ایشون بھی کرکٹ کو چھوڑ گئے
newsare.net
آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ برسبین ٹیسٹ کے اایشون بھی کرکٹ کو چھوڑ گئے
آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ برسبین ٹیسٹ کے اختتام پر کپتان روہت شرما کے ہمراہ مشترکہ پرس کانفرس کرتے ہوئے بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ … Continue reading ایشون بھی کرکٹ کو چھوڑ گئے → Read more