Pakistan



نوجوان اسپنر بورڈ کی نظروں میں آگئے,مقیم کے چرچے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں تاریخ ساز کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر عمرگل کا 15 سالہ ریکار

علی ظفر نے بالی وڈ اور لالی وڈ انڈسٹری میں واضح فرق بتا دیا

علی ظفر، جو ایک پاکستانی گلوکار، اداکار اور مصور ہیں انہوں نے بالی ووڈ میں اپنی شاندار صلاحیتوں اور شخصیت کے ذریعے خوب شہرت حاصل کی۔ وہ ان چند پ
Khabrain Group Pakistan

علی ظفر نے بالی وڈ اور لالی وڈ انڈسٹری میں واضح فرق بتا دیا

علی ظفر، جو ایک پاکستانی گلوکار، اداکار اور مصور ہیں انہوں نے بالی ووڈ میں اپنی شاندار صلاحیتوں اور شخصیت کے ذریعے خوب شہرت حاصل کی۔ وہ ان چند پاکستانی فنکاروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے بھارتی فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کیا۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت … Continue reading علی ظفر نے بالی وڈ اور لالی وڈ انڈسٹری میں واضح فرق بتا دیا →

صرف ایک تنازع ان بالی وڈ فنکاروں کا کیرئیر تباہ کرگیا

بالی وڈ کی چمک دمک برسوں سے جاری و ساری ہے جہاں ہر فنکار اپنے فن سے نہ صرف سینما میں دھوم مچارہا ہے بلکہ اسکرین سے ہٹ کر بھی اپنے فرائض کو بخوبی ا
Khabrain Group Pakistan

صرف ایک تنازع ان بالی وڈ فنکاروں کا کیرئیر تباہ کرگیا

بالی وڈ کی چمک دمک برسوں سے جاری و ساری ہے جہاں ہر فنکار اپنے فن سے نہ صرف سینما میں دھوم مچارہا ہے بلکہ اسکرین سے ہٹ کر بھی اپنے فرائض کو بخوبی انجام دے رہا ہے۔ صرف اداکار ہی نہیں بلکہ ، تکنیکی عملے سمیت، رائٹر، ڈائریکٹر، کیمرہ مین، غرض کہ ہر فرد … Continue reading صرف ایک تنازع ان بالی وڈ فنکاروں کا کیرئیر تباہ کرگیا →

نیٹ فلکس انڈیا کا روشن خاندان پر دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان

نیٹ فلکس نے حالیہ کامیاب دستاویزی فلموں ’اینگری ینگ مین‘ اور ’دی رومانٹکس‘ کے بعد ایک نئی دستاویزی سیریز ’دی روشنز‘ کا اعلان کیا ہے۔  یہ سی
Khabrain Group Pakistan

نیٹ فلکس انڈیا کا روشن خاندان پر دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان

نیٹ فلکس نے حالیہ کامیاب دستاویزی فلموں ’اینگری ینگ مین‘ اور ’دی رومانٹکس‘ کے بعد ایک نئی دستاویزی سیریز ’دی روشنز‘ کا اعلان کیا ہے۔  یہ سیریز بالی ووڈ کے مشہور فلمی خاندان روشن کی وراثت اور سفر کو اجاگر کرے گی، جن میں روشن لال نگراتھ راجیش روشن، راکیش روشن اور ہریتک روشن کی … Continue reading نیٹ فلکس انڈیا کا روشن خاندان پر دستاویزی فلم ریلیز کرنے کا اعلان →

طلبہ یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک پر نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ طلبہ یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک پر نہیں اس لیے طلبہ کے ہاتھ میں پتھر یا ڈنڈے نہیں دیکھنا
Khabrain Group Pakistan

طلبہ یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک پر نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ طلبہ یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک پر نہیں اس لیے طلبہ کے ہاتھ میں پتھر یا ڈنڈے نہیں دیکھنا چاہتی۔ اسکالرز شپ اسکیم کے افتتاح سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ ہونہار طلبہ و طالبات کی تعلیم میری … Continue reading طلبہ یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک پر نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز →

کرم میں کالعدم تنظیموں نے سیکڑوں گھروں کو جلادیا ان کے خلاف آپریشن کیا جائے، مظاہرین کا احتجاج

کرم کے عوام نے کالعدم تنظیموں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے علاقے کو اسلحے سے پاک کرنے اور کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔  ضلع کر
Khabrain Group Pakistan

کرم میں کالعدم تنظیموں نے سیکڑوں گھروں کو جلادیا ان کے خلاف آپریشن کیا جائے، مظاہرین کا احتجاج

کرم کے عوام نے کالعدم تنظیموں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے علاقے کو اسلحے سے پاک کرنے اور کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔  ضلع کرم کے عوام نے علاقے میں امن و امان کی خراب صورتحال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین کا … Continue reading کرم میں کالعدم تنظیموں نے سیکڑوں گھروں کو جلادیا ان کے خلاف آپریشن کیا جائے، مظاہرین کا احتجاج →

وہ فلم جس میں گووندا اور چنکی کا معاوضہ بندر سے کم تھا

بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے اپنے اور اداکار گووندا کے کریئر کے ایک دلچسپ پہلو سے مداحوں کو روشناس کروادیا۔ حال ہی میں اداکار  چنکی پانڈے، شکت
Khabrain Group Pakistan

وہ فلم جس میں گووندا اور چنکی کا معاوضہ بندر سے کم تھا

بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے اپنے اور اداکار گووندا کے کریئر کے ایک دلچسپ پہلو سے مداحوں کو روشناس کروادیا۔ حال ہی میں اداکار  چنکی پانڈے، شکتی کپور، اور گووندا نے بھارت کے معروف کامیڈین  کپل شرما کے نیٹ فلکس شو دی گریٹ انڈین کپل شو میں شرکت کی۔ شو میں شرکت کے دوران … Continue reading وہ فلم جس میں گووندا اور چنکی کا معاوضہ بندر سے کم تھا →

فہد مصطفیٰ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں دو اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے و
Khabrain Group Pakistan

فہد مصطفیٰ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

مشہور اداکار، پروڈیوسر اور ٹی وی میزبان فہد مصطفیٰ کو حال ہی میں برطانوی پارلیمنٹ میں دو اہم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے اور وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ فہد مصطفیٰ کو ہاؤس آف کامنز کی جانب سے ’ڈائیورسٹی اینڈ کلچرل امپیکٹ ایوارڈ‘ اور ہاؤس آف لارڈز کی جانب … Continue reading فہد مصطفیٰ نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا →

مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گل

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ پنجاب میں مجھ پر کمبل، چپل اور موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے
Khabrain Group Pakistan

مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گل

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ پنجاب میں مجھ پر کمبل، چپل اور موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ  وفاقی حکومت کو شرم نہیں آتی۔ مجھ پر پنجاب پولیس سے کمبل، چپل … Continue reading مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گل →

جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کو تاخیر سے پیش کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

انسداد دہشتگردی کی خصوصی  عدالت  نے جلاؤ گھیراؤ جلاؤ کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے تاخیر سے پیش کرنے پر اظہار برہمی کیا ہ
Khabrain Group Pakistan

جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کو تاخیر سے پیش کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی

انسداد دہشتگردی کی خصوصی  عدالت  نے جلاؤ گھیراؤ جلاؤ کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے تاخیر سے پیش کرنے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے 3 روز سے روزانہ 11 بجے سے رات 1 بجے تک ملزمان پیشی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ … Continue reading جلاؤ گھیراؤ کے ملزمان کو تاخیر سے پیش کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی →

کراچی میں دوسرے روز بھی شمال مشرقی خنک ہوائیں اثر انداز

کراچی میں دوسرے روز بھی بلوچستان کی شمال مشرقی خنک ہوائیں اثرانداز ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار15 کلومیٹر فی گھ
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں دوسرے روز بھی شمال مشرقی خنک ہوائیں اثر انداز

کراچی میں دوسرے روز بھی بلوچستان کی شمال مشرقی خنک ہوائیں اثرانداز ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار15 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہورہی ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت  20.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح کے وقت شہر کی فضاؤں پر دھند چھانے کے سبب حد … Continue reading کراچی میں دوسرے روز بھی شمال مشرقی خنک ہوائیں اثر انداز →

معروف ٹک ٹاکر کا شاداب سے 6 سے 7 ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف

پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے ایک مرتبہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان 6 سے 7 ماہ تک ان کے ساتھ تعلقات میں رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگر
Khabrain Group Pakistan

معروف ٹک ٹاکر کا شاداب سے 6 سے 7 ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف

پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے ایک مرتبہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان 6 سے 7 ماہ تک ان کے ساتھ تعلقات میں رہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں متھیرا کو دیے گئے انٹرویو میں معروف ٹک ٹاکر شاہ تاج نے شرکت کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر … Continue reading معروف ٹک ٹاکر کا شاداب سے 6 سے 7 ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف →

سفیان مقیم نے زمبابوے کیخلاف کون سے 2 ریکارڈ بنائے؟

زمبابوے کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے پاکستان کےلیے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکست
Khabrain Group Pakistan

سفیان مقیم نے زمبابوے کیخلاف کون سے 2 ریکارڈ بنائے؟

زمبابوے کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹی20 میچ میں نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے پاکستان کےلیے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے نوجوان اسپنر سفیان مقیم نے محض 2.4 اوورز میں 3 رنز کے عوض 5 زمبابوین بلےبازوں کو پویلین روانہ کرکے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ سفیان مقیم کے تاریخی … Continue reading سفیان مقیم نے زمبابوے کیخلاف کون سے 2 ریکارڈ بنائے؟ →

فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کیلیے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق

فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مل
Khabrain Group Pakistan

فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کیلیے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق

فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق ہو گئے ہیں۔ ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے بعد فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ ممکنہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے جون میں کانفرنس بلائی جائے گی جس کی میں ولی … Continue reading فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کیلیے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق →

آر بی او ڈی منصوبے میں اربوں کی بے ضابطگیاں، ریکارڈ فراہم نہ کیا جاسکا

آر بی او ڈی منصوبے میں اربوں روپوں کی بے ضابطگیوں کا معاملہ، ڈپٹی کمشنرز پی اے سی کو آر بی او ڈی منصوبے کے لیے جامشورو اور ٹھٹھہ ضلعے میں نجی ل
Khabrain Group Pakistan

آر بی او ڈی منصوبے میں اربوں کی بے ضابطگیاں، ریکارڈ فراہم نہ کیا جاسکا

آر بی او ڈی منصوبے میں اربوں روپوں کی بے ضابطگیوں کا معاملہ، ڈپٹی کمشنرز پی اے سی کو آر بی او ڈی منصوبے کے لیے جامشورو اور ٹھٹھہ ضلعے میں نجی لوگوں سے حاصل کی گئی زمینوں اور زمینوں کے معاوضے کا ریکارڈ نیب کے حوالے ہونے کی وجہ سے فراہم نہیں کر سکے۔ … Continue reading آر بی او ڈی منصوبے میں اربوں کی بے ضابطگیاں، ریکارڈ فراہم نہ کیا جاسکا →

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ ون-واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے خوشگوار
Khabrain Group Pakistan

سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں منعقدہ ون-واٹر سربراہی اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے خوشگوار ملاقات ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ون واٹر سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن میں وزیراعظم اور محمد بن سلمان کے درمیان خوشگوار ملاقات ہوئی۔ سعودی ولی عہد نے گزشتہ … Continue reading سعودی ولی عہد نے وزیراعظم سے ملاقات میں جلد پاکستان کے دورے کی دعوت قبول کرلی →

پریانکا چوپڑا کے بیمار والد کیلئے ریتھک اور راکیش روشن کی مدد کا انکشاف( یہ کیا ہوا ہے پہلے)

معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ ڈاکٹر مدھو چوپڑا نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل لمحے کا ذکر کیا اور بتایا کہ کس طرح ریتھک روشن اور راکیش روشن
Khabrain Group Pakistan

پریانکا چوپڑا کے بیمار والد کیلئے ریتھک اور راکیش روشن کی مدد کا انکشاف( یہ کیا ہوا ہے پہلے)

معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ ڈاکٹر مدھو چوپڑا نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل لمحے کا ذکر کیا اور بتایا کہ کس طرح ریتھک روشن اور راکیش روشن نے ان کے خاندان کی مدد کی جب پریانکا کے والد کو علاج کے لیے امریکہ لے جانا ممکن نہیں ہو پا رہا تھا۔ ڈاکٹر … Continue reading پریانکا چوپڑا کے بیمار والد کیلئے ریتھک اور راکیش روشن کی مدد کا انکشاف( یہ کیا ہوا ہے پہلے) →

مارشل لا نافذ ‘مواخذے’کی قرارداد کی منظوری جنوبی کوریا میں اپوزیشن کو لے ڈوبی

جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے سرکاری ٹی
Khabrain Group Pakistan

مارشل لا نافذ ‘مواخذے’کی قرارداد کی منظوری جنوبی کوریا میں اپوزیشن کو لے ڈوبی

جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول نے سرکاری ٹی وی میں قوم سے خطاب میں کہا کہ ملک میں آزادی اور آئینی آرڈر کے تحفظ کے لیے اس طرح کے اقدامات کے سوا … Continue reading مارشل لا نافذ ‘مواخذے’کی قرارداد کی منظوری جنوبی کوریا میں اپوزیشن کو لے ڈوبی →

پاکستان کا روشن مستقبل ‘ڈیجیٹل اکانومی’ میں چھپا ہے فری لانسرز و انفلوئنسرز اہم اثاثہ، شزہ فاطمہ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ فری لانسرز اور انفلوئنسرز حقیقی معنوں میں پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی کے روش
Khabrain Group Pakistan

پاکستان کا روشن مستقبل ‘ڈیجیٹل اکانومی’ میں چھپا ہے فری لانسرز و انفلوئنسرز اہم اثاثہ، شزہ فاطمہ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ فری لانسرز اور انفلوئنسرز حقیقی معنوں میں پاکستان کی ڈیجیٹل اکانومی کے روشن مستقبل کی نمائندگی کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو پاکستانی فری لانسرز اور انفلوئنسرز کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صدر پاکستان … Continue reading پاکستان کا روشن مستقبل ‘ڈیجیٹل اکانومی’ میں چھپا ہے فری لانسرز و انفلوئنسرز اہم اثاثہ، شزہ فاطمہ →

عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کیلیے استعمال کیا جا رہا ہے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ وہ خود ٹویٹر ہینڈل نہیں چلا رہے۔ سماج
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کیلیے استعمال کیا جا رہا ہے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے جبکہ وہ خود ٹویٹر ہینڈل نہیں چلا رہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر فیصل واوڈا نے کہا کہ یہ وہی پروپیگنڈا کمپین ہے جس کا میں ذکر کر رہا ہوں کہ بی … Continue reading عمران خان کا ٹویٹر اکاؤنٹ منظم پروپیگنڈا کیلیے استعمال کیا جا رہا ہے، فیصل واوڈا →

پاکستان چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا چیمپئین بن گیا

پاکستان چوتھے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بن گیا۔ پاکستان کے شہر ملتان میں چوتھے بلائنڈ ٹی20 ورلڈ ک
Khabrain Group Pakistan

پاکستان چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا چیمپئین بن گیا

پاکستان چوتھے بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بن گیا۔ پاکستان کے شہر ملتان میں چوتھے بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا گیا جس میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 139 رنز بنائے … Continue reading پاکستان چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا چیمپئین بن گیا →

’’پاکستان کے بھارت نہ آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘‘؛ ہربھجن سنگھ کا طنز

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ایک مرتبہ پھر کھیل میں سیاست کو شامل کرتے ہوئے پاکستان کے موجودہ حالات کو ٹیم کےلیے نامناسب قرار دے دیا۔ اسپور
Khabrain Group Pakistan

’’پاکستان کے بھارت نہ آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘‘؛ ہربھجن سنگھ کا طنز

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے ایک مرتبہ پھر کھیل میں سیاست کو شامل کرتے ہوئے پاکستان کے موجودہ حالات کو ٹیم کےلیے نامناسب قرار دے دیا۔ اسپورٹس ٹوڈے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے کہا کہ اگر آپ ہندوستان نہیں آنا چاہتے تو مت آئیں، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔ اگر پاکستان … Continue reading ’’پاکستان کے بھارت نہ آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘‘؛ ہربھجن سنگھ کا طنز →

عرفی جاوید نے سالوں بعد ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے، تصویر وائرل

منفرد فیشن سینس اور بولڈ شخصیت کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے اپنے چہرے سے ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے۔ ہر بار کچھ نیا کر کے س
Khabrain Group Pakistan

عرفی جاوید نے سالوں بعد ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے، تصویر وائرل

منفرد فیشن سینس اور بولڈ شخصیت کی وجہ سے مشہور بھارتی اداکارہ و ماڈل عرفی جاوید نے اپنے چہرے سے ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے۔ ہر بار کچھ نیا کر کے سب کی توجہ سمیٹنے اور سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والی عرفی جاوید نے حال ہی میں اپنے چِن فلرز ختم کروانے کا فیصلہ … Continue reading عرفی جاوید نے سالوں بعد ’چِن فلرز‘ ختم کروا دیئے، تصویر وائرل →

آئینی بینچ نے کراچی گرین بیلٹ پر گرڈ اسٹیشن تعمیر سے متعلق ازخود نوٹس نمٹا دیا

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی گرین بیلٹ پر گرڈ اسٹیشن تعمیر از خود نوٹس نمٹا دیا۔ عدالت نے کہا کہ گرڈ اسٹیشن گرین بیلٹ پر تعمیر نہیں ہوا بل
Khabrain Group Pakistan

آئینی بینچ نے کراچی گرین بیلٹ پر گرڈ اسٹیشن تعمیر سے متعلق ازخود نوٹس نمٹا دیا

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کراچی گرین بیلٹ پر گرڈ اسٹیشن تعمیر از خود نوٹس نمٹا دیا۔ عدالت نے کہا کہ گرڈ اسٹیشن گرین بیلٹ پر تعمیر نہیں ہوا بلکہ گرڈ اسٹیشن عوامی سہولت کے پلاٹ پر تعمیر ہوا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ گرڈ اسٹیشن کو وہاں سے ہٹا دیا … Continue reading آئینی بینچ نے کراچی گرین بیلٹ پر گرڈ اسٹیشن تعمیر سے متعلق ازخود نوٹس نمٹا دیا →

6 سالہ محمد ابراہیم گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے

کراچی کے 6 سالہ سالہ محمد ابراہیم انفرادی طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے دنیا کے سب کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے۔ محمد ابراہیم نے ایک منٹ
Khabrain Group Pakistan

6 سالہ محمد ابراہیم گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے

کراچی کے 6 سالہ سالہ محمد ابراہیم انفرادی طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے دنیا کے سب کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے۔ محمد ابراہیم نے ایک منٹ میں ماشل آرٹس ککس کے ذریعے 45 بوتل کے ڈھکن کو کامیابی کے ساتھ کھولا، قبل ازیں یہ ریکارڈ 40 بوتلوں کو ککس کے ساتھ … Continue reading 6 سالہ محمد ابراہیم گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالے کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی بن گئے →

پولیو کے مزید تین کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 59 ہوگئی

پاکستان میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 59 ہوگئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریف
Khabrain Group Pakistan

پولیو کے مزید تین کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 59 ہوگئی

پاکستان میں پولیو کے مزید تین کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد 59 ہوگئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 (WPV1) کے تین کیسز کی تصدیق کی ہے، جس سے اس سال ملک میں مجموعی کیسز … Continue reading پولیو کے مزید تین کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 59 ہوگئی →

نرگس فخری کی بہن بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’راک اسٹار‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی م
Khabrain Group Pakistan

نرگس فخری کی بہن بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’راک اسٹار‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن عالیہ کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالیہ فخری کو نیویارک کے شہر کوئنز میں اپنے سابقہ بوائے فرینڈ اور اس کے دوست کے قتل کے الزام میں حراست … Continue reading نرگس فخری کی بہن بوائے فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار →

سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔ غیر قانونی گیٹ وے ٹرانس
Khabrain Group Pakistan

سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔ غیر قانونی گیٹ وے ٹرانسمیشن ایکسچینج میں ملوث ہونے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزا دی گئی۔ سینیئر سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ … Continue reading سائبر کرائم میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 8 سال قید اور 2 لاکھ جرمانہ →

ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈے کرنے والے 924 اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی۔ ایف آئی اے کے کرا
Khabrain Group Pakistan

ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈے کرنے والے 924 اکاؤنٹس کی نشاندہی کرلی۔ ایف آئی اے کے کراچی آفس سے جاری بیان میں ترجمان نے بتایا کہ سائبرکرائم ونگ بلوچستان زون کے ڈائریکٹرعمران محمود کی زیر سربراہی سوشل میڈیا پرریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث عناصر کےخلاف بھرپور کارروائیاں جاری … Continue reading ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیا →

آرٹس کونسل کراچی میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ’ایوانِ جوش‘ کا افتتاح

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ (ایوانِ جوش) کا افتتاح کردیاگیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی
Khabrain Group Pakistan

آرٹس کونسل کراچی میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ’ایوانِ جوش‘ کا افتتاح

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ (ایوانِ جوش) کا افتتاح کردیاگیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے گلستانِ جوہر میں قائم آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ڈسٹرکٹ ایسٹ (ایوانِ جوش) کا افتتاح صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے فیتہ کاٹ کر کیا۔منور سعید، … Continue reading آرٹس کونسل کراچی میں ڈسٹرکٹ ایسٹ کے ’ایوانِ جوش‘ کا افتتاح →

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سنیٹر اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر ایران کے شہر مشہد پہنچ گئے ہیں۔  اسحاق ڈار مشہد میں منعقد ہونے والے ای سی او کونسل آف
Khabrain Group Pakistan

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ سنیٹر اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر ایران کے شہر مشہد پہنچ گئے ہیں۔  اسحاق ڈار مشہد میں منعقد ہونے والے ای سی او کونسل آف منسٹرز کے 28 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ مشہد ایئرپورٹ پر اسحاق ڈار کا استقبال پاکستان کے ایران میں سفیرمحمد مدثر ٹیپو … Continue reading نائب وزیراعظم اسحاق ڈار 2 روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے →

پریانکا چوپڑا کی کامیابی کی بھائی سدھارتھ نے بڑی قیمت چکائی، والدہ کا انکشاف

معروف بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی کی کامیابی نے ان کے بیٹے سدھارتھ چوپڑ
Khabrain Group Pakistan

پریانکا چوپڑا کی کامیابی کی بھائی سدھارتھ نے بڑی قیمت چکائی، والدہ کا انکشاف

معروف بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ مدھو چوپڑا نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی بیٹی کی کامیابی نے ان کے بیٹے سدھارتھ چوپڑا کی زندگی کو بڑی حد تک متاثر کیا ہے۔ مدھو چوپڑا نے کہا کہ پریانکا کی شہرت کے باعث گھرانے کی توجہ کا زیادہ تر حصہ … Continue reading پریانکا چوپڑا کی کامیابی کی بھائی سدھارتھ نے بڑی قیمت چکائی، والدہ کا انکشاف →

پیپلز پارٹی پسماندہ طبقات، بشمول معذور افراد کے حقوق کے تحفظ میں پیش پیش رہی ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر معذور افراد کے لیے ایک جامع اور مساوی معاشرہ بنانے کے ا
Khabrain Group Pakistan

پیپلز پارٹی پسماندہ طبقات، بشمول معذور افراد کے حقوق کے تحفظ میں پیش پیش رہی ہے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی  کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پر معذور افراد کے لیے ایک جامع اور مساوی معاشرہ بنانے کے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے، پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ ان کی جماعت ہمیشہ پسماندہ طبقات، بشمول معذور افراد کے حقوق کے … Continue reading پیپلز پارٹی پسماندہ طبقات، بشمول معذور افراد کے حقوق کے تحفظ میں پیش پیش رہی ہے، بلاول →

آئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل خطرناک مرض کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈیئری اشیاء، آئس کریم اور گوشت سے بنی اشیاء میں پایا جانے والا ایک کیمیکل ٹائپ 2 ذیا بیطس کا سبب بن سکتا ہے۔ فوڈ
Khabrain Group Pakistan

آئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل خطرناک مرض کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈیئری اشیاء، آئس کریم اور گوشت سے بنی اشیاء میں پایا جانے والا ایک کیمیکل ٹائپ 2 ذیا بیطس کا سبب بن سکتا ہے۔ فوڈ انڈسٹری میں کیراگینن (جس کو ای 407 بھی کہا جاتا ہے) کو اپنی جیل جیسی خصوصیت کے لیے بطور ایملسیفائر استعمال کیا جاتا ہے۔ لیکن محققین نے … Continue reading آئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل خطرناک مرض کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق →

جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا دیرینہ ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کے بلے باز جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا دیرینہ ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلش بیٹسمین جو روٹ ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے و
Khabrain Group Pakistan

جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا دیرینہ ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کے بلے باز جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا دیرینہ ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلش بیٹسمین جو روٹ ٹیسٹ میچ کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹر بن گئے ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انجام دیا۔ جو روٹ … Continue reading جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا دیرینہ ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا →

پی ٹی آئی نے اپنے غیرقانونی ہتھکنڈوں سے ملک کی بے عزتی کرائی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے اپنے غیرقانونی ہتھکںڈوں سے ملک کی بے عزتی کرائی، دھرنوں کے سبب اسٹاک مارکیٹ نیچے آگئی، 70
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی نے اپنے غیرقانونی ہتھکنڈوں سے ملک کی بے عزتی کرائی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں نے اپنے غیرقانونی ہتھکںڈوں سے ملک کی بے عزتی کرائی، دھرنوں کے سبب اسٹاک مارکیٹ نیچے آگئی، 70 ماہ بعد مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ 70 ماہ بعد مہنگائی میں کمی … Continue reading پی ٹی آئی نے اپنے غیرقانونی ہتھکنڈوں سے ملک کی بے عزتی کرائی، وزیراعظم →

Get more results via ClueGoal