مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل
newsare.net
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تخت بھائی کے علاقے یمردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل
خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تخت بھائی کے علاقے یخ کوہی میں جائیداد کے تنازع پر باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دوسرا بیٹا، پوتا اور بہو جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات کے … Continue reading مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل → Read more