لوکل کونسل ایسوسی ایشن کے پی کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی اجازت نہ مل سکی
newsare.net
لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی مظاہرے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے اجلاس میں این او سیلوکل کونسل ایسوسی ایشن کے پی کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی اجازت نہ مل سکی
لوکل کونسل ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی مظاہرے کی اجازت نہیں مل سکی۔ ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی نے اجلاس میں این او سی دینے کی استدعا مسترد کر دی۔ ایسوسی ایشن نے بلدیاتی نمائندوں کے فنڈز اور اختیارات نہ ملنے پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ احتجاج کی … Continue reading لوکل کونسل ایسوسی ایشن کے پی کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی اجازت نہ مل سکی → Read more