Pakistan



تحریک انصاف نے سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا

پی ٹی آئی کے ممبر سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیا گیا، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے انہیں نکالنے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے

پشپا سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

تلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور ’پشپا 2‘ کے اسٹار الو ارجن نے حال ہی میں اپنی فٹنس اور غذا کے حوالے سے اہم راز افشا کیے ہیں۔  الو ارجن نے ان
Khabrain Group Pakistan

پشپا سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

تلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور ’پشپا 2‘ کے اسٹار الو ارجن نے حال ہی میں اپنی فٹنس اور غذا کے حوالے سے اہم راز افشا کیے ہیں۔  الو ارجن نے انکشاف کیا کہ فلم کے لیے انہوں نے کوئی سخت غذا کا پلان فالو نہیں کیا کیونکہ یہ ایک فیملی فلم تھی۔ اداکار … Continue reading پشپا سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا →

عاطف اسلم نے بیٹے کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کردیا

مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے آریان کی سالگرہ انسٹاگرام پر خوبصورت انداز میں منائی۔  گلوکار نے پانچ تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل
Khabrain Group Pakistan

عاطف اسلم نے بیٹے کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کردیا

مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے آریان کی سالگرہ انسٹاگرام پر خوبصورت انداز میں منائی۔  گلوکار نے پانچ تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل ایک کیروسل پوسٹ کی، جس میں اپنے بیٹے کے یادگار لمحات کو قید کیا۔ پہلی تصویر میں آریان کو ڈینم جیکٹ میں ایک دھوپ سے منور بالکونی میں کھڑے دکھایا … Continue reading عاطف اسلم نے بیٹے کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کردیا →

نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس

مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچ
Khabrain Group Pakistan

نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس

مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ ان کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین بلکہ انٹرنیٹ صارفین کو بھی متاثر کیا۔ نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر اپنی پرفارمنس کی ایک جھلک شیئر کی، جس … Continue reading نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس →

قتل کیس؛ سپریم کورٹ جیسا ادارہ بھی اتنا سچ بولتا ہے جتنا ہمارا معاشرہ، جسٹس اطہر من اللہ

عدالت عظمیٰ نے قتل کے ملزم اسحاق کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر ایس پی سپریم کورٹ کو ملزم کو گرفتار کرکے جیل حکام کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
Khabrain Group Pakistan

قتل کیس؛ سپریم کورٹ جیسا ادارہ بھی اتنا سچ بولتا ہے جتنا ہمارا معاشرہ، جسٹس اطہر من اللہ

عدالت عظمیٰ نے قتل کے ملزم اسحاق کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر ایس پی سپریم کورٹ کو ملزم کو گرفتار کرکے جیل حکام کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قتل کیس کی سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے … Continue reading قتل کیس؛ سپریم کورٹ جیسا ادارہ بھی اتنا سچ بولتا ہے جتنا ہمارا معاشرہ، جسٹس اطہر من اللہ →

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھار
Khabrain Group Pakistan

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹفیکیشن کے مطابق شہر کے نجی اسکولز اور کالجز 21 دسمبر سے 5 جنوری … Continue reading وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان →

خلا میں پھنسے خلابازوں کی واپسی مزید تاخیر کا شکار

خلائی تحقیق کے مایہ ناز  امریکی ادارے ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) سے خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور کی واپسی مارچ 2025 کے آخر تک مؤخر
Khabrain Group Pakistan

خلا میں پھنسے خلابازوں کی واپسی مزید تاخیر کا شکار

خلائی تحقیق کے مایہ ناز  امریکی ادارے ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) سے خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور کی واپسی مارچ 2025 کے آخر تک مؤخر کر دی ہے۔ 61 سالہ بیری اور 58 سالہ سُنیتا بوئنگ کے اسٹار لائنر کے ذریعے بین الاقوامی اسپیس سٹیشن گئے تھے۔ یہ اپنے طرز کی … Continue reading خلا میں پھنسے خلابازوں کی واپسی مزید تاخیر کا شکار →

قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط

شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ہے۔ جسٹس قبلہ ایاز نے خط میں ق
Khabrain Group Pakistan

قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط

شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ہے۔ جسٹس قبلہ ایاز نے خط میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ ڈاکٹر مختیار احمد کو یونیورسٹی … Continue reading قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط →

فلسطینی رومال کی طرز پر پینٹس بنانے پر حسن شہریار کو شدید تنقید کا سامنا

مشہور ڈیزائنر حسن شہریار کو فلسطینی رومال کفیہ کی طرز پر پینٹس بنانے پرمداحوں کی ناراضگی کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 1.5ملی
Khabrain Group Pakistan

فلسطینی رومال کی طرز پر پینٹس بنانے پر حسن شہریار کو شدید تنقید کا سامنا

مشہور ڈیزائنر حسن شہریار کو فلسطینی رومال کفیہ کی طرز پر پینٹس بنانے پرمداحوں کی ناراضگی کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 1.5ملین فالوورز رکھنے والے ڈیزائنر حسن شہریار جو ایچ ایس وائے کے نام سے بھی مشہور ہیں حال ہی میں فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی طور … Continue reading فلسطینی رومال کی طرز پر پینٹس بنانے پر حسن شہریار کو شدید تنقید کا سامنا →

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم می
Khabrain Group Pakistan

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ محسن … Continue reading وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی →

کرم معاملے پر اعلیٰ سول و عسکری قیادت کا اہم اجلاس آج ویزراعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت ہوگا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم معاملے پر اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا جس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت شرکت کر
Khabrain Group Pakistan

کرم معاملے پر اعلیٰ سول و عسکری قیادت کا اہم اجلاس آج ویزراعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت ہوگا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم معاملے پر اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا جس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں کرم معاملے پر اہم فیصلوں کا امکان ہے، اپیکس کمیٹی کو … Continue reading کرم معاملے پر اعلیٰ سول و عسکری قیادت کا اہم اجلاس آج ویزراعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت ہوگا →

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست سردار لطیف ک
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔ درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد حسن منٹو، علی احمد کرد، اکرم … Continue reading سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر →

ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ‘ کے اسٹارز کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک مرتبہ پھر ساتھ نظر آئے ہیں جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
Khabrain Group Pakistan

ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ‘ کے اسٹارز کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک مرتبہ پھر ساتھ نظر آئے ہیں جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ماضی میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار رہنے والی مقبول جوڑی کو ایک ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے … Continue reading ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرل →

چپ کرکے کھیلو! رضوان اور کلاسن میں تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ہینرچ کلاسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ گزشتہ رو
Khabrain Group Pakistan

چپ کرکے کھیلو! رضوان اور کلاسن میں تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ہینرچ کلاسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ … Continue reading چپ کرکے کھیلو! رضوان اور کلاسن میں تلخ جملوں کا تبادلہ →

پلیئرز کی کیٹیگریز پر فرنچائزز نے سوال اٹھا دیے

سابق ٹیسٹ کرکٹرز ٹی20 اسٹارز کی قسمت کا فیصلہ کرنے لگے، سلیکٹرز اظہر علی اور اسد شفیق کی جانب سے پی ایس ایل 10 کیلئے مقامی پلیئرز کی کیٹیگریز پر ب
Khabrain Group Pakistan

پلیئرز کی کیٹیگریز پر فرنچائزز نے سوال اٹھا دیے

سابق ٹیسٹ کرکٹرز ٹی20 اسٹارز کی قسمت کا فیصلہ کرنے لگے، سلیکٹرز اظہر علی اور اسد شفیق کی جانب سے پی ایس ایل 10 کیلئے مقامی پلیئرز کی کیٹیگریز پر بعض فرنچائزز نے سوال اٹھا دیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں مقامی پلیئرز کی کیٹیگریز فرنچائزز خود طے کرتی ہیں، ہر ٹیم کو … Continue reading پلیئرز کی کیٹیگریز پر فرنچائزز نے سوال اٹھا دیے →

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاوربار کا آغاز ہوا ہے۔ جمعے کو اسٹاک ایکسچینج میں 342 پوائنٹس کی ت
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کے ساتھ کاوربار کا آغاز ہوا ہے۔ جمعے کو اسٹاک ایکسچینج میں 342 پوائنٹس کی تیزی سے کاروبار کا آغاز ہوا جس پر 100 انڈیکس بڑھ کر 106617 پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ کچھ دیر بعد مارکیٹ میں 1084 پوائنٹس کی … Continue reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی →

ارباز خان والدین کے ہمراہ سابقہ اہلیہ ملائیکہ کے ریسٹورنٹ پہنچ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل ملائیکہ اروڑا کے نئے ریسٹورنٹ میں ان کے سابق شوہر ارباز خان اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ لنچ کرنے پہنچ گئے۔ بھارت
Khabrain Group Pakistan

ارباز خان والدین کے ہمراہ سابقہ اہلیہ ملائیکہ کے ریسٹورنٹ پہنچ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ماڈل ملائیکہ اروڑا کے نئے ریسٹورنٹ میں ان کے سابق شوہر ارباز خان اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ لنچ کرنے پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائیکہ اروڑا نے حال ہی میں ممبئی کے علاقے باندرہ میں اپنا نیا ریسٹورینٹ “Scarlett House” کھولا ہے جس کے خوب چرچے ہورہے ہیں۔ … Continue reading ارباز خان والدین کے ہمراہ سابقہ اہلیہ ملائیکہ کے ریسٹورنٹ پہنچ گئے →

پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاکھوں نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، ڈیٹا اینالیٹکس اور سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے فنی تربیت فراہم کی گئی ہے
Khabrain Group Pakistan

پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاکھوں نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، ڈیٹا اینالیٹکس اور سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے فنی تربیت فراہم کی گئی ہے، پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے۔ ڈی ایٹ ممالک کے گیارہویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا … Continue reading پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے، وزیراعظم →

کرینہ کپور نے سنجے لیلا کیلئے منفی باتیں کیوں کیں؟

بالی وڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ کرینہ کپور جو دل میں کوئی بات نہیں رکھتیں بھارت کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کیلئے ایسے الفاظ ادا کرچکی ہی
Khabrain Group Pakistan

کرینہ کپور نے سنجے لیلا کیلئے منفی باتیں کیوں کیں؟

بالی وڈ کی شوخ و چنچل اداکارہ کرینہ کپور جو دل میں کوئی بات نہیں رکھتیں بھارت کے معروف ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کیلئے ایسے الفاظ ادا کرچکی ہیں جو شاید کوئی اور اداکارہ ادا کرنے کی ہمت نہ رکھتی ہو۔ کرینہ کپور اور سنجے لیلا بھنسالی کے درمیان تنازع کی وجہ کوئی شخص نہیں … Continue reading کرینہ کپور نے سنجے لیلا کیلئے منفی باتیں کیوں کیں؟ →

میرے بچے ہی مجھے آنکھیں دیکھاتے ہیں، ہنی سنگھ کا بادشاہ پر طنز

نامور بھارتی گلوکار و ریپر ہنی سنگھ نے ایک مرتبہ پھر اپنے اور بادشاہ کے درمیان جاری تنازع کو ہوا دیتے ہوئے ان پر طنز کے تیر برسا دیے۔ مقبول ریپر
Khabrain Group Pakistan

میرے بچے ہی مجھے آنکھیں دیکھاتے ہیں، ہنی سنگھ کا بادشاہ پر طنز

نامور بھارتی گلوکار و ریپر ہنی سنگھ نے ایک مرتبہ پھر اپنے اور بادشاہ کے درمیان جاری تنازع کو ہوا دیتے ہوئے ان پر طنز کے تیر برسا دیے۔ مقبول ریپر، گلوکار اور موسیقار یو یو ہنی سنگھ کرسمس کے خصوصی پروگرام کےلیے ڈانس ریئلٹی شو ’انڈیاز بیسٹ ڈانسر بمقابلہ سپر ڈانسر: چیمپئنز کا ٹاکرا‘ … Continue reading میرے بچے ہی مجھے آنکھیں دیکھاتے ہیں، ہنی سنگھ کا بادشاہ پر طنز →

ایشون یا میچ,کوہلی نے غصہ رپورٹر پر نکال دیا

برسبین ٹیسٹ ڈرا ہونے اور دیرینہ دوست روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ کا غصہ ویرات کوہلی نے میلبرن ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی صحافی پر نکال دیا۔ میڈیا
Khabrain Group Pakistan

ایشون یا میچ,کوہلی نے غصہ رپورٹر پر نکال دیا

برسبین ٹیسٹ ڈرا ہونے اور دیرینہ دوست روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ کا غصہ ویرات کوہلی نے میلبرن ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی صحافی پر نکال دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی میلبرن ایئر پورٹ پر رپورٹر اور کیمرا مین پر غصہ ہوگئے جس کی ویڈیوز اور تصاویر تیزی سے وائرل … Continue reading ایشون یا میچ,کوہلی نے غصہ رپورٹر پر نکال دیا →

امیتابھ بچن کےاکاؤنٹنٹ کی ترقیاں ,امبانی کا ریکارڈ توڑنے کو تیار؟

بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن کے سابق اکاؤنٹنٹ پریم چند گودھا کی کہانی عزم، وژن اور کامیابی کی ایک مثال ہے، ایک وقت میں وہ بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتاب
Khabrain Group Pakistan

امیتابھ بچن کےاکاؤنٹنٹ کی ترقیاں ,امبانی کا ریکارڈ توڑنے کو تیار؟

بالی وڈ اسٹار امیتابھ بچن کے سابق اکاؤنٹنٹ پریم چند گودھا کی کہانی عزم، وژن اور کامیابی کی ایک مثال ہے، ایک وقت میں وہ بالی ووڈ کے لیجنڈ امیتابھ بچن کے مالی امور کو سنبھالنے والے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھے لیکن آج وہ بھارت کے امیر ترین افراد میں شامل ہیں۔ راجستھان کے ایک کسان … Continue reading امیتابھ بچن کےاکاؤنٹنٹ کی ترقیاں ,امبانی کا ریکارڈ توڑنے کو تیار؟ →

ریکارڈ ٹوٹنے کا انتظار تھا ایشون نے کمبلے کو مایوس کر دیا

بھارت کیلئے ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیجنڈری اسپنر انیل کمبلے نے روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ گزشت
Khabrain Group Pakistan

ریکارڈ ٹوٹنے کا انتظار تھا ایشون نے کمبلے کو مایوس کر دیا

بھارت کیلئے ٹیسٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیجنڈری اسپنر انیل کمبلے نے روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ پر مایوسی کا اظہار کردیا۔ گزشتہ روز برسبین ٹیسٹ میچ کے بعد کپتان روہت شرما کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنیوالے روی ایشون نے جذباتی نوٹ پر … Continue reading ریکارڈ ٹوٹنے کا انتظار تھا ایشون نے کمبلے کو مایوس کر دیا →

زیادہ بچوں کی خواہش اداکارہ کو مہنگی پڑ گئی, ثنا خان کو ٹرولنگ کا سامنا

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان کو بچوں اور خاندان کی افزائش کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک حالیہ انسٹاگرام ویڈی
Khabrain Group Pakistan

زیادہ بچوں کی خواہش اداکارہ کو مہنگی پڑ گئی, ثنا خان کو ٹرولنگ کا سامنا

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثنا خان کو بچوں اور خاندان کی افزائش کے حوالے سے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک حالیہ انسٹاگرام ویڈیو میں مذہب کے خاطر شوبز کو الوداع کہہ کر نئی زندگی کا آغاز  کرنے والی بھارتی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے اپنی ایک انسٹاگرام ویڈیو میں … Continue reading زیادہ بچوں کی خواہش اداکارہ کو مہنگی پڑ گئی, ثنا خان کو ٹرولنگ کا سامنا →

’’گوپی بہو‘‘ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بھارتی ڈرامہ ’’ساتھ نبھانا ساتھیا‘‘ میں ’’گوپی بہو‘‘ کا مشہور کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی ایک بیٹے کی ماں بن گئی ہیں۔ ا
Khabrain Group Pakistan

’’گوپی بہو‘‘ کے ہاں بیٹے کی پیدائش

بھارتی ڈرامہ ’’ساتھ نبھانا ساتھیا‘‘ میں ’’گوپی بہو‘‘ کا مشہور کردار ادا کرنے والی اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی ایک بیٹے کی ماں بن گئی ہیں۔ اداکارہ نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد سے آگاہ کیا ہے۔ دیولینا نے انسٹاگرام پر ایک … Continue reading ’’گوپی بہو‘‘ کے ہاں بیٹے کی پیدائش →

سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکی
Khabrain Group Pakistan

سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر پر تعطیل کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق 27 دسمبر کو سندھ حکومت کے تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔ سندھ حکومت کی تعطیل … Continue reading سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان →

موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا، موجودہ حکومت نے پی ائی اے کی نجک
Khabrain Group Pakistan

موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد

سابق وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا تمام کام مکمل کرلیا گیا تھا، موجودہ حکومت نے پی ائی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک ایسی حکومت چاہئیے جو کم حکومت کرنے پر یقین کرتی ہوئی، نجکاری  کے … Continue reading موجودہ حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو سبوتاژ کیا، فواد حسن فواد →

9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2024 کو جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں  پی ٹی آئی کے 8  کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسدا
Khabrain Group Pakistan

9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی 2024 کو جناح ہاؤس میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں  پی ٹی آئی کے 8  کارکنوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے لاہور کے تھانہ سرور روڑ کی پولیس کی درخواست پر مقدمے کی ساعت کی، لاہور … Continue reading 9 مئی کیس: پی ٹی آئی کے 8 کارکن اشتہاری قرار →

امام نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی پر الزام عائد کردیا

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی کے معیار پر سوال اٹھادیا۔ مقامی پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے اوپنر ام
Khabrain Group Pakistan

امام نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی پر الزام عائد کردیا

قومی ٹیم کے اوپنر امام الحق نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی کے معیار پر سوال اٹھادیا۔ مقامی پلیٹ فارم کو انٹرویو دیتے ہوئے اوپنر امام الحق نے موجودہ سلیکشن کمیٹی پر “پسند اور ناپسند” کے کلچر کو فروغ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کچھ کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع فراہم … Continue reading امام نے مسلسل نظر انداز کیے جانے پر سلیکشن کمیٹی پر الزام عائد کردیا →

حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے ایل پی جی کے 3.8میٹرک ٹن یومیہ پیداوار کا عمل شروع

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے نئی دریافت شدہ علاقے سے تیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ او جی ڈی سی کی جانب سے پاکستا
Khabrain Group Pakistan

حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے ایل پی جی کے 3.8میٹرک ٹن یومیہ پیداوار کا عمل شروع

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی جانب سے نئی دریافت شدہ علاقے سے تیل اور گیس کی پیداواری سرگرمیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ او جی ڈی سی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کو بذریعہ خط مطلع کیا گیا ہے کہ حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے حاصل ہونے والے گیس کی یومیہ … Continue reading حیدرآباد میں کُنر ویل تھری سے ایل پی جی کے 3.8میٹرک ٹن یومیہ پیداوار کا عمل شروع →

باڑہ: منشیات اسمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے تھانہ باڑہ کی حدود میں پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق باڑہ
Khabrain Group Pakistan

باڑہ: منشیات اسمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

خیبر پختونخوا کے تھانہ باڑہ کی حدود میں پولیس ناکے پر منشیات سمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق باڑہ کے علاقے شلوبر میں پولیس ناکے پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار ندیم خان شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کے لیے حیات آباد … Continue reading باڑہ: منشیات اسمگلروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید →

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کی تعیناتی کا وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 26 جون 2024 کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست مگزا
Khabrain Group Pakistan

ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

ڈائریکٹر جنرل پی ایس بی کی تعیناتی کا وزارت بین الصوبائی رابطہ کا 26 جون 2024 کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست مگزار کے مطابق یاسر پیرزادہ کو ٹرانسفر کر کے پاکستان اسپورٹس بورڈ میں تین سال کے لیے ڈی جی تعینات کرنا غیر قانونی ہے۔ سابق ڈی جی پاکستان … Continue reading ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ یاسر پیرزادہ کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج →

کوریئر سے برطانیہ بھیجنے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد

راولپنڈی میں کوریئر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد کرلیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق من
Khabrain Group Pakistan

کوریئر سے برطانیہ بھیجنے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد

راولپنڈی میں کوریئر کے ذریعے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے 54 گرام کیمیائی مواد برآمد کرلیا گیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں 5 کروڑ 63 لاکھ  روپے سے زائد کی 348 کلو سے زیادہ منشیات برآمد کی گئیں۔ کارروائیوں میں 8 افراد کو … Continue reading کوریئر سے برطانیہ بھیجنے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد →

پاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم، بچوں میں پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص ممکن

امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنیز آف نارتھ امریکا (اپنا) نے پاکستان کی پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائ
Khabrain Group Pakistan

پاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم، بچوں میں پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص ممکن

امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنیز آف نارتھ امریکا (اپنا) نے پاکستان کی پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم کردی۔  لیب میں قبل از وقت بچے کی پیدائش میں جسمانی اور ذہنی معذوری کی تشخیص ممکن ہوگی۔ لیبارٹری جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کیمپس میں قائم کی گئی ہے۔ کراچی پریس کلب میں … Continue reading پاکستان میں پہلی جینیٹک مالیکیولر لیب قائم، بچوں میں پیدائش سے قبل معذوری کی تشخیص ممکن →

ذاکر نائیک کا 165 فٹ بلندی سے ’بنجی جمپ‘ کا حیران کن مظاہرہ

معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں افریقا کے دورے پر ہیں جہاں وہ اس سفر کے لمحات سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر رہے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ مقرر ا
Khabrain Group Pakistan

ذاکر نائیک کا 165 فٹ بلندی سے ’بنجی جمپ‘ کا حیران کن مظاہرہ

معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں افریقا کے دورے پر ہیں جہاں وہ اس سفر کے لمحات سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر رہے ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ مقرر اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے یوگنڈا کے علاقے جنجا میں دریائے نیل کے کنارے ایک سیاحتی مقام پر 165 فٹ (50 میٹر) سے زائد بلندی سے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کیا۔ ڈاکٹر … Continue reading ذاکر نائیک کا 165 فٹ بلندی سے ’بنجی جمپ‘ کا حیران کن مظاہرہ →

اڈیالہ جیل کے دورے میں عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی، اصلاحتی کمیٹی کی رکن کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کی جیل اصلاتی کمیٹی کی اہم رکن خدیجہ شاہ کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ اڈیالہ جیل دورے کے دوران ع
Khabrain Group Pakistan

اڈیالہ جیل کے دورے میں عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی، اصلاحتی کمیٹی کی رکن کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کی جیل اصلاتی کمیٹی کی اہم رکن خدیجہ شاہ کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ اڈیالہ جیل دورے کے دوران عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی۔  خدیجہ شاہ کی جانب سے چیف جسٹس کو بھیجے گئے خط میں لکھا گیا ہے کہ … Continue reading اڈیالہ جیل کے دورے میں عمران خان تک رسائی نہیں دی گئی، اصلاحتی کمیٹی کی رکن کا چیف جسٹس کو خط →

Get more results via ClueGoal