وزیراعظم کا یونانی جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ انسانی اسمگلر ایک ایسا ظالم موزیراعظم کا یونانی جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
وزیراعظم شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ انسانی اسمگلر ایک ایسا ظالم مافیا ہے جو کہ غریب عوام کو جھوٹے اور سنہری خواب دکھا کر ان سے پیسے بٹورتا ہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری ایک بیان کے مطابق ان کا … Continue reading وزیراعظم کا یونانی جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس → Read more