Pakistan



دو ہزار چوبیس کی سب سے بڑی فلاپ فلم، پروڈیوسرز کو 180 کروڑ کا نقصان

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اجے دیوگن، جو بلاک بسٹر اور ہٹ فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں، کی 2024 میں ریلیز ہونے والی فلم “میدان” باکس آفس پر مکمل فلا

شاہ رخ خان پاکستان کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں؟ شکیل صدیقی کے انکشافات

پاکستانی کامیڈین شکیل صدیقی نے بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ گزارے وقت کا ذکر کرتے ہوئے ان کے پاکستان کے بارے میں خیالات پر روشنی ڈالی۔ ای
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان پاکستان کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں؟ شکیل صدیقی کے انکشافات

پاکستانی کامیڈین شکیل صدیقی نے بھارتی سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ گزارے وقت کا ذکر کرتے ہوئے ان کے پاکستان کے بارے میں خیالات پر روشنی ڈالی۔ ایک تازہ انٹرویو میں شکیل صدیقی نے بتایا، “شاہ رخ خان کے پاکستان کے بارے میں بہت خوشگوار خیالات ہیں، اور آج بھی ان کے کئی … Continue reading شاہ رخ خان پاکستان کے بارے میں کیا خیالات رکھتے ہیں؟ شکیل صدیقی کے انکشافات →

لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیٰی آفریدی نے لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن کا اج
Khabrain Group Pakistan

لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیٰی آفریدی نے لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 21 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے جس میں لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے لیے ناموں پر غور کیا جائے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے لیے چیف … Continue reading لاہور ہائیکورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب →

شارجہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے ملازم کا مثالی اقدام

شارجہ ائیرپورٹ پرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کے ملازم نے ایمان داری کا مثالی اقدام کرتے ہوئے مسافرکے رہ جانے والے ہزاروں درہم اوراہ
Khabrain Group Pakistan

شارجہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے ملازم کا مثالی اقدام

شارجہ ائیرپورٹ پرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے)کے ملازم نے ایمان داری کا مثالی اقدام کرتے ہوئے مسافرکے رہ جانے والے ہزاروں درہم اوراہم دستاویزات واپس لوٹا دیں۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پشاور سے شارجہ جانے والی پرواز پرایک مسافر اپنا پرس جہازپر بھول گئے، پرس میں تقریبا 15 ہزار درہم سمیت ضروری … Continue reading شارجہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے ملازم کا مثالی اقدام →

لاہور؛ خاتون کو نشہ آور شے کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار

گلبرگ کے علاقے میں خاتون کو نشہ آور چیز کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق گلبر
Khabrain Group Pakistan

لاہور؛ خاتون کو نشہ آور شے کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار

گلبرگ کے علاقے میں خاتون کو نشہ آور چیز کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے تین ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق گلبرگ کے علاقے فردوس مارکیٹ میں ملزمان نے نشہ آور چیز کھلا کر خاتون (ر) کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزمان زیادتی کے دوران خاتون کی ویڈیوز بھی بناتے رہے۔ … Continue reading لاہور؛ خاتون کو نشہ آور شے کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار →

پاکستان میں 88 پولیو ورکرز کی شہادتیں ہوئی ہیں، حکام

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں حکام نے کہا ہے کہ ملک بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کوریج بہت کمزور ہے جبکہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں 88 پولیو ورکرز کی شہادتیں ہوئی ہیں، حکام

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت میں حکام نے کہا ہے کہ ملک بھر میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کوریج بہت کمزور ہے جبکہ پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جس میں 88 پولیو ورکرز کی شہادتیں ہوئیں ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس عامر ولی الدین چشتی کی زیر صدارت … Continue reading پاکستان میں 88 پولیو ورکرز کی شہادتیں ہوئی ہیں، حکام →

ٹائم میگزین نے ’سال کی بہترین شخصیت‘ کے نام کا اعلان کردیا

عالمی شہرت یافتہ جریدے ٹائم میگزین نے سال کی بہترین شخصیت کے نام کا اعلان کردیا جس کے لیے دس امیدواروں کے درمیان کاںٹے کا مقابلہ تھا۔ عالمی خب
Khabrain Group Pakistan

ٹائم میگزین نے ’سال کی بہترین شخصیت‘ کے نام کا اعلان کردیا

عالمی شہرت یافتہ جریدے ٹائم میگزین نے سال کی بہترین شخصیت کے نام کا اعلان کردیا جس کے لیے دس امیدواروں کے درمیان کاںٹے کا مقابلہ تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائم میگزین کے پرسن آف ایئر کے لیے قرعہ فال امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نکلا ہے جنھوں نے … Continue reading ٹائم میگزین نے ’سال کی بہترین شخصیت‘ کے نام کا اعلان کردیا →

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں آج پھر اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کے اضافے سے 2716ڈالر کی سطح پر آنے ک
Khabrain Group Pakistan

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں آج پھر اضافہ

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کے اضافے سے 2716ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2300روپے کے اضافے سے دو لاکھ … Continue reading سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں آج پھر اضافہ →

بابراعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس، عدالت نے کیا کہا؟

لاہور ہائیکورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق کپتان بابر
Khabrain Group Pakistan

بابراعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس، عدالت نے کیا کہا؟

لاہور ہائیکورٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کے مقدمے میں درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران مبینہ ہراسگی کا شکار خاتون بھی عدالت میں پیش ہوئیں۔ بابراعظم کے … Continue reading بابراعظم کے خلاف مبینہ ہراسگی کیس، عدالت نے کیا کہا؟ →

امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے منگنی کرلی

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے منگنی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ سیلینا گومز نے اپنے بوائے فرینڈ
Khabrain Group Pakistan

امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے منگنی کرلی

عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ و اداکارہ سیلینا گومز نے منگنی کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ سیلینا گومز نے اپنے بوائے فرینڈ اور ہالی ووڈ کے مشہور میوزک ڈائریکٹر بینی بلانکو سے منگنی کرلی ہے۔ سیلینا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی انگوٹھی اور منگیتر کے … Continue reading امریکی گلوکارہ سلینا گومز نے منگنی کرلی →

محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملک کی مج
Khabrain Group Pakistan

محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک کی ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملک کی مجموعی صورتحال اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام سے متعلق اقدامات پر بھی گفتگو کی گئی۔ دونوں … Continue reading محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک کی ملاقات →

نواز شریف، آصد زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ

احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔ احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عاب
Khabrain Group Pakistan

نواز شریف، آصد زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ

احتساب عدالت اسلام آباد کی جج عابدہ سجاد نے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ دے دیا۔ احتساب عدالت نمبر 3 کی جج عابدہ سجاد نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ نیب کی جانب سے کیس ایف آئی اے عدالت میں بھیجنے کی استدعا کی گئی تھی۔ واضح رہے کہ … Continue reading نواز شریف، آصد زرداری کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس اسپیشل جج سینٹرل کو بھیجنے کا فیصلہ →

کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی لہر برقرار

کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے کے سبب کراچی  میں سردی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکا
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی لہر برقرار

کوئٹہ کی سرد ہوائیں چلنے کے سبب کراچی  میں سردی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جناح ٹرمینل پر کم سے کم درجہ حرارت  10.9 سینٹی ڈگری ریکارڈ ہوا۔ آج صبح کے وقت ہلکی دھند چھانے کے سبب … Continue reading کراچی میں کوئٹہ کی ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی لہر برقرار →

ایس ای سی پی کی جانب سے خواتین کی مالی برابری کی پالیسی متعارف

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ا یس ای سی پی) نے خواتین کی مالی برابری کی پالیسی (وی ای ایف پی) متعارف کروادی ہے جس کے تحت نان بینکنگ فن
Khabrain Group Pakistan

ایس ای سی پی کی جانب سے خواتین کی مالی برابری کی پالیسی متعارف

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ا یس ای سی پی) نے خواتین کی مالی برابری کی پالیسی (وی ای ایف پی) متعارف کروادی ہے جس کے تحت نان بینکنگ فنانشل کمپنیوں کے لیے آئندہ 5 سال میں 70فیصد نئی کلائنٹس خواتین کو شامل کرنے کا ہدف مقررکردیا گیا ہے۔ ایس ای سی پی کے مطابق … Continue reading ایس ای سی پی کی جانب سے خواتین کی مالی برابری کی پالیسی متعارف →

چینی سولر کمپنی کی پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ اور چارجنگ اسٹیشن لگانے کی پیش کش

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف  نے چین کے سب سے بڑے صنعتی شہر شنگھائی میں قائم جنکو سولر کمپنی کا دورہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلی
Khabrain Group Pakistan

چینی سولر کمپنی کی پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ اور چارجنگ اسٹیشن لگانے کی پیش کش

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف  نے چین کے سب سے بڑے صنعتی شہر شنگھائی میں قائم جنکو سولر کمپنی کا دورہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے  شنگھائی میں جِنکو سولر کمپنی کا دورہ کیا جہاں انہیں اور ٹیم کو کمپنی کی سولر ٹیکنالوجی اور معیاری مصنوعات کے حوالے سے تفصیلی … Continue reading چینی سولر کمپنی کی پنجاب میں مینوفیکچرنگ پلانٹ اور چارجنگ اسٹیشن لگانے کی پیش کش →

سب سے زیادہ زرعی قرضے کس صوبے کو دیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

زرعی ترقیاتی بینک نے بتایا ہے کہ سب سے زیادہ زرعی قرضے پنجاب میں 124 ارب روپے کے دیے گئے جب کہ بلوچستان میں 2.7 ارب روپے کے قرضے دیے گئے۔ کے پنجاب م
Khabrain Group Pakistan

سب سے زیادہ زرعی قرضے کس صوبے کو دیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

زرعی ترقیاتی بینک نے بتایا ہے کہ سب سے زیادہ زرعی قرضے پنجاب میں 124 ارب روپے کے دیے گئے جب کہ بلوچستان میں 2.7 ارب روپے کے قرضے دیے گئے۔ کے پنجاب میں قرضے دیئے گئے، خیبرپختونخوا میں 5.3 ارب روپے کے قرضے فراہم کیے گئے، سندھ میں 23ارب، بلوچستان میں 2.7 ارب، گلگت بلتستان … Continue reading سب سے زیادہ زرعی قرضے کس صوبے کو دیے گئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں →

منڈی بہاالدین میں نایاب قسم کے تیندوے کو گولیاں مارکر ہلاک کر دیا گیا

پنجاب کے ضلع منڈی بہاالدین میں نایاب قسم کے تیندوے کی موجودگی اور ہلاکت کا انتہائی افسوسناک اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ ڈفر پبلک وائلڈ لائ
Khabrain Group Pakistan

منڈی بہاالدین میں نایاب قسم کے تیندوے کو گولیاں مارکر ہلاک کر دیا گیا

پنجاب کے ضلع منڈی بہاالدین میں نایاب قسم کے تیندوے کی موجودگی اور ہلاکت کا انتہائی افسوسناک اور حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ ڈفر پبلک وائلڈ لائف ریزرو میں گزشتہ روز نایاب تیندوے کو گولیاں مارکر ہلاک کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نایاب تیندوے کو دو گولیاں ماری گئیں، اطلاعات یہ بھی ہیں کہ … Continue reading منڈی بہاالدین میں نایاب قسم کے تیندوے کو گولیاں مارکر ہلاک کر دیا گیا →

تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں۔  چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے ب
Khabrain Group Pakistan

تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں۔  چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دھول اڑانے والے آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں،تحریک انتشار … Continue reading تحریک انتشار گولی چلنے کا جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات →

گردن گھمانا معروف گلوکارہ کو مہنگا پڑ گیا جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

نوجوان گلوکارہ کی گردن مروڑنے والے مساج کے نتیجے میں ہونے والی موت نے تھائی عوام کو ہلا کر رکھ دیا، بتایا جاتا ہے کہ اس مساج کے دوران گلوکارہ کی
Khabrain Group Pakistan

گردن گھمانا معروف گلوکارہ کو مہنگا پڑ گیا جان سے ہاتھ دھو بیٹھی

نوجوان گلوکارہ کی گردن مروڑنے والے مساج کے نتیجے میں ہونے والی موت نے تھائی عوام کو ہلا کر رکھ دیا، بتایا جاتا ہے کہ اس مساج کے دوران گلوکارہ کی گردن میں ہرنی ایٹڈ اسپائن ڈسک ہل کر سلپ ہوگئی تھی۔ فنگ چیاڈا نامی نوجوان گلوکارہ کی موت کے بعد ڈاکٹروں نے تھائی لینڈ … Continue reading گردن گھمانا معروف گلوکارہ کو مہنگا پڑ گیا جان سے ہاتھ دھو بیٹھی →

پی آئی اے کو برباد کرنے میں کس ڈیپارٹمنٹ کا کردار سب سے زیادہ؟ نئے انشکافات سامنے آگئے

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو تباہ و برباد کرنے میں ادارے کے انجینیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا کردار سب سے زیادہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان کے مختلف ایئرپورٹ
Khabrain Group Pakistan

پی آئی اے کو برباد کرنے میں کس ڈیپارٹمنٹ کا کردار سب سے زیادہ؟ نئے انشکافات سامنے آگئے

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو تباہ و برباد کرنے میں ادارے کے انجینیئرنگ ڈیپارٹمنٹ کا کردار سب سے زیادہ سامنے آیا ہے۔ پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس پر کھڑے 14 خراب جہازوں کو ٹھیک کرانے کے بجائے ماہانہ کروڑوں اور اربوں روپے لیزنگ کی رقم تو ادا کی جا رہی ہے مگر چند کروڑ … Continue reading پی آئی اے کو برباد کرنے میں کس ڈیپارٹمنٹ کا کردار سب سے زیادہ؟ نئے انشکافات سامنے آگئے →

افغانستان؛ طالبان وزیر خلیل الرحمان حقانی دھماکے میں جاں بحق

افغانستان میں وزارت مہاجرین کے دفتر پر ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

افغانستان؛ طالبان وزیر خلیل الرحمان حقانی دھماکے میں جاں بحق

افغانستان میں وزارت مہاجرین کے دفتر پر ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی کے بھتیجے انس حقانی نے تصدیق کی ہے ان کے چچا دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک کے ایک … Continue reading افغانستان؛ طالبان وزیر خلیل الرحمان حقانی دھماکے میں جاں بحق →

حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے اور غلط معاشی اعداد و شمار پیش کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی اج
Khabrain Group Pakistan

حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی ہے اور غلط معاشی اعداد و شمار پیش کر رہی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ افراط زر نیچے نہیں آ رہی … Continue reading حکومت مہنگائی کو زمین سے 40 ہزار فٹ بلندی پر لے گئی، عمر ایوب →

9 مئی کے ہمارے تمام لوگ حبس بے جا میں رکھے گئے ہیں، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ہمارے تمام لوگ حبس بے جا میں رکھے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا س
Khabrain Group Pakistan

9 مئی کے ہمارے تمام لوگ حبس بے جا میں رکھے گئے ہیں، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے ہمارے تمام لوگ حبس بے جا میں رکھے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ ابھی تک کچھ ثابت نہیں ہو سکا … Continue reading 9 مئی کے ہمارے تمام لوگ حبس بے جا میں رکھے گئے ہیں، بابر اعوان →

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ؛ ارشد ندیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا

پیرس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ جویلین تھرو ایونٹ اسٹار ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ اولمپئین ارشد ندیم کا اگلا ہد
Khabrain Group Pakistan

ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ؛ ارشد ندیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا

پیرس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ جویلین تھرو ایونٹ اسٹار ارشد ندیم نے ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔ اولمپئین ارشد ندیم کا اگلا ہدف اب جاپان میں ہونے والی ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ میں گولڈ میڈل جیتنا ہے۔ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ ستمبر میں شیڈول ہے، پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل پانے … Continue reading ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئین شپ؛ ارشد ندیم نے تیاریوں کا آغاز کردیا →

سی پیک؛ پاکستان نے چین سے ساڑھے 25 ارب ڈالر وصول کیے

پاکستان نے سی پیک کی مد میں چین سے ساڑھے 25 ارب ڈالر وصول کیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت  شروع ہوگیا، جس میں س
Khabrain Group Pakistan

سی پیک؛ پاکستان نے چین سے ساڑھے 25 ارب ڈالر وصول کیے

پاکستان نے سی پیک کی مد میں چین سے ساڑھے 25 ارب ڈالر وصول کیے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی شاہ کی زیر صدارت  شروع ہوگیا، جس میں سی پیک منصوبوں کے حوالے سے  رقم وصولی کی تفصیلات ایوان میں پیش کی گئیں۔ دستاویز کے مطابق پاکستان نے چینی حکومت سے سی … Continue reading سی پیک؛ پاکستان نے چین سے ساڑھے 25 ارب ڈالر وصول کیے →

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں
Khabrain Group Pakistan

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے سات رکنی آئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ کیا فون … Continue reading قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچ →

9.2 شدت کے سمندری زلزلے سونامی کی فرضی مشق

محکمہ موسمیات آج  9.2 شدت کے سمندری زلزلے کی فرضی مشق کررہا ہے۔ ڈائریکٹر سیسمک سینٹر کراچی امیرحیدر لغاری کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے
Khabrain Group Pakistan

9.2 شدت کے سمندری زلزلے سونامی کی فرضی مشق

محکمہ موسمیات آج  9.2 شدت کے سمندری زلزلے کی فرضی مشق کررہا ہے۔ ڈائریکٹر سیسمک سینٹر کراچی امیرحیدر لغاری کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے سمندر میں فرضی زلزلے کے دوران باہمی رابطوں کے ذریعے معلومات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔آئی او ویوو کے نام سے کی جانے والی سونامی مشق کا شیڈول … Continue reading 9.2 شدت کے سمندری زلزلے سونامی کی فرضی مشق →

شاہین آفریدی نے ٹی20 کا اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20 انٹرنیشنلز میں پاکستان کیلئے 100 وکٹیں لینے والے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ گزشتہ رو
Khabrain Group Pakistan

شاہین آفریدی نے ٹی20 کا اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹی20 انٹرنیشنلز میں پاکستان کیلئے 100 وکٹیں لینے والے تیسرے کرکٹر بن گئے۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کیخلاف ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایک وکٹ لیکر اپنے سُسر شاہد آفریدی کا 97 ٹی20 انٹرنیشنل وکٹیں لینے کا … Continue reading شاہین آفریدی نے ٹی20 کا اہم اعزاز اپنے نام کرلیا →

بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے 281 ارب روپے کا نقصان

بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے 281 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔ نیشنل الیکڑک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے بجلی کی ترسیل و تقسیمِ کار کمپنیوں
Khabrain Group Pakistan

بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے 281 ارب روپے کا نقصان

بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے 281 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔ نیشنل الیکڑک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے بجلی کی ترسیل و تقسیمِ کار کمپنیوں کی کارکردگی جائزہ رپورٹس 2023-24 جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی کے باعث 281 ارب روپے کا نقصان ہوا۔آپریشنل پاورپلانٹس کے حوالے سے کارکردگی … Continue reading بجلی کمپنیوں کی ناقص کارکردگی سے 281 ارب روپے کا نقصان →

ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو
Khabrain Group Pakistan

ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے۔ خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور خطہ پوٹھوہار میں صبح کے … Continue reading ملک کے کن علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان؟ →

عامر خان اور رجنی کانت 30 سال بعد “کولی” میں ایک ساتھ، جے پور میں شوٹنگ شروع

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کی آنے والی فلم “کولی” کے لیے شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ فلم کے ہدایت کا
Khabrain Group Pakistan

عامر خان اور رجنی کانت 30 سال بعد “کولی” میں ایک ساتھ، جے پور میں شوٹنگ شروع

بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت کی آنے والی فلم “کولی” کے لیے شوٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ فلم کے ہدایت کار لوکیش کاناگراج ہیں، اور اس میں اداکارہ شروتی ہاسن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گی۔ عامر خان اور رجنی کانت تقریباً 30 … Continue reading عامر خان اور رجنی کانت 30 سال بعد “کولی” میں ایک ساتھ، جے پور میں شوٹنگ شروع →

اکشے کمار کی ہارر کامیڈی فلم “بھوت بنگلہ” کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے اپنی آنے والی ہارر کامیڈی فلم “بھوت بنگلہ” کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔  فلم 2 اپریل 2026 کو سینم
Khabrain Group Pakistan

اکشے کمار کی ہارر کامیڈی فلم “بھوت بنگلہ” کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے اپنی آنے والی ہارر کامیڈی فلم “بھوت بنگلہ” کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔  فلم 2 اپریل 2026 کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی اور اس فلم کے ذریعے اکشے اور مشہور ہدایت کار پریہ درشن 14 سال بعد دوبارہ ایک ساتھ … Continue reading اکشے کمار کی ہارر کامیڈی فلم “بھوت بنگلہ” کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ آگئی →

شردھا کپور اور اسپائیڈر مین اینڈریو گارفیلڈ کی یادگار ملاقات

شردھا کپور نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر اپنی دلکش موجودگی سے سب کو حیران کر دیا۔  مع
Khabrain Group Pakistan

شردھا کپور اور اسپائیڈر مین اینڈریو گارفیلڈ کی یادگار ملاقات

شردھا کپور نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں منعقد ہونے والے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر اپنی دلکش موجودگی سے سب کو حیران کر دیا۔  معروف بھارتی ڈیزائنر فلگنی شین پی کاک کے ڈیزائن کردہ شاندار لباس میں شردھا نے ہر نگاہ اپنی طرف کھینچ لی اور تقریب میں ہالی … Continue reading شردھا کپور اور اسپائیڈر مین اینڈریو گارفیلڈ کی یادگار ملاقات →

لاہور کے قریب لاوارثوں کا قبرستان،جہاں 1400 سے زائد نامعلوم میتیں دفن ہیں

لاہور کے قریب ایک ایسا قبرستان بھی ہے جہاں صرف لاوارث اور نامعلوم افراد کی میتیں دفن کی جاتی ہیں، فیض پور کے قریب واقع دو ایکڑ رقبے پرمشتمل اس ق
Khabrain Group Pakistan

لاہور کے قریب لاوارثوں کا قبرستان،جہاں 1400 سے زائد نامعلوم میتیں دفن ہیں

لاہور کے قریب ایک ایسا قبرستان بھی ہے جہاں صرف لاوارث اور نامعلوم افراد کی میتیں دفن کی جاتی ہیں، فیض پور کے قریب واقع دو ایکڑ رقبے پرمشتمل اس قبرستان میں اب تک 1400 سے زائد لاوارث میتوں کی تدفین کی جاچکی ہے، جن میں نومولود بچوں سے لیکر 90 سال کی عمر تک … Continue reading لاہور کے قریب لاوارثوں کا قبرستان،جہاں 1400 سے زائد نامعلوم میتیں دفن ہیں →

حکومت کو کسی کے خلاف کچھ کہلوانا ہو تو طاہر اشرفی سے کہلوادیتی ہے، سینیٹر جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مولانا طاہر اشرفی ہر حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں اور کسی بھی حکومت کو کسی کے خلاف ک
Khabrain Group Pakistan

حکومت کو کسی کے خلاف کچھ کہلوانا ہو تو طاہر اشرفی سے کہلوادیتی ہے، سینیٹر جے یو آئی

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مولانا طاہر اشرفی ہر حکومت کے ساتھ ہوتے ہیں اور کسی بھی حکومت کو کسی کے خلاف کچھ کہلوانا ہو تو طاہر اشرفی سے کہلوا دیتی ہے۔ سینیٹر کامران مرتضیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران … Continue reading حکومت کو کسی کے خلاف کچھ کہلوانا ہو تو طاہر اشرفی سے کہلوادیتی ہے، سینیٹر جے یو آئی →

چین کے تجربات سے پنجاب کی گورننس میں بہتری لانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی بیجنگ میں نیشنل پیپلزکانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین لی ہانگ زونگ سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیو
Khabrain Group Pakistan

چین کے تجربات سے پنجاب کی گورننس میں بہتری لانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی بیجنگ میں نیشنل پیپلزکانگریس کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین لی ہانگ زونگ سے ملاقات ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات میں پاک چین اسٹرٹیجک پارٹنر شپ کو مزید مستحکم کرنے کے عزم پر اتفاق کیا گیا جبکہ لی ہانگ نے پاک چین تعلقات کے فروغ اور مریم نواز کی فیملی کمٹمنٹ … Continue reading چین کے تجربات سے پنجاب کی گورننس میں بہتری لانا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز →

Get more results via ClueGoal