پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا بول پڑا
newsare.net
پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے تپاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا بول پڑا
پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پوچھا کہ پاکستان میں وزراء کی تنخواہوں میں 900 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ صحافی نے سوال جاری رکھتے ہوئے کہا کہ … Continue reading پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا بول پڑا → Read more