جرمنی کو کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور سے متعلق خبردار کردیا تھا، سعودی عرب
newsare.net
سعودی عرب نے کہا ہے کہ جرمنی کو کرسمس مارکیٹ میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے والے شخص سے متعلق خبردار کردیا تھا۔ غیرملکی خبرایجنسی نے سعودی ذرائع کے حجرمنی کو کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور سے متعلق خبردار کردیا تھا، سعودی عرب
سعودی عرب نے کہا ہے کہ جرمنی کو کرسمس مارکیٹ میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے والے شخص سے متعلق خبردار کردیا تھا۔ غیرملکی خبرایجنسی نے سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جرمن حکام کو حملہ کرنے والے شخص سے متعلق معلومات فراہم کر دی تھیں۔ سعودی شہری ڈاکٹر طلیب عبدل جواد نے سوشل میڈیا … Continue reading جرمنی کو کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور سے متعلق خبردار کردیا تھا، سعودی عرب → Read more