Pakistan



اسٹیج رقاصہ دیدار اور کرکٹر عبدالرزاق کی منگنی کیوں ٹوٹی؟

اسٹیج اداکارہ اور سابقہ رقاصہ دیدار نے سابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔  حالیہ انٹرویو میں دیدار نے انکشاف کی

9 مئی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک نے احتجاج اور مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہی
Khabrain Group Pakistan

9 مئی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک نے احتجاج اور مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک نے بیان میں کہا کہ حکومت ملک کو معاشی استحکام کی طرف لے جانے کے لیے پرعزم … Continue reading 9 مئی جیسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب →

کرم کے متاثرہ علاقوں میں ہلال احمر عوام کو خوراک کی فراہمی یقینی بنائے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم نے انجمن ہلال احمر کو کرم میں عوام کو خوراک فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔  گورنر خیبر پختونخوا نے ضلع کرم کی
Khabrain Group Pakistan

کرم کے متاثرہ علاقوں میں ہلال احمر عوام کو خوراک کی فراہمی یقینی بنائے، گورنر خیبرپختونخوا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم نے انجمن ہلال احمر کو کرم میں عوام کو خوراک فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔  گورنر خیبر پختونخوا نے ضلع کرم کی سنگین صورت حال کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے انجمن ہلال احمر کو کسی بھی ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے اور لوگوں کی خدمت کی ذمہ داری سونپ … Continue reading کرم کے متاثرہ علاقوں میں ہلال احمر عوام کو خوراک کی فراہمی یقینی بنائے، گورنر خیبرپختونخوا →

انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہو یا ایم این ایز لیکن کہیں کوئی نظر نہیں آتا جبکہ انقلابی باجی لوگوں کو جا
Khabrain Group Pakistan

انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ایم پی اے ہو یا ایم این ایز لیکن کہیں کوئی نظر نہیں آتا جبکہ انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج جو فائنل کال ہے … Continue reading انقلابی باجی لوگوں کو جاگنے کا کہہ کر خود سو گئیں، عظمیٰ بخاری →

ہانیہ عامر کیلئے کیا جذبات ہیں؟ بادشاہ نے خاموشی توڑ دی

بھارتی ریپ گلوکار بادشاہ نے خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ریپ سن
Khabrain Group Pakistan

ہانیہ عامر کیلئے کیا جذبات ہیں؟ بادشاہ نے خاموشی توڑ دی

بھارتی ریپ گلوکار بادشاہ نے خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے ریپ سنگر بادشاہ نے کہا کہ ہانیہ میری بہت اچھی دوست ہے اور ہمارے آپس میں بہت اچھے تعلقات ہیں۔ بادشاہ نے کہا کہ ہم جب بھی ملتے … Continue reading ہانیہ عامر کیلئے کیا جذبات ہیں؟ بادشاہ نے خاموشی توڑ دی →

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑدھکڑ، متعدد رہنما گرفتار

لاہور/اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑدھکڑ، متعدد رہنما گرفتار

لاہور/اسلام آباد: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر آج اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیف وہیپ عامر ڈوگر اور رہنما زین قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا۔ دونوں رہنماؤں کو قادرپوراں ٹول پلازہ … Continue reading پی ٹی آئی رہنماؤں کی پکڑدھکڑ، متعدد رہنما گرفتار →

شاہ رخ خان آئی پی ایل کی کون سی ٹیم خریدا چاہتے تھے؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی للت مودی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے قبل ممبئی کی ٹیم کو خریدنے م
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان آئی پی ایل کی کون سی ٹیم خریدا چاہتے تھے؟

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی للت مودی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے قبل ممبئی کی ٹیم کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے بانی للت مودی نے دعویٰ کیا کہ بالی ووڈ … Continue reading شاہ رخ خان آئی پی ایل کی کون سی ٹیم خریدا چاہتے تھے؟ →

بلوچستان میں 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز بحال

بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں فروغ کے لیے 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز کو بحال کر دیا گیا۔ اس اقدام سے بلوچستان کے 57ہزار ایکڑ کھیت
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز بحال

بلوچستان میں زراعت کے شعبے میں فروغ کے لیے 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز کو بحال کر دیا گیا۔ اس اقدام سے بلوچستان کے 57ہزار ایکڑ کھیتوں کو فائدہ ہوگا، سالانہ زرعی پیداوار میں 1 بلین کا اضافہ ہوگا اور ہزاروں کسانوں کی مدد ہوگی۔ اس بحالی سے بلوچستان میں پائیدار … Continue reading بلوچستان میں 2022 کے سیلاب میں تباہ ہونے والے واٹر چینلز بحال →

کار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیں

سال 2022 میں المناک کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹر رشبھ پنت نے انکی جان بچانے والے 2 لڑکوں کو اسکوٹرز تحفے میں دے دیں۔ 7کرکٹ کی رپو
Khabrain Group Pakistan

کار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیں

سال 2022 میں المناک کار حادثے میں شدید زخمی ہونے والے بھارتی کرکٹر رشبھ پنت نے انکی جان بچانے والے 2 لڑکوں کو اسکوٹرز تحفے میں دے دیں۔ 7کرکٹ کی رپورٹ کے مطابق 30 دسمبر 2022 کو کار حادثے کا شکار ہونیوالے بھارتی کرکٹر رشبھ پنت کو رجت کمار اور نیشو کمار نامی دو افراد … Continue reading کار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیں →

پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بند

پاکستان ریلوے نے پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان تمام ٹرینیں فوری بند کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے نے پش
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بند

پاکستان ریلوے نے پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان تمام ٹرینیں فوری بند کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے نے پشاور سے راولپنڈی، لاہور سے راولپنڈی جبکہ ملتان اور فیصل آباد سے راولپنڈی کے درمیان تمام ٹرین سروس بند کر دی ہیں۔ ریلوے حکا کے مطابق آج … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج؛ لاہور، راولپنڈی اور پشاور کے درمیان ٹرین سروس بند →

پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروسز کی بندش کا سامنا ہے۔ واضح رہے کہ وزارت داخلہ کے ترجمان نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا تھا کہ صرف سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں ہی … Continue reading پی ٹی آئی کا احتجاج، کراچی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر →

پاک زمبابوے سیریز؛ پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈ
Khabrain Group Pakistan

پاک زمبابوے سیریز؛ پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ون ڈے میچ آج بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل (اتوار) سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔ قومی ٹیم ورلڈ چیمپئین آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز … Continue reading پاک زمبابوے سیریز؛ پہلا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا →

نہ کوئی آئے نہ جائے۔۔۔۔ پی ٹی آئی احتجاج ،لاہور کی تمام سڑکیں بند،شہری پریشان

لاہور/ٹریفک اپ ڈیٹس شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک صورتحال، راوی پل، پرانا راوی پل، سگیاں راوی پل، ایسٹرن بائی پاس، بابوصابو مکمل ان/ آؤٹ
Khabrain Group Pakistan

نہ کوئی آئے نہ جائے۔۔۔۔ پی ٹی آئی احتجاج ،لاہور کی تمام سڑکیں بند،شہری پریشان

لاہور/ٹریفک اپ ڈیٹس شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک صورتحال، راوی پل، پرانا راوی پل، سگیاں راوی پل، ایسٹرن بائی پاس، بابوصابو مکمل ان/ آؤٹ کےلئے بند، ٹھوکر نیاز بیگ سے ملتان روڈ ٹریفک آ/جا سکتی ہے، ترجمان ٹریفک پولیس رائے ونڈ روڈ، فیروز پور روز، گجومتہ ٹریفک کیلئے کھلے ہیں، ترجمان لاہور … Continue reading نہ کوئی آئے نہ جائے۔۔۔۔ پی ٹی آئی احتجاج ،لاہور کی تمام سڑکیں بند،شہری پریشان →

صوبائی اور مرکزی حکومت بدامنی ختم کرنے کے بجائےآپس میں لڑ رہی ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے خیبرپختونخوا(کے پی) اور وفاقی حکومت کے رویے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی خان سے با
Khabrain Group Pakistan

صوبائی اور مرکزی حکومت بدامنی ختم کرنے کے بجائےآپس میں لڑ رہی ہیں، سراج الحق

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سراج الحق نے خیبرپختونخوا(کے پی) اور وفاقی حکومت کے رویے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی آئی خان سے باجوڑ تک بدامنی ہے اور مزید پھیلنے کا خدشہ ہے مگر صوبائی اور مرکزی حکومت آپس میں لڑ رہی ہیں۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر … Continue reading صوبائی اور مرکزی حکومت بدامنی ختم کرنے کے بجائےآپس میں لڑ رہی ہیں، سراج الحق →

جمعیت علمائے اسلام کی دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس

دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سمیت پیپلز پارٹی، مس
Khabrain Group Pakistan

جمعیت علمائے اسلام کی دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس

دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کی آل پارٹیز کانفرنس مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سمیت پیپلز پارٹی، مسلم لیگ اور دیگر پارٹیوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ آل پارٹیز کانفرنس میں ارسا ایکٹ میں ترمیم اور دریا سندھ پر نئے کینالوں کے منصوبہ کو فوری … Continue reading جمعیت علمائے اسلام کی دریائے سندھ پر مزید کینال بنانے کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس →

پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند، مری روڈ کو کھود دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے جبکہ مری سے آنیوالی سڑک کو کھود دیا گیا ہے۔ اسلام آ
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند، مری روڈ کو کھود دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے جبکہ مری سے آنیوالی سڑک کو کھود دیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی وجہ سے شہر کے داخلی راستوں پر کہیں ٹریفک جزوی بحال کہیں بند ہے۔ کھنہ پُل کے مقام … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کیلیے اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند، مری روڈ کو کھود دیا گیا →

عمران خان کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت عمل کروں گا۔ جیو نیوز سے گف
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جو حکم ملا ہے اس پر ہر صورت عمل کروں گا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر کہا کہ حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی … Continue reading عمران خان کی رہائی تک اسلام آباد میں رہیں گے: علی امین گنڈاپور →

مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کیلیے کردینا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے اسموگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کے لیے کردینا چاہیے۔ دورانِ سماعت جسٹس شاہد ک
Khabrain Group Pakistan

مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کیلیے کردینا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے اسموگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کے لیے کردینا چاہیے۔ دورانِ سماعت جسٹس شاہد کریم نے پنجاب حکومت کے اسموگ کے خلاف اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام کام اگلی نسل پر احسان ہوگا۔ پنجاب حکومت … Continue reading مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا حکم پورے سال کیلیے کردینا چاہیے، لاہور ہائیکورٹ →

چیمپئینز ٹی20 کپ؛ مینٹورز نے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیا

چیمپئینز ٹی20 کپ کیلئے ٹیموں کے مینٹورز نے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی سیر
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹی20 کپ؛ مینٹورز نے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیا

چیمپئینز ٹی20 کپ کیلئے ٹیموں کے مینٹورز نے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم  کا اعلان ہونے کے بعد اِن اسکواڈز کو حمتی شکل دی جائے گی، ٹورنامنٹ راولپنڈی میں 7 سے 25 دسمبر تک کھیلا جائے … Continue reading چیمپئینز ٹی20 کپ؛ مینٹورز نے عارضی اسکواڈز کا اعلان کردیا →

بشریٰ بی بی کا بیان؛ بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ح
Khabrain Group Pakistan

بشریٰ بی بی کا بیان؛ بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں نے بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ ‏بی بی کے خطرناک بیان کے بعد جیسے … Continue reading بشریٰ بی بی کا بیان؛ بتایا تھا عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا →

زمبابوے کیخلاف سیریز سے قبل رضوان ٹیم کے کھلاڑیوں کو جوش دلانے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پ
Khabrain Group Pakistan

زمبابوے کیخلاف سیریز سے قبل رضوان ٹیم کے کھلاڑیوں کو جوش دلانے لگے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے زمبابوے خلاف ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل کھلاڑیوں کو جوش دلانا شروع کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے میچ کل (اتوار) سے شروع ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 12 شروع ہوگا۔ زمبابوے سیریز میں پاکستان نے تین اہم … Continue reading زمبابوے کیخلاف سیریز سے قبل رضوان ٹیم کے کھلاڑیوں کو جوش دلانے لگے →

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام

حکومت نے پی ٹی آئی پر اپنے کارکنوں کو کل کے احتجاج کیلئے اسلحہ فراہم کرنے کا الزام عائد کردیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام

حکومت نے پی ٹی آئی پر اپنے کارکنوں کو کل کے احتجاج کیلئے اسلحہ فراہم کرنے کا الزام عائد کردیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پکی خبر ہے کہ 24 نومبر کو امن و امان خراب کرنے کیلئے افغانیوں اور یوتھ فورس کو اسلحہ دیا گیا ہے، عمران … Continue reading پی ٹی آئی نے کارکنوں کو اسلحہ فراہم کردیا، وزیر اطلاعات پنجاب کا الزام →

28 ستمبر احتجاج: عمران خان سے تفتیش کیلیے پنڈی پولیس کے تین افسران اڈیالہ پہنچ گئے

28 ستمبر احتجاج کے معاملے میں تفتیش کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، راولپنڈی پولیس کے تین افسران کی ٹیم عمران خان کے سیل پہنچ گئی، سیل کو تھانہ نیو ٹا
Khabrain Group Pakistan

28 ستمبر احتجاج: عمران خان سے تفتیش کیلیے پنڈی پولیس کے تین افسران اڈیالہ پہنچ گئے

28 ستمبر احتجاج کے معاملے میں تفتیش کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، راولپنڈی پولیس کے تین افسران کی ٹیم عمران خان کے سیل پہنچ گئی، سیل کو تھانہ نیو ٹاؤن ڈکلیئر کرکے  سیکیورٹی پولیس کے حوالے کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایس پی راولپنڈی راجہ حسیب کی سربراہی میں ڈی ایس پی لیگل راجہ عنایت … Continue reading 28 ستمبر احتجاج: عمران خان سے تفتیش کیلیے پنڈی پولیس کے تین افسران اڈیالہ پہنچ گئے →

سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں  جانے نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے
Khabrain Group Pakistan

سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں  جانے نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر ہمارا مؤقف بالکل واضح ہے، ہم صوبے کے حق پر کسی کو ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے۔ سندھ … Continue reading سندھ کے حصے کا ایک قطرہ پانی بھی کہیں جانے نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ →

ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل

نشتر اسپتال ملتان میں مجرمانہ غفلت برتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا ایکشن لے لیا۔ وزیراعلی نے ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر اسپتال
Khabrain Group Pakistan

ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل

نشتر اسپتال ملتان میں مجرمانہ غفلت برتنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑا ایکشن لے لیا۔ وزیراعلی نے ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سمیت متعدد ڈاکٹرز اور ہیڈنرس کو معطل کرتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ نشتر ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر … Continue reading ڈائیلسز مریضوں میں ایڈز پھیلنے پر نشتر اسپتال کے ایم ایس سمیت متعدد ڈاکٹرز، ہیڈنرس معطل →

بلائنڈ کرکٹ کیسے کھیلی جاتی ہے؟

لاہور میں بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ کا آغاز ہوگیا ہے، جس  میں پاکستان، بنگلادیش، جنوبی افریقہ، سری لنکا، نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں شریک ہیں۔ ایونٹ
Khabrain Group Pakistan

بلائنڈ کرکٹ کیسے کھیلی جاتی ہے؟

لاہور میں بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ کا آغاز ہوگیا ہے، جس  میں پاکستان، بنگلادیش، جنوبی افریقہ، سری لنکا، نیپال اور افغانستان کی ٹیمیں شریک ہیں۔ ایونٹ کی تفصیلات میں جانے سے پہلے بلائنڈ کرکٹ کےآغاز اور قوانین کے بارےمیں بات کرتے ہیں، 1998 سے انٹرنیشنل سطح پر بلائنڈ کرکٹ مقابلے ہورہے ہیں، پاکستان اور بھارت کی … Continue reading بلائنڈ کرکٹ کیسے کھیلی جاتی ہے؟ →

وزیر داخلہ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے انہیں دھرنے یا ریلی کی اجازت نہ دینے سے آگاہ کردیا۔ ایکسپریس  نیوز کے
Khabrain Group Pakistan

وزیر داخلہ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرکے انہیں دھرنے یا ریلی کی اجازت نہ دینے سے آگاہ کردیا۔ ایکسپریس  نیوز کے مطابق  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر سے رابطہ کیا ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی … Continue reading وزیر داخلہ کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، دھرنے یا ریلی کی اجازت دینے سے انکار →

پاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کےکموڈور عتیق الرحمان عابدکو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ریئر ایڈمرل عتیق الرحمان عابد نے 1995 میں پاک بحریہ کی آپریشنز بران
Khabrain Group Pakistan

پاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کےکموڈور عتیق الرحمان عابدکو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ریئر ایڈمرل عتیق الرحمان عابد نے 1995 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان  نیول اکیڈمی کراچی، نیول وار کالج امریکہ اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز برطانیہ سے گریجویٹ ہیں۔  فلیگ آفیسر نے قومی … Continue reading پاک بحریہ کے کموڈور عتیق الرحمان عابد کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی →

آئی سی سی کا چمپیئنز ٹرافی کے مستقبل پر ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے مستقبل پر ہنگامی اجلاس 26 نومبر کو طلب کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چ
Khabrain Group Pakistan

آئی سی سی کا چمپیئنز ٹرافی کے مستقبل پر ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے مستقبل پر ہنگامی اجلاس 26 نومبر کو طلب کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چمپیئنز ٹرافی کے مستقبل کے حوالے سے آئی سی سی کا اجلاس ورچوئل ہوگا، جس میں ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہائبرڈ ماڈل کے تحت … Continue reading آئی سی سی کا چمپیئنز ٹرافی کے مستقبل پر ہنگامی اجلاس طلب →

روینہ ٹنڈن اپنی نئی فلم میں کارتک آریان کے ساتھ نظر آئیں گی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ روینہ ٹنڈن، جو 2022 میں “کے جی ایف: چیپٹر 2” میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کا دل جیت چکی ہیں، ایک بار پھر خبروں
Khabrain Group Pakistan

روینہ ٹنڈن اپنی نئی فلم میں کارتک آریان کے ساتھ نظر آئیں گی

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ روینہ ٹنڈن، جو 2022 میں “کے جی ایف: چیپٹر 2” میں اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کا دل جیت چکی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔  اطلاعات کے مطابق، وہ کارتک آریان کی فلم “پتی پتنی اور وہ 2” میں ایک خاص اور دلکش کردار ادا کرنے کے لیے … Continue reading روینہ ٹنڈن اپنی نئی فلم میں کارتک آریان کے ساتھ نظر آئیں گی →

چیمپئینز ٹرافی؛ محسن نقوی اور جے شاہ میں ٹیلیفونک گفتگو ہونے کا امکان

چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سیکریٹری جے شاہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کیے جانے ک
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی؛ محسن نقوی اور جے شاہ میں ٹیلیفونک گفتگو ہونے کا امکان

چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) سیکریٹری جے شاہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت ہوسکتی ہے، بی سی سی … Continue reading چیمپئینز ٹرافی؛ محسن نقوی اور جے شاہ میں ٹیلیفونک گفتگو ہونے کا امکان →

بھارتی بحریہ کی نا اہلی کا ایک اور کارنامہ دنیا کے سامنے آگیا

بھارتی بحریہ کے غیر پیشہ ورانہ رویے اور نااہلی کے باعث آبدوز ماہی گیر کشتی سے ٹکرا گئی۔ بھارتی بحریہ کی آبدوز کوسٹل سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس مشق ک
Khabrain Group Pakistan

بھارتی بحریہ کی نا اہلی کا ایک اور کارنامہ دنیا کے سامنے آگیا

بھارتی بحریہ کے غیر پیشہ ورانہ رویے اور نااہلی کے باعث آبدوز ماہی گیر کشتی سے ٹکرا گئی۔ بھارتی بحریہ کی آبدوز کوسٹل سیکیورٹی اینڈ ڈیفنس مشق کے دوران ماہی گیر کشتی سے جا ٹکرائی جس میں 13 افراد سوار تھے۔ بھارتی بحریہ کی آبدوز کی ٹکر سے کشتی الٹ گئی اور اس میں سوار افراد سمندر میں … Continue reading بھارتی بحریہ کی نا اہلی کا ایک اور کارنامہ دنیا کے سامنے آگیا →

امریکا میں نیلام ہونے والے پرانے سکے نے تمام ریکارڈز توڑ دیے

17ویں صدی کا ایک نایاب سکہ ایمسٹرڈیم کی ایک پرانے فرنیچر سے دریافت ہوا ہے جو کہ حال ہی میں 20 لاکھ ڈالرز سے زائد رقم میں نیلام ہوا ہے۔ 1652  کا نیو ان
Khabrain Group Pakistan

امریکا میں نیلام ہونے والے پرانے سکے نے تمام ریکارڈز توڑ دیے

17ویں صدی کا ایک نایاب سکہ ایمسٹرڈیم کی ایک پرانے فرنیچر سے دریافت ہوا ہے جو کہ حال ہی میں 20 لاکھ ڈالرز سے زائد رقم میں نیلام ہوا ہے۔ 1652  کا نیو انگلینڈ تھری پینس جو کہ نِکِل کے سائز کا ہے، بوسٹن میں بنایا گیا تھا اور تین صدیوں بعد 2016 کے آس … Continue reading امریکا میں نیلام ہونے والے پرانے سکے نے تمام ریکارڈز توڑ دیے →

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب آج سجے گی

چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب بھارت کے بغیر آج (جمعہ) کو لاہور میں سجے گی، جس میں ٹرافی کی رونمائی اور کلچرل شو بھی پیش کیا جائے گا
Khabrain Group Pakistan

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب آج سجے گی

چوتھے بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب بھارت کے بغیر آج (جمعہ) کو لاہور میں سجے گی، جس میں ٹرافی کی رونمائی اور کلچرل شو بھی پیش کیا جائے گا۔ ملک میں بلائنڈ کرکٹ کے فروغ میں اہم کردار اداکرنے والی شخصیات کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈز بھی دیے جائیں گے، افتتاحی تقریب میں تمام … Continue reading بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب آج سجے گی →

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نا ہی م
Khabrain Group Pakistan

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لوگ نہیں چاہتے کہ ان کے بانی چیئرمین رہا ہوں، حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں نا ہی مذاکرات نہیں چل رہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ کل اپنی ڈوبتی کشتی بچانے … Continue reading حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں اور نہ مذاکرات نہیں چل رہے، خواجہ آصف →

میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے ایک مرتبہ پھر اسپینش کلب بارسلونا میں واپسی جانے کی تیاری کرنے لگے۔ اسپنش ریڈیو کاتالونیا کے بارکا ریزر
Khabrain Group Pakistan

میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے ایک مرتبہ پھر اسپینش کلب بارسلونا میں واپسی جانے کی تیاری کرنے لگے۔ اسپنش ریڈیو کاتالونیا کے بارکا ریزرویٹ نے انکشاف کیا ہے کہ ارجنٹائن کو 2022 ورلڈکپ جتوانے والے کپتان لیونل میسی کلب کی 125ویں سالگرہ کی تقریبات بارسلونا واپس آئیں گے۔ میسی نے بارسلونا کیلئے 17 … Continue reading میسی پھر بارسلونا میں واپسی کی تیاری کرنے لگے →

Get more results via ClueGoal