Pakistan



زیادہ بچوں کی خواہش اداکارہ کو مہنگی پڑ گئی, ثنا خان کو ٹرولنگ کا سامنا

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان کو بچوں اور خاندان کی افزائش کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک حالیہ انسٹاگرام ویڈی

امیتابھ بچن کےاکاؤنٹنٹ کی ترقیاں ,امبانی کا ریکارڈ توڑنے کو تیار؟

بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن کے سابق اکاؤنٹنٹ پریم چند گودھا کی کہانی عزم، وژن اور کامیابی کی ایک مثال ہے، ایک وقت میں وہ بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتاب
Khabrain Group Pakistan

امیتابھ بچن کےاکاؤنٹنٹ کی ترقیاں ,امبانی کا ریکارڈ توڑنے کو تیار؟

بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن کے سابق اکاؤنٹنٹ پریم چند گودھا کی کہانی عزم، وژن اور کامیابی کی ایک مثال ہے، ایک وقت میں وہ بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن کے مالی امور کو سنبھالنے والے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھے لیکن آج وہ بھارت کے امیر ترین افراد میں شامل ہیں۔ راجستھان کے ایک کسان … Continue reading امیتابھ بچن کےاکاؤنٹنٹ کی ترقیاں ,امبانی کا ریکارڈ توڑنے کو تیار؟ →

ریکارڈ ٹوٹنے کا انتظار تھا ایشون نے کمبلے کو مایوس کر دیا

بھارت کیلئے ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیجنڈری اسپنر انیل کمبلے نے روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ گزشت
Khabrain Group Pakistan

ریکارڈ ٹوٹنے کا انتظار تھا ایشون نے کمبلے کو مایوس کر دیا

بھارت کیلئے ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیجنڈری اسپنر انیل کمبلے نے روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ گزشتہ روز برسبین ٹیسٹ میچ کے بعد کپتان روہت شرما کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنیوالے روی ایشون نے جذباتی نوٹ پر … Continue reading ریکارڈ ٹوٹنے کا انتظار تھا ایشون نے کمبلے کو مایوس کر دیا →

’’گوپی بہو‘‘ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بھارتی ڈرامہ ’’ساتھ نبھانا ساتھیا‘‘ میں ’’گوپی بہو‘‘ کا مشہور کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی ایک بیٹے کی ماں بن گئی ہیں۔ ا
Khabrain Group Pakistan

’’گوپی بہو‘‘ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بھارتی ڈرامہ ’’ساتھ نبھانا ساتھیا‘‘ میں ’’گوپی بہو‘‘ کا مشہور کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی ایک بیٹے کی ماں بن گئی ہیں۔ اداکارہ نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد سے آگاہ کیا ہے۔ دیولینا نے انسٹاگرام پر ایک … Continue reading ’’گوپی بہو‘‘ کے ہاں بیٹے کی پیدائش →

سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکی
Khabrain Group Pakistan

سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 27 دسمبر کو سندھ حکومت کے تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ سندھ حکومت کی تعطیل … Continue reading سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان →

موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا، موجودہ حکومت نے پی ائی اے کی نجک
Khabrain Group Pakistan

موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا، موجودہ حکومت نے پی ائی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک ایسی حکومت چاہئیے جو کم حکومت کرنے پر یقین کرتی ہوئی، نجکاری  کے … Continue reading موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد →

9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2024 کو جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں  پی ٹی آئی کے 8  کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسدا
Khabrain Group Pakistan

9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2024 کو جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں  پی ٹی آئی کے 8  کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے لاہور کے تھانہ سرور روڑ کی پولیس کی درخواست پر مقدمے کی ساعت کی، لاہور … Continue reading 9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار →

امام نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی پر الزام عائد کردیا

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی کے معیار پر سوال اٹھادیا۔ مقامی پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے اوپنر ام
Khabrain Group Pakistan

امام نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی پر الزام عائد کردیا

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی کے معیار پر سوال اٹھادیا۔ مقامی پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے اوپنر امام الحق نے موجودہ سلیکشن کمیٹی پر “پسند اور ناپسند” کے کلچر کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع فراہم … Continue reading امام نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی پر الزام عائد کردیا →

حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے ایل پی جی کے 3.8میٹرک ٹن یومیہ پیداوار کا عمل شروع

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے نئی دریافت شدہ علاقے سے تیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ او جی ڈی سی کی جانب سے پاکستا
Khabrain Group Pakistan

حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے ایل پی جی کے 3.8میٹرک ٹن یومیہ پیداوار کا عمل شروع

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے نئی دریافت شدہ علاقے سے تیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ او جی ڈی سی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بذریعہ خط مطلع کیا گیا ہے کہ حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے حاصل ہونے والے گیس کی یومیہ … Continue reading حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے ایل پی جی کے 3.8میٹرک ٹن یومیہ پیداوار کا عمل شروع →

باڑہ: منشیات اسمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے تھانہ باڑہ کی حدود میں پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق باڑہ
Khabrain Group Pakistan

باڑہ: منشیات اسمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے تھانہ باڑہ کی حدود میں پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق باڑہ کے علاقے شلوبر میں پولیس ناکے پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار ندیم خان شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے حیات آباد … Continue reading باڑہ: منشیات اسمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید →

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کی تعیناتی کا وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 26 جون 2024 کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست مگزا
Khabrain Group Pakistan

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کی تعیناتی کا وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 26 جون 2024 کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست مگزار کے مطابق یاسر پیرزادہ کو ٹرانسفر کر کے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں تین سال کے لیے ڈی جی تعینات کرنا غیر قانونی ہے۔ سابق ڈی جی پاکستان … Continue reading ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج →

کوریئر سے برطانیہ بھیجنے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد

راولپنڈی میں کوریئر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد کرلیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق من
Khabrain Group Pakistan

کوریئر سے برطانیہ بھیجنے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد

راولپنڈی میں کوریئر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد کرلیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 5 کروڑ 63 لاکھ  روپے سے زائد کی 348 کلو سے زیادہ منشیات برآمد کی گئیں۔ کارروائیوں میں 8 افراد کو … Continue reading کوریئر سے برطانیہ بھیجنے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد →

پاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم، بچوں میں پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص ممکن

امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنیز آف نارتھ امریکا (اپنا) نے پاکستان کی پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم، بچوں میں پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص ممکن

امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنیز آف نارتھ امریکا (اپنا) نے پاکستان کی پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم کردی۔  لیب میں قبل از وقت بچے کی پیدائش میں جسمانی اور ذہنی معذوری کی تشخیص ممکن ہوگی۔ لیبارٹری جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کیمپس میں قائم کی گئی ہے۔ کراچی پریس کلب میں … Continue reading پاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم، بچوں میں پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص ممکن →

ذاکر نائیک کا 165 فٹ بلندی سے ’بنجی جمپ‘ کا حیران کن مظاہرہ

معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں افریقا کے دورے پر ہیں جہاں وہ اس سفر کے لمحات سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر رہے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ مقرر ا
Khabrain Group Pakistan

ذاکر نائیک کا 165 فٹ بلندی سے ’بنجی جمپ‘ کا حیران کن مظاہرہ

معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں افریقا کے دورے پر ہیں جہاں وہ اس سفر کے لمحات سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر رہے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ مقرر اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوگنڈا کے علاقے جنجا میں دریائے نیل کے کنارے ایک سیاحتی مقام پر 165 فٹ (50 میٹر) سے زائد بلندی سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کیا۔ ڈاکٹر … Continue reading ذاکر نائیک کا 165 فٹ بلندی سے ’بنجی جمپ‘ کا حیران کن مظاہرہ →

اڈیالہ جیل کے دورے میں عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی، اصلاحتی کمیٹی کی رکن کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کی جیل اصلاتی کمیٹی کی اہم رکن خدیجہ شاہ کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ اڈیالہ جیل دورے کے دوران ع
Khabrain Group Pakistan

اڈیالہ جیل کے دورے میں عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی، اصلاحتی کمیٹی کی رکن کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کی جیل اصلاتی کمیٹی کی اہم رکن خدیجہ شاہ کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ اڈیالہ جیل دورے کے دوران عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی۔  خدیجہ شاہ کی جانب سے چیف جسٹس کو بھیجے گئے خط میں لکھا گیا ہے کہ … Continue reading اڈیالہ جیل کے دورے میں عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی، اصلاحتی کمیٹی کی رکن کا چیف جسٹس کو خط →

سومناتھ مندرپر محمود غزنوی کے حملوں پر فلم بنانےکا اعلان

14ویں صدی میں افغانستان کے حاکم محمود غزنوی نے ہندوستان پر 17 حملے کئے، ان میں مشہور ترین حملہ گجرات میں واقع سومناتھ مندر پر ہے۔ مؤرخین کے مطابق
Khabrain Group Pakistan

سومناتھ مندرپر محمود غزنوی کے حملوں پر فلم بنانےکا اعلان

14ویں صدی میں افغانستان کے حاکم محمود غزنوی نے ہندوستان پر 17 حملے کئے، ان میں مشہور ترین حملہ گجرات میں واقع سومناتھ مندر پر ہے۔ مؤرخین کے مطابق محمود غزنوی نے اس مندر میں موجود تمام بتوں کو توڑ دیا تھا، جبھی محمود غزنوی کو بت شکن کا لقب دیا تھا۔ بعض مورخین کا … Continue reading سومناتھ مندرپر محمود غزنوی کے حملوں پر فلم بنانےکا اعلان →

انتہائی نایاب گول انڈا 70 ہزار روپے میں فروخت

حال ہی میں ایک انتہائی نایاب گول انڈا برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پاؤنڈز (70 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا ہے۔ اس نایاب انڈ
Khabrain Group Pakistan

انتہائی نایاب گول انڈا 70 ہزار روپے میں فروخت

حال ہی میں ایک انتہائی نایاب گول انڈا برطانیہ میں ایک نیلامی میں 200 برطانوی پاؤنڈز (70 ہزار سے زائد پاکستانی روپے) میں نیلام ہوا ہے۔ اس نایاب انڈے کے سابق مالک برک شائر کے لیمبورن سے تعلق رکھنے والے ایڈ پاونیل تھے جنہوں نے اسے 150 پاؤنڈز میں خریدا تھا۔ انڈے کے مالک بننے … Continue reading انتہائی نایاب گول انڈا 70 ہزار روپے میں فروخت →

اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا اعتراض: قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مشاورت کیلئے موخر کردیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے اعتراض کے باعث ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مزید مشا
Khabrain Group Pakistan

اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا اعتراض: قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مشاورت کیلئے موخر کردیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے اعتراض کے باعث ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مزید مشاورت کیلئے موٴخر کردیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کا اجلاس بدھ کوچیئرمین امین الحق کے زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان … Continue reading اپوزیشن اور حکومتی ارکان کا اعتراض: قائمہ کمیٹی نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل مشاورت کیلئے موخر کردیا →

ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم میں تبو کی زبردست انٹری : مداح حیران

بھارتی اداکارہ تبو  نے ایچ بی او کی مشہور سیریز ’ڈون: پرافیسی‘ کے پانچویں قسط میں شاندار انٹری کی، جہاں وہ سسٹر فرانسسکا کے روپ میں نظر آئیں۔ ا
Khabrain Group Pakistan

ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم میں تبو کی زبردست انٹری : مداح حیران

بھارتی اداکارہ تبو  نے ایچ بی او کی مشہور سیریز ’ڈون: پرافیسی‘ کے پانچویں قسط میں شاندار انٹری کی، جہاں وہ سسٹر فرانسسکا کے روپ میں نظر آئیں۔ ان کا یہ کردار ایک پُراسرار اور بااختیار خاتون کا ہے، جو کبھی شہنشاہ کی محبوبہ رہ چکی تھیں۔ تبو نے انسٹاگرام پر اپنے کردار کی تصویر … Continue reading ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم میں تبو کی زبردست انٹری : مداح حیران →

کرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں جاری بدامنی کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ گیا جہاں انصاف لائرز فارم کے معظم بٹ نے درخواست دائر کی ہے۔ پاکستان تحری
Khabrain Group Pakistan

کرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے

خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں جاری بدامنی کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ گیا جہاں انصاف لائرز فارم کے معظم بٹ نے درخواست دائر کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے قانونی ونگ کے رہنما کی جانب سے دائر درخواست میں آئی جی خیبرپختونخوا کو فریق بنایا گیا اور مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ضلع کرم … Continue reading کرم میں جاری بدامنی پر پی ٹی آئی رہنما عدالت پہنچ گئے →

ندا یاسر کا ناقابل یقین اقدام شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور مشہور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر کا مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔ اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر ک
Khabrain Group Pakistan

ندا یاسر کا ناقابل یقین اقدام شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ اور مشہور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر کا مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔ اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ یاسر اور … Continue reading ندا یاسر کا ناقابل یقین اقدام شوہر کو 3 شادیوں کی اجازت دے دی →

برطانیہ میں 5 سالہ بچے کا قتل گھر سے لاش برآمد, مشکوک خاتون گرفتار

برطانیہ کے گھر میں 5 سالہ بچہ اپنے بیڈ روم میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوس ناک وا
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ میں 5 سالہ بچے کا قتل گھر سے لاش برآمد, مشکوک خاتون گرفتار

برطانیہ کے گھر میں 5 سالہ بچہ اپنے بیڈ روم میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوس ناک واقعہ ایسیکس کے علاقے ساؤتھ اوکینڈن میں پیش آیا۔ برطانوی پولیس نے بتایا کہ 5 سالہ بچے کی شناخت لنکن بٹن کے نام سے ہوئی جس کی موت … Continue reading برطانیہ میں 5 سالہ بچے کا قتل گھر سے لاش برآمد, مشکوک خاتون گرفتار →

وزن کم کرنے کا قدرتی اور گھریلو طریقہ

بہت سی غذائیں، سپلیمنٹس اور ڈائیٹ پلاننگ تیزی سے وزن میں کمی کو یقینی بناتے ہیں لیکن ان کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی سائنسی ثبوت موجود نہیں ہے۔
Khabrain Group Pakistan

وزن کم کرنے کا قدرتی اور گھریلو طریقہ

بہت سی غذائیں، سپلیمنٹس اور ڈائیٹ پلاننگ تیزی سے وزن میں کمی کو یقینی بناتے ہیں لیکن ان کے حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی سائنسی ثبوت موجود نہیں ہے۔  تاہم کچھ ایسی حکمت عملیاں ہیں جن کی سائنس حمایت کرتی ہے اور جن کا وزن کے انتظام پر اثر پڑتا ہے۔ ان طریقوں میں … Continue reading وزن کم کرنے کا قدرتی اور گھریلو طریقہ →

پیرا اولمپک میڈلسٹ حیدر علی کا اعزاز, 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا نقد انعام سے نواز دیا۔ اولمپئین کو انعا
Khabrain Group Pakistan

پیرا اولمپک میڈلسٹ حیدر علی کا اعزاز, 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پیرا اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتنے والے حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا نقد انعام سے نواز دیا۔ اولمپئین کو انعام انعام وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی جانب سے نمایاں کھلاڑیوں کو انعامات … Continue reading پیرا اولمپک میڈلسٹ حیدر علی کا اعزاز, 50 لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا گیا →

امریکی بحریہ کا ٹام کروز کو خراج تحسین اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکار ٹام کروز کو امریکی بحریہ کی جانب سے اعلیٰ ترین سول اعزاز دے نواز دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکا
Khabrain Group Pakistan

امریکی بحریہ کا ٹام کروز کو خراج تحسین اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکار ٹام کروز کو امریکی بحریہ کی جانب سے اعلیٰ ترین سول اعزاز دے نواز دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز کو منگل کے روز ڈپارٹمنٹ آف نیوی ڈسٹنگویشڈ پبلک سروس (ڈی پی ایس) ایوارڈ سے نوازا گیا، جس میں ٹاپ گن اداکار کی امریکی … Continue reading امریکی بحریہ کا ٹام کروز کو خراج تحسین اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نواز دیا →

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا بول پڑا

پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ت
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا بول پڑا

پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پوچھا کہ پاکستان میں وزراء کی تنخواہوں میں 900 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ صحافی نے سوال جاری رکھتے ہوئے کہا کہ … Continue reading پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا بول پڑا →

کرکٹ کا فروغ، امریکا میں نیشنل کرکٹ لیگ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان

نیویارک: (ویب ڈیسک) ‎نیشنل کرکٹ لیگ امریکا نے کرکٹ کے عالمی فروغ اور کمیونٹی کی تعمیر کے عزم کے ساتھ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ اعلان این ای
Khabrain Group Pakistan

کرکٹ کا فروغ، امریکا میں نیشنل کرکٹ لیگ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان

نیویارک: (ویب ڈیسک) ‎نیشنل کرکٹ لیگ امریکا نے کرکٹ کے عالمی فروغ اور کمیونٹی کی تعمیر کے عزم کے ساتھ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا۔ اعلان این ایل سی کی گزشتہ سال کی غیر معمولی کامیابی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں لیگ نے کرکٹ کے مداحوں کو ایک نیا اور دلچسپ … Continue reading کرکٹ کا فروغ، امریکا میں نیشنل کرکٹ لیگ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان →

سلائی مشین سے جائیداد بنانے کے دعویدار نہیں جانتے ملک معاشی وژن سے چلتا ہے، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ مل
Khabrain Group Pakistan

سلائی مشین سے جائیداد بنانے کے دعویدار نہیں جانتے ملک معاشی وژن سے چلتا ہے، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سلائی مشینوں کی کمائی سے جائیدادیں بنانے کا دعویٰ کرنے والوں کو کیا معلوم کہ ملک معاشی وژن سے چلتا ہے سلائی مشینوں کی کمائی سے نہیں۔  ن لیگ کے سینیٹر طلال چوہدری نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی … Continue reading سلائی مشین سے جائیداد بنانے کے دعویدار نہیں جانتے ملک معاشی وژن سے چلتا ہے، طلال چوہدری →

مصری فٹبالر کا نواسی کی لاش سے لپٹ کر رونے والے فلسطینی بزرگ کو خراج تحسین

مصری فٹبالر نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونیوالے انکل خالد اور انکی نواسی کو خراج تحسین پیش کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ پرتگال
Khabrain Group Pakistan

مصری فٹبالر کا نواسی کی لاش سے لپٹ کر رونے والے فلسطینی بزرگ کو خراج تحسین

مصری فٹبالر نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں شہید ہونیوالے انکل خالد اور انکی نواسی کو خراج تحسین پیش کرکے مداحوں کے دل جیت لیے۔ پرتگال کے تاریخی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے معرکے میں ریو ایوینیو اور وکٹوریہ ایف سی کا میچ 2، 2 گول سے برابر رہا تاہم اس میچ میں … Continue reading مصری فٹبالر کا نواسی کی لاش سے لپٹ کر رونے والے فلسطینی بزرگ کو خراج تحسین →

ایشون بھی کرکٹ کو چھوڑ گئے

آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ برسبین ٹیسٹ کے ا
Khabrain Group Pakistan

ایشون بھی کرکٹ کو چھوڑ گئے

آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ برسبین ٹیسٹ کے اختتام پر کپتان روہت شرما کے ہمراہ مشترکہ پرس کانفرس کرتے ہوئے بھارتی اسپنر روی چندران ایشون نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ … Continue reading ایشون بھی کرکٹ کو چھوڑ گئے →

دلجیت بھارت سے متنفر کیوں ہونے لگے ؟کنسرٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر ڈالا

معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بھارت میں مزید کنسرٹس نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے کچھ روز قب
Khabrain Group Pakistan

دلجیت بھارت سے متنفر کیوں ہونے لگے ؟کنسرٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر ڈالا

معروف بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے بھارت میں مزید کنسرٹس نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے کچھ روز قبل چندی گڑھ میں اپنے کنسرٹ کے دوران بھارت میں آئندہ کوئی کنسرٹ نہ کرنے کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ اُنہوں نے چندی گڑھ … Continue reading دلجیت بھارت سے متنفر کیوں ہونے لگے ؟کنسرٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر ڈالا →

بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑنے والے سلمان آغا ,کونسا ریکارڈ بنا ڈالا؟

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے مڈل آرڈر بیٹر سلمان آغا نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ اوپنر صائم ایوب کو دیدیا۔ گزشتہ روز پارل میں
Khabrain Group Pakistan

بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑنے والے سلمان آغا ,کونسا ریکارڈ بنا ڈالا؟

جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کے پہلے ون ڈے مڈل آرڈر بیٹر سلمان آغا نے اپنا مین آف دی میچ کا ایوارڈ اوپنر صائم ایوب کو دیدیا۔ گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو محض 3 وکٹوں سے ہراکر پہلا ون ڈے میچ اپنے نام کیا، اس میچ میں اوپنر … Continue reading بڑے بڑے ناموں کو پیچھے چھوڑنے والے سلمان آغا ,کونسا ریکارڈ بنا ڈالا؟ →

ترسیلات زر، 5 ماہ میں 34 فیصد اضافہ، 14.8 ارب ڈالر ہو گئیں، بلومبرگ

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی غیر قانونی تجارت کے خلاف پاکستان کے اقدامات سے ترسیلات زر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پا
Khabrain Group Pakistan

ترسیلات زر، 5 ماہ میں 34 فیصد اضافہ، 14.8 ارب ڈالر ہو گئیں، بلومبرگ

بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ڈالر کی غیر قانونی تجارت کے خلاف پاکستان کے اقدامات سے ترسیلات زر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ترسیلات زر گزشتہ برس کے مقابلے میں نومبر تک 5 ماہ کے دوران 34 … Continue reading ترسیلات زر، 5 ماہ میں 34 فیصد اضافہ، 14.8 ارب ڈالر ہو گئیں، بلومبرگ →

اسرائیل کے احتجاج کے باوجود غزہ پر خاموش نہیں رہیں گے، آئرلینڈ

آئرلینڈ کے وزیراعظم ٹاوسیچ سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے جیسے احتجاج کے باوجود غزہ پر ان کی مظال
Khabrain Group Pakistan

اسرائیل کے احتجاج کے باوجود غزہ پر خاموش نہیں رہیں گے، آئرلینڈ

آئرلینڈ کے وزیراعظم ٹاوسیچ سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے جیسے احتجاج کے باوجود غزہ پر ان کی مظالم کے حوالے سے خاموش نہیں ہوں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے وزیراعظم سیمون ہیرس نے اسرائیلی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے … Continue reading اسرائیل کے احتجاج کے باوجود غزہ پر خاموش نہیں رہیں گے، آئرلینڈ →

پاکستانی معیشت بحال ہونا شروع، اسٹیٹ بینک کی جاری کھاتے سرپلس ہونے کی رپورٹ جاری

پاکستان معاشی ریکوری کے راستے پر گامزن ہے، ترسیلات زر میں تیزرفتار اضافہ، امپورٹ میں کمی اور ایکسپورٹ میں معتدل اضافے نے جاری کھاتے کو سرپلس م
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی معیشت بحال ہونا شروع، اسٹیٹ بینک کی جاری کھاتے سرپلس ہونے کی رپورٹ جاری

پاکستان معاشی ریکوری کے راستے پر گامزن ہے، ترسیلات زر میں تیزرفتار اضافہ، امپورٹ میں کمی اور ایکسپورٹ میں معتدل اضافے نے جاری کھاتے کو سرپلس میں تبدیل کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق نومبر میں جاری کھاتے کی سرپلس مالیت فروری 2015  (نو سال آٹھ ماہ) کی بلند ترین سطح پر رہی، … Continue reading پاکستانی معیشت بحال ہونا شروع، اسٹیٹ بینک کی جاری کھاتے سرپلس ہونے کی رپورٹ جاری →

رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر لگا کیریئر ختم ہوگیا، ماہرہ خان

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ 2017 میں وائرل ہونے والی تصاویر کے حوالے سے پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔  ان تصاویر
Khabrain Group Pakistan

رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر لگا کیریئر ختم ہوگیا، ماہرہ خان

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کے ساتھ 2017 میں وائرل ہونے والی تصاویر کے حوالے سے پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔  ان تصاویر میں دونوں کو نیویارک کی گلیوں میں سگریٹ نوشی کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر سخت تنقید اور قیاس آرائیوں … Continue reading رنبیر کپور کے ساتھ وائرل تصاویر پر لگا کیریئر ختم ہوگیا، ماہرہ خان →

Get more results via ClueGoal