پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سکیورٹی تحفظات ہیں، عظمی بخاری
newsare.net
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سیکورٹی تحفظات ہیں۔ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہپاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سکیورٹی تحفظات ہیں، عظمی بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سیکورٹی تحفظات ہیں۔ پنجاب کی وزیراطلاعات عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دورہ چین میں جنکو کمپنی کو سولر پلانٹ لگانے کے لیے دعوت دی۔ چین کے سیکورٹی پر تحفظات ہوتے ہیں۔ مریم نواز … Continue reading پاکستان میں سرمایہ کاری پر چین کو سکیورٹی تحفظات ہیں، عظمی بخاری → Read more