Pakistan



9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2024 کو جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں  پی ٹی آئی کے 8  کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسدا

دنیا کے 20 آلودہ شہروں میں 13 بھارتی، دہلی سرفہرست

 دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں اس بار بھی مودی سرکار کی ناقص کارکردگی کے باعث بھارت سب پر بازی لے گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2024
Khabrain Group Pakistan

دنیا کے 20 آلودہ شہروں میں 13 بھارتی، دہلی سرفہرست

 دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں اس بار بھی مودی سرکار کی ناقص کارکردگی کے باعث بھارت سب پر بازی لے گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 2024 میں 20 آلودہ ترین شہروں میں سے 13 بھارتی شہر ہیں جہاں فضائی معیار نہایت پست ہے۔ سوئس ایئر کوالٹی ٹیکنالوجی کمپنی آئی کیو ایئر کی ورلڈ … Continue reading دنیا کے 20 آلودہ شہروں میں 13 بھارتی، دہلی سرفہرست →

حنا خواجہ بیات کا ناقدین کو ڈانس ویڈیو پر کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنے والوں کو خاموش کروا دیا۔ حنا خواجہ بیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئ
Khabrain Group Pakistan

حنا خواجہ بیات کا ناقدین کو ڈانس ویڈیو پر کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنے والوں کو خاموش کروا دیا۔ حنا خواجہ بیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک آرٹسٹ کو لندن کی گلی میں بالی ووڈ کا مشہور گانا ’لندن ٹھومکدا‘ … Continue reading حنا خواجہ بیات کا ناقدین کو ڈانس ویڈیو پر کرارا جواب →

عائزہ خان بھی ’فرشی شلوار‘ کے رنگ میں رنگ گئیں

پل پل بدلتے فیشن میں جہاں اس بار ہر جانب ’فرشی شلوار’ کی دھوم مچی سنائی دے رہی ہے وہیں عائزہ خان بھی اس شلوار ڈیزائن کے سحر میں مبتلا ہونے سے خو
Khabrain Group Pakistan

عائزہ خان بھی ’فرشی شلوار‘ کے رنگ میں رنگ گئیں

پل پل بدلتے فیشن میں جہاں اس بار ہر جانب ’فرشی شلوار’ کی دھوم مچی سنائی دے رہی ہے وہیں عائزہ خان بھی اس شلوار ڈیزائن کے سحر میں مبتلا ہونے سے خود کو نہ روک سکیں۔ یہ سوال ہر عید پر خواتین کو بے حد پریشان کرتا ہے کہ آخر اس عید پر کیسا … Continue reading عائزہ خان بھی ’فرشی شلوار‘ کے رنگ میں رنگ گئیں →

حارث رؤف کی ننھے محمد مصطفیٰ حارث کے ساتھ مداحوں کے لیے خوبصورت تصویر

پاکستانی کرکٹر حارث رؤف نے حال ہی میں اپنے نومولود بیٹے محمد مصطفیٰ حارث کے ساتھ ایک پیاری پہلی تصویر شیئر کی۔ قابل فخر والد نے سوشل میڈیا پر ا
Khabrain Group Pakistan

حارث رؤف کی ننھے محمد مصطفیٰ حارث کے ساتھ مداحوں کے لیے خوبصورت تصویر

پاکستانی کرکٹر حارث رؤف نے حال ہی میں اپنے نومولود بیٹے محمد مصطفیٰ حارث کے ساتھ ایک پیاری پہلی تصویر شیئر کی۔ قابل فخر والد نے سوشل میڈیا پر اپنی خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے چھوٹے کے ساتھ خاص لمحے کی نمائش کی۔ مداحوں اور پیروکاروں نے حارث اور ان کے اہل … Continue reading حارث رؤف کی ننھے محمد مصطفیٰ حارث کے ساتھ مداحوں کے لیے خوبصورت تصویر →

20 آلودہ ترین شہروں میں سے 13 بھارتی نکلے، نئی دہلی سرِ فہرست

دنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 13 بھارتی شہروں کا فضائی معیار آلودہ قرار پایا ہے، جن میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سرِ فہرست ہے۔ سوئس
Khabrain Group Pakistan

20 آلودہ ترین شہروں میں سے 13 بھارتی نکلے، نئی دہلی سرِ فہرست

دنیا کے 20 آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 13 بھارتی شہروں کا فضائی معیار آلودہ قرار پایا ہے، جن میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سرِ فہرست ہے۔ سوئس ایئر کوالٹی ٹیکنالوجی کمپنی آئی کیو ایئر نے ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ 2024ء جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق 2024ء کے دنیا کے آلودہ ترین ممالک … Continue reading 20 آلودہ ترین شہروں میں سے 13 بھارتی نکلے، نئی دہلی سرِ فہرست →

حنا خواجہ بیات کا ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنے والوں کو خاموش کروا دیا۔ حنا خواجہ بیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئ
Khabrain Group Pakistan

حنا خواجہ بیات کا ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنے والوں کو خاموش کروا دیا۔ حنا خواجہ بیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں ایک آرٹسٹ کو لندن کی گلی میں بالی ووڈ کا مشہور گانا ’لندن ٹھومکدا‘ … Continue reading حنا خواجہ بیات کا ڈانس ویڈیو پر تنقید کرنیوالوں کو جواب →

پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر، نیوزی لینڈ روانگی کیلیے تیار

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ روانگی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ یوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا ترب
Khabrain Group Pakistan

پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر، نیوزی لینڈ روانگی کیلیے تیار

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ روانگی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ یوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں اختتام پذیر ہوگیا۔ کیمپ کے چوتھے اور آخری روز بھی کھلاڑیوں نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں … Continue reading پاکستان ٹیم کا تربیتی کیمپ اختتام پذیر، نیوزی لینڈ روانگی کیلیے تیار →

پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی کی خبروں پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔

پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی کی خبروں پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارت کار نجی دورے پرسفر
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی کی خبروں پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔

پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی کی خبروں پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفارت کار نجی دورے پرسفر کررہے تھے۔ یہ معاملہ وزارت خارجہ کی جانب سے تحقیقات کے مراحل میں ہے۔ گزشتہ روز  ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روک دیا … Continue reading پاکستانی سفارت کار کی امریکا سے واپسی کی خبروں پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ →

دانش تیمور نے اچھا ہمسفر تلاش کرنےکا نسخہ دے دیا

اکستانی ڈراما انڈسٹری کے اداکار  اور ٹیلی ویژن میزبان دانش تیمور نے بہترین ہمسفر تلاش کرنے کا آسان اور مفید حل بتادیا۔ ڈراموں میں اداکاری سے
Khabrain Group Pakistan

دانش تیمور نے اچھا ہمسفر تلاش کرنےکا نسخہ دے دیا

اکستانی ڈراما انڈسٹری کے اداکار  اور ٹیلی ویژن میزبان دانش تیمور نے بہترین ہمسفر تلاش کرنے کا آسان اور مفید حل بتادیا۔ ڈراموں میں اداکاری سے مشہور دانش تیمور ان دنوں سابقہ نیوز اینکر اور میک اپ آرٹسٹ رابعہ انعم کے ہمراہ نجی ٹیلی ویژن پر رمضان المبارک کی مناسبت سے خصوصی ٹرانسمیشن کی میزبانی … Continue reading دانش تیمور نے اچھا ہمسفر تلاش کرنےکا نسخہ دے دیا →

حارث رؤف کے گھر خوشخبری، بیٹے کی پیدائش

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ خوشخبری حارث رؤف کے ساتھی کھلاڑیوں شاہین شاہ آفرید
Khabrain Group Pakistan

حارث رؤف کے گھر خوشخبری، بیٹے کی پیدائش

پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف اور ان کی اہلیہ مزنا مسعود کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ یہ خوشخبری حارث رؤف کے ساتھی کھلاڑیوں شاہین شاہ آفریدی اور شاداب خان کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی ہے تاہم خود حارث رؤف نے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی … Continue reading حارث رؤف کے گھر خوشخبری، بیٹے کی پیدائش →

پاکستان سے ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، پانچ میچز کی سیریز میں مائیکل بریسویل ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اس ماہ ہونیو
Khabrain Group Pakistan

پاکستان سے ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کی ٹیم کا اعلان کردیا گیا، پانچ میچز کی سیریز میں مائیکل بریسویل ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اس ماہ ہونیوالی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم میں چیمپینز ٹرافی اسکواڈ کے سات کھلاڑی شامل ہیں۔ لوکی فرگوسن، ڈیون کونوے، گلین فلپس، رچن روندرا اور مچل سینٹنر آئی … Continue reading پاکستان سے ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان →

ماں بننے کے بعد دیپیکا کی زندگی میں بڑی تبدیلی کیا؟

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی صاحبزادی ’دعا‘ کےلیے اپنی سب سے بڑی فکر کا اظہار کردیا۔ 39 سالہ اداکارہ جو گزشتہ برس ستمبرمیں ماں بنی ہی
Khabrain Group Pakistan

ماں بننے کے بعد دیپیکا کی زندگی میں بڑی تبدیلی کیا؟

بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی صاحبزادی ’دعا‘ کےلیے اپنی سب سے بڑی فکر کا اظہار کردیا۔ 39 سالہ اداکارہ جو گزشتہ برس ستمبرمیں ماں بنی ہیں، نے دبئی میں فوربز 30/50 گلوبل سمٹ میں شرکت کی اور وہاں نئی ماں بننے کے تجربے کے موضوع پر تفصیلی بات کی۔ دیپیکا پڈوکون نے سمٹ … Continue reading ماں بننے کے بعد دیپیکا کی زندگی میں بڑی تبدیلی کیا؟ →

امریکی آئل ٹینکر اور پرتگالی بحری جہاز میں تصادم، 32 افراد ہلاک

یارکشائر کے ساحل سے دور شمالی سمندر میں امریکی پرچم والے آئل ٹینکر اور کنٹینرز سے لدا پرتگالی بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ عالمی خبر رساں ادا
Khabrain Group Pakistan

امریکی آئل ٹینکر اور پرتگالی بحری جہاز میں تصادم، 32 افراد ہلاک

یارکشائر کے ساحل سے دور شمالی سمندر میں امریکی پرچم والے آئل ٹینکر اور کنٹینرز سے لدا پرتگالی بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ شمال مشرقی قصبے ویدرنسی کے قریب ہمبر ایسٹوری میں صبح 10 بجے سے کچھ پہلے پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے آئل ٹینکر کا نام اسٹینا امیکولیٹ ہے اور … Continue reading امریکی آئل ٹینکر اور پرتگالی بحری جہاز میں تصادم، 32 افراد ہلاک →

امریکی سفری پابندی میں ممکنہ طور پر شامل ممالک کے نام سامنے آگئے

امریکی سفری پابندی میں ممکنہ طور پر شامل ممالک کے نام سامنے آگئے جن میں پاکستان، افغانستان، عراق، ایران، لبنان شامل ہوسکتے ہیں۔ لیبیا، فلسطی
Khabrain Group Pakistan

امریکی سفری پابندی میں ممکنہ طور پر شامل ممالک کے نام سامنے آگئے

امریکی سفری پابندی میں ممکنہ طور پر شامل ممالک کے نام سامنے آگئے جن میں پاکستان، افغانستان، عراق، ایران، لبنان شامل ہوسکتے ہیں۔ لیبیا، فلسطین، صومالیہ، سوڈان، شام، یمن سفری پابندی کا شکار ممالک میں ممکنہ طور پر شامل ہیں۔ علاوہ ازیں جنوبی کوریا، کیوبا، ہیٹی اور ونیزویلا پر بھی امریکی سفری پابندی عائد ہونے … Continue reading امریکی سفری پابندی میں ممکنہ طور پر شامل ممالک کے نام سامنے آگئے →

فائنل میں پاکستان کو نظرانداز کرنے کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کی انعمی تقریب  کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام کی اسٹیج پرغیر موجودگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی
Khabrain Group Pakistan

فائنل میں پاکستان کو نظرانداز کرنے کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کی انعمی تقریب  کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام کی اسٹیج پرغیر موجودگی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا بیان سامنے آگیا۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی حکام سخت … Continue reading فائنل میں پاکستان کو نظرانداز کرنے کا معاملہ؛ آئی سی سی کا بیان سامنے آگیا →

پی ٹی آئی پشاور کی تنقید کے بعدصوبائی حکومت نے شہر میں ہونیوالے ترقیاتی کاموں کی فہرست جاری کردی

تحریک انصاف پشاور کی جانب سے حکومت پر پشاور نظرانداز کرنے کے الزام کے بعد حکومت کی جانب سے ایک سال میں پشاور میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی فہرس
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی پشاور کی تنقید کے بعدصوبائی حکومت نے شہر میں ہونیوالے ترقیاتی کاموں کی فہرست جاری کردی

تحریک انصاف پشاور کی جانب سے حکومت پر پشاور نظرانداز کرنے کے الزام کے بعد حکومت کی جانب سے ایک سال میں پشاور میں ہونے والے ترقیاتی کاموں کی فہرست جاری کردی گئی۔  ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق جاری مالی سال کے دوران 450 ملین روپے پشاور کی ترقی، خوبصورتی اور … Continue reading پی ٹی آئی پشاور کی تنقید کے بعدصوبائی حکومت نے شہر میں ہونیوالے ترقیاتی کاموں کی فہرست جاری کردی →

امریکی آئل ٹینکر اور پرتگالی بحری جہاز میں خوفناک تصادم؛ درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ

یارکشائر کے ساحل سے دور شمالی سمندر میں امریکی پرچم والے آئل ٹینکر اور کنٹینرز سے لدا پرتگالی بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ عالمی خبر رساں ادا
Khabrain Group Pakistan

امریکی آئل ٹینکر اور پرتگالی بحری جہاز میں خوفناک تصادم؛ درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ

یارکشائر کے ساحل سے دور شمالی سمندر میں امریکی پرچم والے آئل ٹینکر اور کنٹینرز سے لدا پرتگالی بحری جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ حادثہ شمال مشرقی قصبے ویدرنسی کے قریب ہمبر ایسٹوری میں صبح 10 بجے سے کچھ پہلے پیش آیا۔ حادثے کا شکار ہونے والے آئل ٹینکر کا نام اسٹینا امیکولیٹ ہے اور … Continue reading امریکی آئل ٹینکر اور پرتگالی بحری جہاز میں خوفناک تصادم؛ درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ →

چیمپیئنز ٹرافی: میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی برہم

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی حکام سخت برہم ہیں اور اس معاملے پر آئی سی سی سے وضاحت
Khabrain Group Pakistan

چیمپیئنز ٹرافی: میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی برہم

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی حکام سخت برہم ہیں اور اس معاملے پر آئی سی سی سے وضاحت مانگی جائے گی۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا فائنل ختم ہونے پر ٹرافی اور دوسرے ایوارڈز دینے کی … Continue reading چیمپیئنز ٹرافی: میزبان پاکستان کو نظر انداز کرنے پر پی سی بی برہم →

بنگلہ دیش نے پاکستان ٹیم کی میزبانی کی حامی بھر لی، دورہ کب ہوگا؟

کراچی: بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ چیف فاروق احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم رواں برس کے وسط میں ہماری مہمان بن سکتی ہے، جولائی میں مختصر ٹور ہو سکتا ہے
Khabrain Group Pakistan

بنگلہ دیش نے پاکستان ٹیم کی میزبانی کی حامی بھر لی، دورہ کب ہوگا؟

کراچی: بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ چیف فاروق احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم رواں برس کے وسط میں ہماری مہمان بن سکتی ہے، جولائی میں مختصر ٹور ہو سکتا ہے، اس سے قبل مئی میں ٹائیگرز 3 ون ڈے اور 3 ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کیے لیے پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی … Continue reading بنگلہ دیش نے پاکستان ٹیم کی میزبانی کی حامی بھر لی، دورہ کب ہوگا؟ →

روہت پر تنقید کے بعد بدل گئے خیالات,شمع محمد کا یوٹرن

روہت شرما کو موٹا اور نالائق کپتان کہنے والی کانگریس ترجمان شمع محمد نے اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شاندار کامیابی کے بعد ش
Khabrain Group Pakistan

روہت پر تنقید کے بعد بدل گئے خیالات,شمع محمد کا یوٹرن

روہت شرما کو موٹا اور نالائق کپتان کہنے والی کانگریس ترجمان شمع محمد نے اپنے بیان سے یوٹرن لے لیا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شاندار کامیابی کے بعد شمع محمد نے انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔ شمع نے لکھا، “ٹیم انڈیا کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد! کپتان روہت شرما … Continue reading روہت پر تنقید کے بعد بدل گئے خیالات,شمع محمد کا یوٹرن →

جواب: زبان پر قابو رکھیں!انضمام کا گواسکر کو کرارا

گواسکر نے پاکستان کی ٹیم کو کمزور قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہ بھارت کی بی ٹیم سے بھی مقابلہ کرنے کے قابل نہیں۔ سنیل گواسکر نے ایک حالیہ ان
Khabrain Group Pakistan

جواب: زبان پر قابو رکھیں!انضمام کا گواسکر کو کرارا

گواسکر نے پاکستان کی ٹیم کو کمزور قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ وہ بھارت کی بی ٹیم سے بھی مقابلہ کرنے کے قابل نہیں۔ سنیل گواسکر نے ایک حالیہ انٹرویو میں آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان کی موجودہ ٹیم کے لیے … Continue reading جواب: زبان پر قابو رکھیں!انضمام کا گواسکر کو کرارا →

“علما کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، دہشتگردی ہے”:مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، تنگ نظری اور دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہ
Khabrain Group Pakistan

“علما کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، دہشتگردی ہے”:مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، تنگ نظری اور دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل، مجرم ہو۔ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کا غم تازہ تھا، مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد … Continue reading “علما کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، دہشتگردی ہے”:مولانا فضل الرحمان →

لندن کے تاریخی کلاک ٹاور ’بگ بین‘ پر فلسطینی پرچم لہرانے والا شخص گرفتار

لندن میں پولیس نے ایک شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ شہر کے تاریخی کلاک ٹاور بگ بین پر فلسطین کا پرچم لے کر چڑھنے کے بعد رات گئے اُترا۔ خبر رسا
Khabrain Group Pakistan

لندن کے تاریخی کلاک ٹاور ’بگ بین‘ پر فلسطینی پرچم لہرانے والا شخص گرفتار

لندن میں پولیس نے ایک شخص کو اس وقت گرفتار کر لیا جب وہ شہر کے تاریخی کلاک ٹاور بگ بین پر فلسطین کا پرچم لے کر چڑھنے کے بعد رات گئے اُترا۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق اتوار کو آدھی رات کے وقت ایمرجنسی سروسز کے اہلکار کلاک ٹاور پر چڑھے … Continue reading لندن کے تاریخی کلاک ٹاور ’بگ بین‘ پر فلسطینی پرچم لہرانے والا شخص گرفتار →

خاقان شاہنواز نے پوڈ کاسٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار خاقان شاہنواز نے پوڈکاسٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ ‘یونہی’، ‘حادثہ’ اور ‘کا
Khabrain Group Pakistan

خاقان شاہنواز نے پوڈ کاسٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے نوجوان اداکار خاقان شاہنواز نے پوڈکاسٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی۔ ‘یونہی’، ‘حادثہ’ اور ‘کالج گیٹ’ جیسے ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والے خاقان شاہنواز کا رمضان سیریل ‘مائی ڈئیر سنڈریلا’ اس بار نجی ٹی وی چینل ‘ہم ٹی وی’ پر نشر کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا گروپ … Continue reading خاقان شاہنواز نے پوڈ کاسٹر بننے کی خواہش ظاہر کردی →

سنندا شرما کو ہراساں کرنے پر معروف میوزک پروڈیوسر گرفتار

معروف بھارتی میوزک پروڈیوسر اور ‘میڈ فور میوزک‘ کمپنی کے مالک پنکی دھالیوال کو پنجاب پولیس نے ایک ایف آئی آر کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔  یہ گر
Khabrain Group Pakistan

سنندا شرما کو ہراساں کرنے پر معروف میوزک پروڈیوسر گرفتار

معروف بھارتی میوزک پروڈیوسر اور ‘میڈ فور میوزک‘ کمپنی کے مالک پنکی دھالیوال کو پنجاب پولیس نے ایک ایف آئی آر کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔  یہ گرفتاری اس وقت عمل میں آئی جب پنجاب اسٹیٹ کمیشن فار وومن کی چیئرپرسن راج لالی گل نے گلوکارہ سنندا شرما کی جانب سے لگائے گئے … Continue reading سنندا شرما کو ہراساں کرنے پر معروف میوزک پروڈیوسر گرفتار →

ہاکی کی بحالی کے لیے پاک بھارت روابط ضروری، صدر ایف آئی ایچ

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے پاکستان اور بھارت میں ہاکی روابط بحالی کو ضروری قرار دے دیا۔ پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ٹیموں کے در
Khabrain Group Pakistan

ہاکی کی بحالی کے لیے پاک بھارت روابط ضروری، صدر ایف آئی ایچ

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر طیب اکرام نے پاکستان اور بھارت میں ہاکی روابط بحالی کو ضروری قرار دے دیا۔ پاکستان اور جرمنی کی جونیئر ٹیموں کے درمیان فرینڈ شپ سیریز کے دوسرے میچ پر بطور مہمان خصوصی طیب اکرام کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کی ہاکی کو اوپر لانا ایشیا اور ورلڈ … Continue reading ہاکی کی بحالی کے لیے پاک بھارت روابط ضروری، صدر ایف آئی ایچ →

پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے آج رابطے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے آج رابطہ متوقع ہے جس کے دوران  سابق اسپیکر قومی اس
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے آج رابطے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے آج رابطہ متوقع ہے جس کے دوران  سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سابق وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام انہیں پہنچائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن وطن واپس پہنچ … Continue reading پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے آج رابطے کا فیصلہ →

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے وزیر اعلی معائنہ ٹیم کوعثمان بزدار کے دور میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت

پنجاب اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری نے وزیر اعلی معائنہ ٹیم کوعثمان بزدار کے دور میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ رپورٹ کے مطابق یہ ہدایات چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری احمد اقبال کی جانب سے جاری کی گئیں، وزیر اعلی معائینہ ٹیم نے تحریک انصاف … Continue reading پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مالی بد عنوانی کی تحقیقات 20 مارچ تک مکمل کرنے کی ہدایت →

چیمپئنز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی 37.5 اوورز
Khabrain Group Pakistan

چیمپئنز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کی 37.5 اوورز میں 165 رنز پر پانچویں وکٹ گرگئی۔ ول ینگ 15، راچن رویندرا 37، کین ولیمسن 11، ٹام لیتھم 14 اور گلین فلپس … Continue reading چیمپئنز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف →

“سنی سنائی باتوں” نے میری شادی شدہ زندگی متاثر کی:شعیب ملک پچھتانے لگے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی زندگی کے تجربات سے سیکھے گئے ایک اہم سبق کو شیئر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سنی سنائی باتوں پر یقین
Khabrain Group Pakistan

“سنی سنائی باتوں” نے میری شادی شدہ زندگی متاثر کی:شعیب ملک پچھتانے لگے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی زندگی کے تجربات سے سیکھے گئے ایک اہم سبق کو شیئر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سنی سنائی باتوں پر یقین کرنے سے نہ صرف رشتے خراب ہوتے ہیں، بلکہ یہ ذہنی پریشانیوں کا باعث بھی بنتی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو … Continue reading “سنی سنائی باتوں” نے میری شادی شدہ زندگی متاثر کی:شعیب ملک پچھتانے لگے؟ →

پنجاب میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں کم از کم اجرت
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر میں کم از کم اجرت کے نفاذ کو یقینی بنانے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ ورکروں کو کم از کم 37 ہزار روپے ماہانہ ادائیگی یقینی بنائی جائے۔  انہوں … Continue reading پنجاب میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے اہم منصوبوں کی منظوری →

کراچی: رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپن
Khabrain Group Pakistan

کراچی: رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان کردیا گیا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  15 رمضان سے بس سروس اب رات 1:00 بجے تک چلائی جائے گی، اوقات میں توسیع کا اطلاق آر ون، آر ٹو، آر … Continue reading کراچی: رمضان المبارک میں پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان →

چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی
Khabrain Group Pakistan

چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی حریف ٹیم کیخلاف بڑا ٹارگٹ سیٹ … Continue reading چیمپئینز ٹرافی فائنل؛ نیوزی لینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ →

نوشہرہ؛ حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش، شوہر گرفتار

نوشہرہ میں حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش کے دوران خاتون کے جسم کا بیشتر حصہ جل گیا۔ نظام پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتا
Khabrain Group Pakistan

نوشہرہ؛ حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش، شوہر گرفتار

نوشہرہ میں حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش کے دوران خاتون کے جسم کا بیشتر حصہ جل گیا۔ نظام پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر مارنے کی کوشش کی تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کی … Continue reading نوشہرہ؛ حاملہ بیوی پر تیل چھڑک کر مارنے کی کوشش، شوہر گرفتار →

کیا دانش تیمور دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان دانش تیمور نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کردیا۔ دانش تیمور حال ہی میں نجی چینل کی
Khabrain Group Pakistan

کیا دانش تیمور دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا

پاکستانی ڈراما انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان دانش تیمور نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنا مؤقف واضح کردیا۔ دانش تیمور حال ہی میں نجی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں سابق نیوز اینکر اور ٹیلی ویژن ہوسٹ رابعہ انعم کے ساتھ میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ اس ٹرانسمیشن کے دوران ایک … Continue reading کیا دانش تیمور دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا →

Get more results via ClueGoal