سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے، شہدا کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ
newsare.net
سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔ اے پی ایس پر دہشت گردوں کے حملے میں 147 سے زائد بچے شہید ہوگئے تھے۔ آج بھیسانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے، شہدا کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ
سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔ اے پی ایس پر دہشت گردوں کے حملے میں 147 سے زائد بچے شہید ہوگئے تھے۔ آج بھی والدین اپنے بچوں کی کتابوں، اسکول بیگ اور دیگر اشیا کو دیکھ کر آبدیدہ ہوجاتے ہیں۔ 10 سال قبل … Continue reading سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے، شہدا کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ → Read more