انتہائی نایاب گول انڈا 70 ہزار روپے میں فروخت
newsare.net
حال ہی میں ایک انتہائی نایاب گول انڈا برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پاؤنڈز (70 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا ہے۔ اس نایاب انڈانتہائی نایاب گول انڈا 70 ہزار روپے میں فروخت
حال ہی میں ایک انتہائی نایاب گول انڈا برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پاؤنڈز (70 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا ہے۔ اس نایاب انڈے کے سابق مالک برک شائر کے لیمبورن سے تعلق رکھنے والے ایڈ پاونیل تھے جنہوں نے اسے 150 پاؤنڈز میں خریدا تھا۔ انڈے کے مالک بننے … Continue reading انتہائی نایاب گول انڈا 70 ہزار روپے میں فروخت → Read more