اسرائیل کے احتجاج کے باوجود غزہ پر خاموش نہیں رہیں گے، آئرلینڈ
newsare.net
آئرلینڈ کے وزیراعظم ٹاوسیچ سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے جیسے احتجاج کے باوجود غزہ پر ان کی مظالاسرائیل کے احتجاج کے باوجود غزہ پر خاموش نہیں رہیں گے، آئرلینڈ
آئرلینڈ کے وزیراعظم ٹاوسیچ سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے جیسے احتجاج کے باوجود غزہ پر ان کی مظالم کے حوالے سے خاموش نہیں ہوں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے وزیراعظم سیمون ہیرس نے اسرائیلی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے … Continue reading اسرائیل کے احتجاج کے باوجود غزہ پر خاموش نہیں رہیں گے، آئرلینڈ → Read more