ڈبلیو ایچ او نے بغیر پیشگی اطلاع پولیو مہم افسران کو برطرف کردیا، اہلخانہ سراپا احتجاج
newsare.net
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خیبر پختونخواہ میں اپنے مقامی 73 یونین کونسل آپریشن افسران کو برطرف کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او نےڈبلیو ایچ او نے بغیر پیشگی اطلاع پولیو مہم افسران کو برطرف کردیا، اہلخانہ سراپا احتجاج
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خیبر پختونخواہ میں اپنے مقامی 73 یونین کونسل آپریشن افسران کو برطرف کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے افسران کو برطرف کردیا ہے اور نوٹس میں کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی ڈیوٹی چھوڑ دیں۔ ڈبلیو ایچ او … Continue reading ڈبلیو ایچ او نے بغیر پیشگی اطلاع پولیو مہم افسران کو برطرف کردیا، اہلخانہ سراپا احتجاج → Read more