کوریئر سے برطانیہ بھیجنے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد
newsare.net
راولپنڈی میں کوریئر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد کرلیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق منکوریئر سے برطانیہ بھیجنے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد
راولپنڈی میں کوریئر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد کرلیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 5 کروڑ 63 لاکھ روپے سے زائد کی 348 کلو سے زیادہ منشیات برآمد کی گئیں۔ کارروائیوں میں 8 افراد کو … Continue reading کوریئر سے برطانیہ بھیجنے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد → Read more