Pakistan



کے پی حکومت کے خلاف بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج، پشاور میں دھرنے کا اعلان

خیبرپختونخوا(کے پی) کے بلدیاتی نمائندے صوبائی حکومت کی جانب سے فنڈز کی غیر مںصفانہ تقسیم کے خلاف کل آڈیالہ جیل اور پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کری

لاہور؛ معمولی جھگڑے پرشوہر نے 5 بچوں کی ماں کو قتل کردیا

گجرپورہ میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر طیش میں آکر شوہرنے بیوی کوقتل کردیا۔  پولیس کے مطابق گھر میں معمولی جھگڑے پر شوہر عبدالرحمٰن عرف مانی شاہ ن
Khabrain Group Pakistan

لاہور؛ معمولی جھگڑے پرشوہر نے 5 بچوں کی ماں کو قتل کردیا

گجرپورہ میں گھریلو لڑائی جھگڑے پر طیش میں آکر شوہرنے بیوی کوقتل کردیا۔  پولیس کے مطابق گھر میں معمولی جھگڑے پر شوہر عبدالرحمٰن عرف مانی شاہ نے اپنے بیوی کو گولیاں ماردیں، مقتولہ کی شناخت طوبیٰ کے نام سے ہوئی ہے جو پانچ بچوں کی ماں تھی۔  پولیس کے مطابق قاتل واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، موقع سے … Continue reading لاہور؛ معمولی جھگڑے پرشوہر نے 5 بچوں کی ماں کو قتل کردیا →

لیجنڈری طبلہ نواز استاد ذاکر حسین کی طبیعت تشویشناک، دعاؤں کی اپیل

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبریں سامنے آئی ہیں۔  73 سالہ موسیقار، جو کہ لیجنڈری استاد ال
Khabrain Group Pakistan

لیجنڈری طبلہ نواز استاد ذاکر حسین کی طبیعت تشویشناک، دعاؤں کی اپیل

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبریں سامنے آئی ہیں۔  73 سالہ موسیقار، جو کہ لیجنڈری استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے ہیں، اس وقت امریکہ کے شہر سان فرانسسکو کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ رپورٹس کے مطابق، استاد ذاکر حسین کو دل کی … Continue reading لیجنڈری طبلہ نواز استاد ذاکر حسین کی طبیعت تشویشناک، دعاؤں کی اپیل →

کرم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پولیس کانسٹیبل کو شہید کردیا

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں گھر کے اندر نامعلوم افراد کی گائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر میں
Khabrain Group Pakistan

کرم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پولیس کانسٹیبل کو شہید کردیا

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں گھر کے اندر نامعلوم افراد کی گائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پولیس کانسٹیبل عمر خان کو نشانہ بنایا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مطابق ضلع سنٹرل کرم میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے پولیس کانسٹیبل عمر خان … Continue reading کرم میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر پولیس کانسٹیبل کو شہید کردیا →

پی ٹی آئی دور میں پنجاب سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کیلیے غیرقانونی طور پر 2ارب کی گاڑیاں خریدنے کا انکشاف

پنجاب میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے پی ٹی آئی دور میں غیر قانونی طور پر 2 ارب 12 کروڑ 30 لاکھ روپے کی گاڑیاں خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب پبل
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی دور میں پنجاب سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کیلیے غیرقانونی طور پر 2ارب کی گاڑیاں خریدنے کا انکشاف

پنجاب میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے پی ٹی آئی دور میں غیر قانونی طور پر 2 ارب 12 کروڑ 30 لاکھ روپے کی گاڑیاں خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پنجاب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ 310 گاڑیاں سرکاری منظوری کے بغیر غیر قانونی طور پر خریدی گئیں۔ … Continue reading پی ٹی آئی دور میں پنجاب سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کیلیے غیرقانونی طور پر 2ارب کی گاڑیاں خریدنے کا انکشاف →

عامر اور عماد کے بعد عرفان بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

پاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور عماد وسیم کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے اعلان کے بعد آج ایک اور کرکٹر محمد عرفان نے ریٹائرمنٹ ک
Khabrain Group Pakistan

عامر اور عماد کے بعد عرفان بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ

پاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور عماد وسیم کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے اعلان کے بعد آج ایک اور کرکٹر محمد عرفان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔ سوشل میڈیا پر … Continue reading عامر اور عماد کے بعد عرفان بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرڈ →

ناجائز اسلحہ کیس میں گرفتار یوٹیوبر رجب بٹ کو پولیس نے ضمانت پر رہا کردیا

پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور وائلڈ لائف کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا۔ ایکسپریس نویز کے مطابق رجب
Khabrain Group Pakistan

ناجائز اسلحہ کیس میں گرفتار یوٹیوبر رجب بٹ کو پولیس نے ضمانت پر رہا کردیا

پولیس نے غیر قانونی اسلحہ اور وائلڈ لائف کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے یوٹیوبر رجب بٹ کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا۔ ایکسپریس نویز کے مطابق رجب بٹ گرفتاری کیس میں اہم پیشرفت اُس وقت ہوئی جب پولیس نے ناجائز اسلحہ کیس میں انہیں ضمانت پر رہا کیا۔ پولیس کے مطابق رجب بٹ … Continue reading ناجائز اسلحہ کیس میں گرفتار یوٹیوبر رجب بٹ کو پولیس نے ضمانت پر رہا کردیا →

بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی۔ 45 کوئٹہ کے 15 حلقوں پر دوبارہ پولنگ مؤخر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی۔ 45 کوئٹہ کے 15 حلقوں پر دوبارہ پولنگ 5 جنوری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ 1
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی۔ 45 کوئٹہ کے 15 حلقوں پر دوبارہ پولنگ مؤخر

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی۔ 45 کوئٹہ کے 15 حلقوں پر دوبارہ پولنگ 5 جنوری کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ 15پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ انتخاب امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے موخر کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت بلوچستان نے امن و امان کی صورت … Continue reading بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی۔ 45 کوئٹہ کے 15 حلقوں پر دوبارہ پولنگ مؤخر →

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے سابق پریس
Khabrain Group Pakistan

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین صدیق الفاروق انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری، ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن و متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ صدیق الفاروق طویل عرصے تک شعبہ صحافت سے وابستہ رہے، وہ سینئر … Continue reading مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما صدیق الفاروق انتقال کر گئے →

کشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائم

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔ یونان میں پاک
Khabrain Group Pakistan

کشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائم

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خصوصی سیل قائم کر دیا گیا۔ یونان میں پاکستانی سفارتخانہ ریسکیو کیے گئے افراد اور ان کے اہل خانہ کے مابین روابط اور انکی مدد کے لیے سرگرم ہے۔ وزیرِ اعظم کی ہدایت پر نائب وزیرِ اعظم … Continue reading کشتی حادثہ؛ یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلیے خصوصی سیل قائم →

’’حجاب کے بغیر پرفارم کیوں کیا؟‘‘ ؛ ایرانی گلوکارہ مشکل میں پڑگئیں

ایران کی 27 سالہ گلوکارہ پرستو احمدی ورچوئل کانسرٹ میں حجاب نہ پہنننے کے باعث سخت مشکل میں پڑگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی گلوکارہ کو یوٹیوب
Khabrain Group Pakistan

’’حجاب کے بغیر پرفارم کیوں کیا؟‘‘ ؛ ایرانی گلوکارہ مشکل میں پڑگئیں

ایران کی 27 سالہ گلوکارہ پرستو احمدی ورچوئل کانسرٹ میں حجاب نہ پہنننے کے باعث سخت مشکل میں پڑگئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی گلوکارہ کو یوٹیوب پر ورچوئل کانسرٹ میں حجاب نہ پہننے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گلوکارہ کے وکیل کے مطابق پرستو احمدی نے اپنے کانسرٹ کی ویڈیو آن لائن … Continue reading ’’حجاب کے بغیر پرفارم کیوں کیا؟‘‘ ؛ ایرانی گلوکارہ مشکل میں پڑگئیں →

کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

گلستان جوہر بھٹائی آباد میں شادی کی خوشی میں کیے جانے والی ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ہفتےاور اتوارکی درمیانی ش
Khabrain Group Pakistan

کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

گلستان جوہر بھٹائی آباد میں شادی کی خوشی میں کیے جانے والی ہوائی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق ہفتےاور اتوارکی درمیانی شب گلستان جوہر تھانے کے علاقے گلشن جوہر بلاک 9 بھٹائی آباد میں فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوگیا جس کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل … Continue reading کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق →

بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں سے کراچی کا موسم مزید سرد، درجہ حرارت کتنا رہا؟

بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں نے شہر قائد کا موسم مزید سرد کر دیا جس کے سبب سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 ڈگری کم محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمی
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں سے کراچی کا موسم مزید سرد، درجہ حرارت کتنا رہا؟

بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں نے شہر قائد کا موسم مزید سرد کر دیا جس کے سبب سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 ڈگری کم محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا، آج کم سے کم … Continue reading بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں سے کراچی کا موسم مزید سرد، درجہ حرارت کتنا رہا؟ →

ڈبلیو ایچ او نے بغیر پیشگی اطلاع پولیو مہم افسران کو برطرف کردیا، اہلخانہ سراپا احتجاج

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خیبر پختونخواہ میں اپنے مقامی 73 یونین کونسل آپریشن افسران کو برطرف کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے
Khabrain Group Pakistan

ڈبلیو ایچ او نے بغیر پیشگی اطلاع پولیو مہم افسران کو برطرف کردیا، اہلخانہ سراپا احتجاج

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خیبر پختونخواہ میں اپنے مقامی 73 یونین کونسل آپریشن افسران کو برطرف کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے افسران کو برطرف کردیا ہے اور نوٹس میں کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی ڈیوٹی چھوڑ دیں۔ ڈبلیو ایچ او … Continue reading ڈبلیو ایچ او نے بغیر پیشگی اطلاع پولیو مہم افسران کو برطرف کردیا، اہلخانہ سراپا احتجاج →

وزیراعظم کا یونانی جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعظم  شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ انسانی اسمگلر ایک ایسا  ظالم م
Khabrain Group Pakistan

وزیراعظم کا یونانی جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

وزیراعظم  شہباز شریف نے یونان میں جزیرے کے قریب پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورکہا ہے کہ انسانی اسمگلر ایک ایسا  ظالم مافیا ہے جو کہ غریب عوام کو جھوٹے اور سنہری خواب دکھا کر ان سے پیسے بٹورتا ہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری ایک بیان کے مطابق ان کا … Continue reading وزیراعظم کا یونانی جزیرے کے قریب کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس →

ٹی ایچ کیو اسپتال گوجر خان میں ای سی جی مشین چوری کرنیکی انوکھی واردات

تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرخان کے ایمرجنسی وارڈ سے ای سی جی مشین چوری کرنے کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔ ای سی جی مشین و لیڈز چوری ہونے پر تھ
Khabrain Group Pakistan

ٹی ایچ کیو اسپتال گوجر خان میں ای سی جی مشین چوری کرنیکی انوکھی واردات

تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال گوجرخان کے ایمرجنسی وارڈ سے ای سی جی مشین چوری کرنے کی انوکھی واردات سامنے آئی ہے۔ ای سی جی مشین و لیڈز چوری ہونے پر تھانہ گوجرخان میں چوری کا مقدمہ ایم ایس ڈاکٹر سرمد حسین کیانی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں ایم ایس نے درخواست کی … Continue reading ٹی ایچ کیو اسپتال گوجر خان میں ای سی جی مشین چوری کرنیکی انوکھی واردات →

بھارتی فلم ساز کا سری دیوی سے متعلق آنکھیں کھول دینے والا انکشاف

ممبئی: بھارتی فلم ساز پنج پراشر نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے، جس میں اُن کے کام کے جذبے کو اجاگر کیا گیا ہے۔ ف
Khabrain Group Pakistan

بھارتی فلم ساز کا سری دیوی سے متعلق آنکھیں کھول دینے والا انکشاف

ممبئی: بھارتی فلم ساز پنج پراشر نے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے، جس میں اُن کے کام کے جذبے کو اجاگر کیا گیا ہے۔ فلمساز پنکج پراشر نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سری دیوی کے ماضی کے قصے اور اُن کی کمٹمنٹ کو … Continue reading بھارتی فلم ساز کا سری دیوی سے متعلق آنکھیں کھول دینے والا انکشاف →

اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی

ممبئی: اپنی اداؤں، دلکشی اور صلاحیتوں سے ہزاروں دل جیتنے والی اداکارہ ریکھا کی شادی نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آئی ہے اور یہ دعویٰ بھارتی می
Khabrain Group Pakistan

اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی

ممبئی: اپنی اداؤں، دلکشی اور صلاحیتوں سے ہزاروں دل جیتنے والی اداکارہ ریکھا کی شادی نہ کرنے کی حیران کن وجہ سامنے آئی ہے اور یہ دعویٰ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ ک مطابق ریکھا نے شوبز سفر کا آغاز 1960 کی دہائی کے آخر سے کیا اور … Continue reading اداکارہ ریکھا ہم جنس پرست؟ حیرت انگیز رپورٹ سامنے آگئی →

جنرل فیض کی چارج شیٹ کے بعد پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی آئی ہے، وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کے لیے آپس میں متحد ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب سےجنرل فیض کی چارج شیٹ ہ
Khabrain Group Pakistan

جنرل فیض کی چارج شیٹ کے بعد پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی آئی ہے، وزیردفاع

وزیردفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مذاکرات کے لیے آپس میں متحد ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب سےجنرل فیض کی چارج شیٹ ہوئی ہے، ان کے رویے میں تبدیلی آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے خصوصی گفتگوکرتے … Continue reading جنرل فیض کی چارج شیٹ کے بعد پی ٹی آئی کے رویے میں تبدیلی آئی ہے، وزیردفاع →

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر ہنزہ میں پارہ منفی 18 تک گرگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ ک
Khabrain Group Pakistan

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر ہنزہ میں پارہ منفی 18 تک گرگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ رات کراچی میں  درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کا بتانا ہے کہ ہنزہ میں … Continue reading ملک بھر میں شدید سردی کی لہر ہنزہ میں پارہ منفی 18 تک گرگیا →

فیصل سے شادی سے قبل طلاق یافتہ تھی دوران عدت رشتہ آیا: ثنا کا انکشاف

پاکستان کے سپر اسٹار فیصل قریشی کی تیسری اہلیہ ثنا فیصل نے انکشاف کیاہے کہ فیصل قریشی سے ان کی دوسری شادی ہے۔ ثنا فیصل حال ہی میں فیصل قریشی کے پ
Khabrain Group Pakistan

فیصل سے شادی سے قبل طلاق یافتہ تھی دوران عدت رشتہ آیا: ثنا کا انکشاف

پاکستان کے سپر اسٹار فیصل قریشی کی تیسری اہلیہ ثنا فیصل نے انکشاف کیاہے کہ فیصل قریشی سے ان کی دوسری شادی ہے۔ ثنا فیصل حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جس دوران فیصل نے اہلیہ ثنا سے اپنی پہلی ملاقات اور شادی کا سوال کیا؟ جس کے جواب … Continue reading فیصل سے شادی سے قبل طلاق یافتہ تھی دوران عدت رشتہ آیا: ثنا کا انکشاف →

دوسرے ٹی20 میں شکست؛ حفیظ، شہزاد کی کڑی تنقید

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اور اوپنر احمد شہزاد نے ایک مرتبہ ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔ سما
Khabrain Group Pakistan

دوسرے ٹی20 میں شکست؛ حفیظ، شہزاد کی کڑی تنقید

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ اور اوپنر احمد شہزاد نے ایک مرتبہ ٹیم پر کڑی تنقید کی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے طنزیہ انداز اپناتے ہوئے لکھا کہ ایک یاد دہانی کہ … Continue reading دوسرے ٹی20 میں شکست؛ حفیظ، شہزاد کی کڑی تنقید →

غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 33 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ طے پاگیا، رقم سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے اور غربت کے خاتمے کے لیے نچلی
Khabrain Group Pakistan

غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 33 کروڑ ڈالر قرض معاہدہ طے پاگیا، رقم سماجی تحفظ کے نظام کو مضبوط بنانے اور غربت کے خاتمے کے لیے نچلی سطح پر سماجی تحفظ کو وسعت دینے پر خرچ ہوگی۔ پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر پاکستان کی جانب سے … Continue reading غریب گھرانوں کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 33 کروڑ ڈالر دے گا، معاہدہ طے پاگیا →

پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات، جلد رہائی کی امید

پاکستان کے ایک وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ان کی رہائی کا فیصلہ کرے گی۔ پاکستانی وفد ن
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات، جلد رہائی کی امید

پاکستان کے ایک وفد نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ملاقات کی اور امید ظاہر کی کہ حکومت جلد ان کی رہائی کا فیصلہ کرے گی۔ پاکستانی وفد نے وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات کے بعد ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے تقریباً 3 گھنٹے طویل ملاقات کی۔ اس کے علاوہ پاکستانی وفد نے عافیہ صدیقی کی … Continue reading پاکستانی وفد کی امریکی جیل میں قید عافیہ صدیقی سے ملاقات، جلد رہائی کی امید →

کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی

کویتی حکومت نے فراڈ، دھوکا دہی اور دیگر الزامات پر 3 ہزار 43 افراد کی شہریت ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن لوگوں کی شہریت ختم کی گئی ان م
Khabrain Group Pakistan

کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی

کویتی حکومت نے فراڈ، دھوکا دہی اور دیگر الزامات پر 3 ہزار 43 افراد کی شہریت ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کویت میں جن لوگوں کی شہریت ختم کی گئی ان میں 54 ممالک سے تعلق رکھنے والے 2 ہزار 863 افراد شامل ہیں جن کے پاس دہری شہریت ہے۔  شہریت کی تصدیق کی … Continue reading کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی →

بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کا بنگلہ پُرتعیش اپارٹمنٹ میں تبدیل

بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے خاندانی بنگلے کو دوبارہ تعمیر کرکے ’’دی لیجنڈ‘‘ کے نام سے ایک پرتعیش رہائشی پروجیکٹ میں تبدیل کیا جارہ
Khabrain Group Pakistan

بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کا بنگلہ پُرتعیش اپارٹمنٹ میں تبدیل

بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کے خاندانی بنگلے کو دوبارہ تعمیر کرکے ’’دی لیجنڈ‘‘ کے نام سے ایک پرتعیش رہائشی پروجیکٹ میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ دلیپ کمار کا ممبئی کی ریاست باندرا کے پالی ہل علاقے میں قائم خاندانی بنگلے کی دوبارہ تعمیر کی خبریں سرخیوں میں ہیں۔ یہ بنگلہ مرحوم اداکار اور … Continue reading بھارت کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کا بنگلہ پُرتعیش اپارٹمنٹ میں تبدیل →

کراچی میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع

شہر قائد میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج ہفتے کے
Khabrain Group Pakistan

کراچی میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع

شہر قائد میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج ہفتے کے روز بھی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم سرد اور خشک رہے گا۔ سرد ہواؤں کی وجہ سے اصل … Continue reading کراچی میں آج بھی یخ بستہ ہوائیں، درجہ حرارت 10 ڈگری تک گرنے کی توقع →

امریکی صحافی کی تلاش میں شام کی جیل سے ایک اور امریکی قیدی بازیاب

شامی خانہ جنگی کی رپورٹنگ کے دوران قید ہونے والے امریکی صحافی آسٹن ٹائس کی تلاش میں شام کی جیل میں قید کیے گئے ایک اور امریکی شہری ٹریوس ٹمرمی
Khabrain Group Pakistan

امریکی صحافی کی تلاش میں شام کی جیل سے ایک اور امریکی قیدی بازیاب

شامی خانہ جنگی کی رپورٹنگ کے دوران قید ہونے والے امریکی صحافی آسٹن ٹائس کی تلاش میں شام کی جیل میں قید کیے گئے ایک اور امریکی شہری ٹریوس ٹمرمین کو شام سے اردن منتقل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹر کے مطابق ٹریوس ٹمرمین کو عراق اور اردن کی سرحد کے قریب … Continue reading امریکی صحافی کی تلاش میں شام کی جیل سے ایک اور امریکی قیدی بازیاب →

دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی پرواز کی کراچی ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی ایئرپورٹ پر دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی پرواز نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی ایئر لائن کی پرواز دہلی سے جدہ جا ر
Khabrain Group Pakistan

دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی پرواز کی کراچی ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

کراچی ایئرپورٹ پر دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی پرواز نے ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی ایئر لائن کی پرواز دہلی سے جدہ جا رہی تھی اور جب پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوئی تو ایک مسافر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد پائلٹ نے میڈیکل ایمرجنسی کے طور … Continue reading دہلی سے جدہ جانے والی بھارتی پرواز کی کراچی ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ →

شرائط مان لی گئیں،چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگی، پی سی بی کی تصدیق

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ چمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے شرائط مان لی گئیں اور ایونٹ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے
Khabrain Group Pakistan

شرائط مان لی گئیں،چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگی، پی سی بی کی تصدیق

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ چمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے شرائط مان لی گئیں اور ایونٹ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ ہائبرڈ ماڈل معاہدے پر دستخط ایک دو دن میں ہوں گے اور آئی سی سی خود … Continue reading شرائط مان لی گئیں،چیمپئنر ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہی ہوگی، پی سی بی کی تصدیق →

سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 43 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں ایک اور بلوچستان میں دو کارروائیوں میں 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، چند روز کے دوران کے پی اور بلوچستان میں ہلاک د
Khabrain Group Pakistan

سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 43 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت میں ایک اور بلوچستان میں دو کارروائیوں میں 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، چند روز کے دوران کے پی اور بلوچستان میں ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 43 ہوگئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 دسمبر سے اب تک خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب … Continue reading سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 43 خوارج ہلاک →

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور چیمپئنز ٹرافی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھ
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور چیمپئنز ٹرافی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تمام شرائط مان لیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہائبرڈ ماڈل کی منظوری سے چیمپئنز ٹرافی کے … Continue reading چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں: بھارتی میڈیا کا دعویٰ →

سلمان خان عیادت اور تیمارداری کرنے میں نمبر 1,رشمیکا مندنا فدا ہو گئیں

بلاک بسٹر فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کی زبردست کامیابی کے بعد، رشمیکا مندنا اس وقت اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار سل
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان عیادت اور تیمارداری کرنے میں نمبر 1,رشمیکا مندنا فدا ہو گئیں

بلاک بسٹر فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کی زبردست کامیابی کے بعد، رشمیکا مندنا اس وقت اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران رشمیکا نے سلمان خان … Continue reading سلمان خان عیادت اور تیمارداری کرنے میں نمبر 1,رشمیکا مندنا فدا ہو گئیں →

پہلے ٹی20 میں رضوان نے کون سا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا تھا؟

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز پہلے ٹی20 میچ میں محمد رضوان نے ناپسندیدہ ریکارڈز اپنے نام کرلیا۔ منگل کو ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کو جنوب
Khabrain Group Pakistan

پہلے ٹی20 میں رضوان نے کون سا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا تھا؟

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز پہلے ٹی20 میچ میں محمد رضوان نے ناپسندیدہ ریکارڈز اپنے نام کرلیا۔ منگل کو ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کو جنوبی افریقا کے ہاتھوں پہلے ٹی20 میچ میں 11 رنز سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا، اس میچ میں گرین شرٹس کے بیٹرز پروٹیز کے سامنے بےبس … Continue reading پہلے ٹی20 میں رضوان نے کون سا ناپسندیدہ ریکارڈ بنایا تھا؟ →

سلمان خان نے رشمیکا مندنا کی بیماری کی حالت میں کس طرح مدد کی؟

بلاک بسٹر فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کی زبردست کامیابی کے بعد، رشمیکا مندنا اس وقت اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار سل
Khabrain Group Pakistan

سلمان خان نے رشمیکا مندنا کی بیماری کی حالت میں کس طرح مدد کی؟

بلاک بسٹر فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کی زبردست کامیابی کے بعد، رشمیکا مندنا اس وقت اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، جس میں وہ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران رشمیکا نے سلمان خان … Continue reading سلمان خان نے رشمیکا مندنا کی بیماری کی حالت میں کس طرح مدد کی؟ →

ڈی چوک سے گرفتار 3 کم عمر بچوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 3 کم عمر بچوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلا
Khabrain Group Pakistan

ڈی چوک سے گرفتار 3 کم عمر بچوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک سے گرفتار 3 کم عمر بچوں کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ڈی چوک سے گرفتار کیے گئے 3 کم عمر بچوں کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست … Continue reading ڈی چوک سے گرفتار 3 کم عمر بچوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم →

Get more results via ClueGoal