ریکارڈ ٹوٹنے کا انتظار تھا ایشون نے کمبلے کو مایوس کر دیا
newsare.net
بھارت کیلئے ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیجنڈری اسپنر انیل کمبلے نے روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ گزشتریکارڈ ٹوٹنے کا انتظار تھا ایشون نے کمبلے کو مایوس کر دیا
بھارت کیلئے ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیجنڈری اسپنر انیل کمبلے نے روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ گزشتہ روز برسبین ٹیسٹ میچ کے بعد کپتان روہت شرما کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنیوالے روی ایشون نے جذباتی نوٹ پر … Continue reading ریکارڈ ٹوٹنے کا انتظار تھا ایشون نے کمبلے کو مایوس کر دیا → Read more