں گی۔ منگل کے روز برازیل کے شہر ریو ڈی … Continue reading بڑھتی ہوئی آفات دنیا کی ہر معیشت کو تباہ کر دیں گی، سربراہ یو این →

پنجاب؛ سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی میں غفلت پر کارروائی

پنجاب کے اسپتالوں کی اوپی ڈیز میں ادویات کی مفت فراہمی کے منصوبے میں غفلت برتنے پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ایم ایس کو معطل اور دیگر 4 کو اظہار نار
Khabrain Group Pakistan

پنجاب؛ سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی میں غفلت پر کارروائی

پنجاب کے اسپتالوں کی اوپی ڈیز میں ادویات کی مفت فراہمی کے منصوبے میں غفلت برتنے پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ایم ایس کو معطل اور دیگر 4 کو اظہار ناراضی کے مراسلے بھیج دیے گئے۔ سیکریٹری صحت پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سے … Continue reading پنجاب؛ سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی میں غفلت پر کارروائی →

سیکیورٹی فورسز روزانہ شہادتیں دے کر گورننس کی خامیوں کو پورا کررہی ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی سیکیورٹی میں رکاوٹ بننے اور فوج کو کام سے روکنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گ
Khabrain Group Pakistan

سیکیورٹی فورسز روزانہ شہادتیں دے کر گورننس کی خامیوں کو پورا کررہی ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملکی سیکیورٹی میں رکاوٹ بننے اور فوج کو کام سے روکنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ دہشت گردی کی جنگ میں ہر پاکستانی … Continue reading سیکیورٹی فورسز روزانہ شہادتیں دے کر گورننس کی خامیوں کو پورا کررہی ہیں، آرمی چیف →

چیمپئینز ٹرافی؛ کیا ذاکر نائیک کی میزبانی بھارتی انکار کی وجہ بنی؟

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے سیکیورٹی کا جواز بناکر پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کے بعد بھارت کے نامور اسپورٹس جرنلسٹ نے عجیب منطق پیش کردی
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ کیا ذاکر نائیک کی میزبانی بھارتی انکار کی وجہ بنی؟

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے سیکیورٹی کا جواز بناکر پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کے بعد بھارت کے نامور اسپورٹس جرنلسٹ نے عجیب منطق پیش کردی۔ بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‘بھارت نے پاکستان کو دہشتگرد تنظیموں اور … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ کیا ذاکر نائیک کی میزبانی بھارتی انکار کی وجہ بنی؟ →

پی ٹی آئی احتجاج مسڈ کال ہے، لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کی کال مسڈ کال ہے، لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوستانہ تعلق
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج مسڈ کال ہے، لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کی کال مسڈ کال ہے، لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں۔ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوستانہ تعلقات کو فروغ دینے کے حوالے سے گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کامران خان ٹیسوری نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج مسڈ کال ہے، لوگ اپنا پیٹرول ضائع نہ کریں، گورنر سندھ →

کرن اشفاق کے ہاں ننھی پری کی آمد، دعوت میں علیزہ سلطان بھی شریک

پاکستان شوبز کی ماڈل اور عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشی میں رکھی گئی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر
Khabrain Group Pakistan

کرن اشفاق کے ہاں ننھی پری کی آمد، دعوت میں علیزہ سلطان بھی شریک

پاکستان شوبز کی ماڈل اور عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس کی خوشی میں رکھی گئی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ کرن اشفاق حسین نے سوشل میڈیا پر گزشتہ ماہ مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی تھی کہ 5 اکتوبر … Continue reading کرن اشفاق کے ہاں ننھی پری کی آمد، دعوت میں علیزہ سلطان بھی شریک →

بنگلادیش میں ڈینگی سے اموات، پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی

پاکستان نے بنگلا دیش کو ڈینگی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ڈینگی کی وجہ سے بنگلا دیش میں رواں سال 400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہ
Khabrain Group Pakistan

بنگلادیش میں ڈینگی سے اموات، پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی

پاکستان نے بنگلا دیش کو ڈینگی کی وبا سے نمٹنے میں مدد کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ڈینگی کی وجہ سے بنگلا دیش میں رواں سال 400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ بنگلا دیش میں ڈینگی پھیلنے کی وجہ سے قیمتی … Continue reading بنگلادیش میں ڈینگی سے اموات، پاکستان نے مدد کی پیشکش کردی →

پنجاب میں ’’چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ‘‘ کی منظوری، علاج کے اخراجات 10لاکھ روپے ہونگے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملکی تاریخ کے پہلے ’’چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ‘‘ کی منظوری دے دی جس کے تحت ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں ’’چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ‘‘ کی منظوری، علاج کے اخراجات 10لاکھ روپے ہونگے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ملکی تاریخ کے پہلے ’’چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ‘‘ کی منظوری دے دی جس کے تحت ڈائیلسز کے مریض کے علاج کے لیے فنڈز 10 لاکھ تک بڑھا دیے گئے۔ صوبے میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کے لیے ساڑھے آٹھ لاکھ ڈائیلسز اور ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹ وغیرہ … Continue reading پنجاب میں ’’چیف منسٹر ڈائیلسز پروگرام کارڈ‘‘ کی منظوری، علاج کے اخراجات 10لاکھ روپے ہونگے →

ڈوب جانے کے خطرے سے دوچار ساحلوں سے متعلق ناسا کی ویب سائٹ

ناسا نے عالمی سطح پر سمندری سطحوں کی تبدیلی کے حوالے سے ویب سائٹ لانچ کی ہے جو 2150 تک کی پیشن گوئی کے لیے اہم ڈیٹا فراہم کرتی ہے اور موسمیاتی تبدی
Khabrain Group Pakistan

ڈوب جانے کے خطرے سے دوچار ساحلوں سے متعلق ناسا کی ویب سائٹ

ناسا نے عالمی سطح پر سمندری سطحوں کی تبدیلی کے حوالے سے ویب سائٹ لانچ کی ہے جو 2150 تک کی پیشن گوئی کے لیے اہم ڈیٹا فراہم کرتی ہے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے کے لیے بین الاقوامی اور حکومتی سطح پر منصوبہ بندی کی رہنمائی کرتی ہے۔ زمین پر سمندری … Continue reading ڈوب جانے کے خطرے سے دوچار ساحلوں سے متعلق ناسا کی ویب سائٹ →

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف کی انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس کا تعلیمی ادارو
Khabrain Group Pakistan

انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

اے این ایف کی انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اینٹی نارکوٹکس کا تعلیمی اداروں اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری جاری ہے، جس میں  9 کارروائیوں کے دوران 11 ملزمان کو گرفتار کرکے 14 کروڑ … Continue reading انسداد اسمگلنگ کارروائیوں میں 14 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد →

پنجاب میں بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، 25 سالہ رخسانہ 3 بچوں کی ماں تھی

پنجاب میں بھائی نے اپنی بہن کو قتل کردیا، مقتولہ 25 سالہ رخسانہ تین بچوں کی ماں تھی۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ پنجاب کے علاقے عارف والا  می
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، 25 سالہ رخسانہ 3 بچوں کی ماں تھی

پنجاب میں بھائی نے اپنی بہن کو قتل کردیا، مقتولہ 25 سالہ رخسانہ تین بچوں کی ماں تھی۔ پولیس کے مطابق افسوس ناک واقعہ پنجاب کے علاقے عارف والا  میں نواحی  گاؤں 39 ای بی میں پیش آیا، جہاں بھائی نے اپنی بہن 25 سالہ رخسانہ  کو قتل کردیا۔ مقتولہ 3 بچوں کی ماں تھی۔ … Continue reading پنجاب میں بھائی کے ہاتھوں بہن قتل، 25 سالہ رخسانہ 3 بچوں کی ماں تھی →

زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا

زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ کمزور زمبابوین ٹیم نے 24 نومبر سے پاکستان کیخلاف شروع ہونیوال
Khabrain Group Pakistan

زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا

زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ کمزور زمبابوین ٹیم نے 24 نومبر سے پاکستان کیخلاف شروع ہونیوالی سیریز کیلئے کریگ ایروائن کو ون ڈے جبکہ سکندر رضا کو ٹی20 ٹیم کا کپتان نامزد کیا ہے۔ ون ڈے اسکواڈ:  کریگ ایروائن کپتان، فراز اکرم، برائن بینیٹ، جویلورڈ … Continue reading زمبابوے نے پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی20 اسکواڈز کا اعلان کردیا →

کراچی کی تاریخ، ادب، اور ثقافت کا سنگم : عالمی اردو کانفرنس دسمبر میں منعقد ہوگی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سترھویں عالمی اردو کانفرنس 2024 کا انعقاد 5 دسمبر سے 8 دسمبر تک ہوگا۔ حسینہ معین ہال میں ہونے والی پریس کانف
Khabrain Group Pakistan

کراچی کی تاریخ، ادب، اور ثقافت کا سنگم : عالمی اردو کانفرنس دسمبر میں منعقد ہوگی

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سترھویں عالمی اردو کانفرنس 2024 کا انعقاد 5 دسمبر سے 8 دسمبر تک ہوگا۔ حسینہ معین ہال میں ہونے والی پریس کانفرنس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے اس کانفرنس کی تفصیلات پیش کیں۔ اس موقع پر معروف اسکالر ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی، نائب … Continue reading کراچی کی تاریخ، ادب، اور ثقافت کا سنگم : عالمی اردو کانفرنس دسمبر میں منعقد ہوگی →

فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافات

سینئر اداکار فردوس جمال نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنے اہل خانہ سے اختلافات اور بیوی کی خلع سمیت کئی ذاتی معاملات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے انکشاف ک
Khabrain Group Pakistan

فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافات

سینئر اداکار فردوس جمال نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنے اہل خانہ سے اختلافات اور بیوی کی خلع سمیت کئی ذاتی معاملات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کے اور اہل خانہ کے درمیان ایک بڑی وجہ یہ بنی کہ ان کے گھر کی ایک عورت نے ان کی اجازت کے … Continue reading فردوس جمال نے اہل خانہ سے علیحدگی اختیار کیوں کی؟ اداکار کے انکشافات →

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات کیلیے 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کیلیے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کااعلان ک
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات کیلیے 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو مضبوط بنانے کیلیے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کااعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 50 کروڑ ڈالر کا معاہدہ طے پایا ہے، اے ڈی پی کی جانب سے رقم پاکستان کو کلائمٹ … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اقدامات کیلیے 50 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان →

جوبائیڈن سبکدوشی سے قبل یوکرین کو حملوں کی اجازت دیکر امریکا کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں؛ روس

روس کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن کا یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل روس پر استعمال کرنے کی اجازت دینا، امریکا کو براہ راست جنگ میں شریک بنا
Khabrain Group Pakistan

جوبائیڈن سبکدوشی سے قبل یوکرین کو حملوں کی اجازت دیکر امریکا کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں؛ روس

روس کا کہنا ہے کہ صدر جوبائیڈن کا یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل روس پر استعمال کرنے کی اجازت دینا، امریکا کو براہ راست جنگ میں شریک بنانے کے مترادف ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے میزائل پالیسی میں تبدیلی کو امریکی صدر جوبائیڈن کی روس یوکرین تنازع کو بڑھاوا دینے کا الزام … Continue reading جوبائیڈن سبکدوشی سے قبل یوکرین کو حملوں کی اجازت دیکر امریکا کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں؛ روس →

Get more results via ClueGoal