ٹی ایچ کیو اسپتال گوجر خان میں ای سی جی مشین چوری کرنیکی انوکھی واردات
newsare.net
تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرخان کے ایمرجنسی وارڈ سے ای سی جی مشین چوری کرنے کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔ ای سی جی مشین و لیڈز چوری ہونے پر تھٹی ایچ کیو اسپتال گوجر خان میں ای سی جی مشین چوری کرنیکی انوکھی واردات
تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرخان کے ایمرجنسی وارڈ سے ای سی جی مشین چوری کرنے کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔ ای سی جی مشین و لیڈز چوری ہونے پر تھانہ گوجرخان میں چوری کا مقدمہ ایم ایس ڈاکٹر سرمد حسین کیانی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں ایم ایس نے درخواست کی … Continue reading ٹی ایچ کیو اسپتال گوجر خان میں ای سی جی مشین چوری کرنیکی انوکھی واردات → Read more