پاکستان کا مشرقی بازو جدا ہوئے آج 53 برس بیت گئے
newsare.net
16 دسمبر 1971 ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن ہمارا مشرقی بازو ٹوٹ کر ہم سے الگ ہوگیا تھا، جو بنگلا دیش کے نام سے ایک الگ ملک کی حیثیت سے معرض وجپاکستان کا مشرقی بازو جدا ہوئے آج 53 برس بیت گئے
16 دسمبر 1971 ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ اس دن ہمارا مشرقی بازو ٹوٹ کر ہم سے الگ ہوگیا تھا، جو بنگلا دیش کے نام سے ایک الگ ملک کی حیثیت سے معرض وجود میں آیا۔ 1970 کے عام انتخابات کے بعد ملک کی صورت حال انتہائی مخدوش ہوگئی تھی، مشرقی پاکستان میں … Continue reading پاکستان کا مشرقی بازو جدا ہوئے آج 53 برس بیت گئے → Read more