کرم معاملے پر اعلیٰ سول و عسکری قیادت کا اہم اجلاس آج ویزراعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت ہوگا
newsare.net
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم معاملے پر اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا جس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت شرکت کرکرم معاملے پر اعلیٰ سول و عسکری قیادت کا اہم اجلاس آج ویزراعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت ہوگا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم معاملے پر اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا جس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں کرم معاملے پر اہم فیصلوں کا امکان ہے، اپیکس کمیٹی کو … Continue reading کرم معاملے پر اعلیٰ سول و عسکری قیادت کا اہم اجلاس آج ویزراعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت ہوگا → Read more