Pakistan



کیبورڈ پر موجود فضول ترین بٹن جو کام نہیں آتے

کیبورڈ پر انگریزی حروف، عدد اور علامتوں کے بٹنز کارآمد ہوتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کئی بٹن ایسے بھی ہیں جنہیں فضول اور بیکار کہا جائے تو غ

نیٹ فلکس فائٹ نے مائیک ٹائسن کو قانونی جنگ میں پھنسا دیا

باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن کو برطانیہ میں ایک کیسینو اور بیٹنگ کمپنی “میڈیئر” کی جانب سے 1.59 ملین ڈالر ہرجانے کے مقدمے کا سامنا ہے۔ میڈیئر ن
Khabrain Group Pakistan

نیٹ فلکس فائٹ نے مائیک ٹائسن کو قانونی جنگ میں پھنسا دیا

باکسنگ لیجنڈ مائیک ٹائسن کو برطانیہ میں ایک کیسینو اور بیٹنگ کمپنی “میڈیئر” کی جانب سے 1.59 ملین ڈالر ہرجانے کے مقدمے کا سامنا ہے۔ میڈیئر نے الزام لگایا ہے کہ ٹائسن نے ان کے ساتھ معاہدہ توڑ کر نیٹ فلکس اسپانسرڈ فائٹ میں شرکت کی، جس میں ان کا مقابلہ یوٹیوبر سے باکسر بننے … Continue reading نیٹ فلکس فائٹ نے مائیک ٹائسن کو قانونی جنگ میں پھنسا دیا →

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں میں ملوث افراد، اُن کے سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کا خ
Khabrain Group Pakistan

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف مذموم سرگرمیوں میں ملوث افراد، اُن کے سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف نے آج جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا … Continue reading ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف →

کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہر کے 24/7 پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا ڈیفنس میگا سینٹرکے اچانک دورے کیے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی
Khabrain Group Pakistan

کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہر کے 24/7 پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور نادرا ڈیفنس میگا سینٹرکے اچانک دورے کیے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں پاسپورٹ آفس عوامی مرکز اور ڈیفنس میں نادرا میگا سینٹر کا اچانک دورہ کیا، پاسپورٹ اور شناختی کارڈز بنوانے کے لیے آئے شہریوں سے ملاقات کی اور ان … Continue reading کراچی؛ محسن نقوی کا نادرا، پاسپورٹ دفتر کا اچانک دورہ، شہریوں سے بات چیت →

سائنسدانوں نے انڈوں کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

سائنسدانوں نے انڈوں کو زیادہ دیر تک ذخیرہ کرنے کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔ لوزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی (ایل ایس یو) کے محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ ا
Khabrain Group Pakistan

سائنسدانوں نے انڈوں کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا

سائنسدانوں نے انڈوں کو زیادہ دیر تک ذخیرہ کرنے کا نیا طریقہ متعارف کرایا ہے۔ لوزیانا اسٹیٹ یونیورسٹی (ایل ایس یو) کے محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے انڈوں کی شیلف لائف کو بڑھانے کا طریقہ دریافت کرلیا ہے۔ ایل ایس یو کے زرعی مرکز کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق … Continue reading سائنسدانوں نے انڈوں کو طویل عرصے تک محفوظ کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا →

جان ریمبو نے ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کرلیا

پاکستانی اداکارہ افضل خان المعروف جان ریمبو نے اپنی ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔ جان ریمبو ایک پوڈ کاسٹ میں شریک تھے جہاں میزبان
Khabrain Group Pakistan

جان ریمبو نے ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کرلیا

پاکستانی اداکارہ افضل خان المعروف جان ریمبو نے اپنی ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔ جان ریمبو ایک پوڈ کاسٹ میں شریک تھے جہاں میزبان سے ان سے اہلیہ صاحبہ اور ساس نشو بیگم میں جاری اختلافات کے بارے میں سوال کیا۔ افضل خان نے اپنی خوش دامن سے اختلافات کی تصدیق … Continue reading جان ریمبو نے ساس نشو بیگم سے اختلافات کا اعتراف کرلیا →

مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تخت بھائی کے علاقے ی
Khabrain Group Pakistan

مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بائی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق تخت بھائی کے علاقے یخ کوہی میں جائیداد کے  تنازع پر باپ نے بیٹے کے ساتھ مل کر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دوسرا بیٹا، پوتا اور بہو جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واردات کے … Continue reading مردان: جائیداد کے تنازع پر باپ کی فائرنگ سے بیٹا، پوتا اور بہو قتل →

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ مذا
Khabrain Group Pakistan

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا

قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق نے کہا کہ مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کےلیے دونوں کمیٹیوں کے اراکین کو کل دن ساڑھے 11 بجے ملاقات کی دعوت دی ہے، کمیٹیوں کے اراکین سے … Continue reading اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا →

اے آئی ٹیکنالوجی نے رونالڈو کو اہلیہ کے ہمراہ زیارت کروادی

اے آئی ٹیکنالوجی نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو اہلیہ کے ہمراہ مقدس مقامات زیارت کروادی۔ سعودی فٹبال کلب الںصر کے معروف فٹبال
Khabrain Group Pakistan

اے آئی ٹیکنالوجی نے رونالڈو کو اہلیہ کے ہمراہ زیارت کروادی

اے آئی ٹیکنالوجی نے پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو اہلیہ کے ہمراہ مقدس مقامات زیارت کروادی۔ سعودی فٹبال کلب الںصر کے معروف فٹبالر آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے ذریعے سعودی عرب کی انتہائی مقدس مقام کی زیارت کروانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ رونالڈو کو اہلیہ کے ہمراہ … Continue reading اے آئی ٹیکنالوجی نے رونالڈو کو اہلیہ کے ہمراہ زیارت کروادی →

پوپ فرانسس کی غیبت اور چہ مگوئیوں سے گریز کی تاکید

رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے ویٹیکن سٹی کے عہدیداران کو غیبت اور چغلی سے گریز کا مشور
Khabrain Group Pakistan

پوپ فرانسس کی غیبت اور چہ مگوئیوں سے گریز کی تاکید

رومن کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کی آمد پر مبارکباد دیتے ہوئے ویٹیکن سٹی کے عہدیداران کو غیبت اور چغلی سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ وہ ایک دوسرے کے بارے میں برا بولنا بند کریں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پوپ فرانسس نے عہدیداران پر زور دیا … Continue reading پوپ فرانسس کی غیبت اور چہ مگوئیوں سے گریز کی تاکید →

ورون بیٹی ‘لارا‘ کو اپنی کونسی فلم نہیں دکھانا چاہتے؟

بھارتی فلم اسٹار ورون دھون بالی وڈ میں اپنی کئی بلاک بسٹر فلموں کیلئے  جانے جاتے ہیں، اداکار نے حال ہی میں اپنی بیٹی ‘لارا‘ کو اپنی پہلی فلم دک
Khabrain Group Pakistan

ورون بیٹی ‘لارا‘ کو اپنی کونسی فلم نہیں دکھانا چاہتے؟

بھارتی فلم اسٹار ورون دھون بالی وڈ میں اپنی کئی بلاک بسٹر فلموں کیلئے  جانے جاتے ہیں، اداکار نے حال ہی میں اپنی بیٹی ‘لارا‘ کو اپنی پہلی فلم دکھانے کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکار ورون دھون نے اپنی پرسنل اور پروفیشل لائف پر … Continue reading ورون بیٹی ‘لارا‘ کو اپنی کونسی فلم نہیں دکھانا چاہتے؟ →

پی ٹی آئی بانی رہنما کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اورعمران خان کے دیرینہ ساتھی علی خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ سوا
Khabrain Group Pakistan

پی ٹی آئی بانی رہنما کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رہنما اورعمران خان کے دیرینہ ساتھی علی خان نے عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ سوات پریس کلب میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بانی رہنما علی خان نے کہا کہ اس وقت عمران … Continue reading پی ٹی آئی بانی رہنما کا عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک شروع کرنے کا اعلان →

’شاندار کیریئر پر مبارکباد‘: بابر اعظم کا ایشون کو ریٹائرمنٹ پر خراج تحسین

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے حال ہی میں عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان  کرنے والے تجربہ کار بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کو خراج تحس
Khabrain Group Pakistan

’شاندار کیریئر پر مبارکباد‘: بابر اعظم کا ایشون کو ریٹائرمنٹ پر خراج تحسین

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے حال ہی میں عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان  کرنے والے تجربہ کار بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں اشون کی کامیابیوں پر انہیں سراہا۔ چوٹی کے بلے … Continue reading ’شاندار کیریئر پر مبارکباد‘: بابر اعظم کا ایشون کو ریٹائرمنٹ پر خراج تحسین →

30 سالہ خاتون کی نہر میں تیرتی بوری بند لاش برآمد

لاہور: 30 سالہ خاتون کی نہر میں تیرتی ہوئی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق چھانگا مانگا میں دین پور ڈوبہ کے قریب بی ایس لنک نہر سے نامعلو
Khabrain Group Pakistan

30 سالہ خاتون کی نہر میں تیرتی بوری بند لاش برآمد

لاہور: 30 سالہ خاتون کی نہر میں تیرتی ہوئی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق چھانگا مانگا میں دین پور ڈوبہ کے قریب بی ایس لنک نہر سے نامعلوم خاتون کی بوری بند لاش بر آمد، ہوئی جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ خاتون کی لاش ملنے سے متعلق درج کیے … Continue reading 30 سالہ خاتون کی نہر میں تیرتی بوری بند لاش برآمد →

جرمنی کو کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور سے متعلق خبردار کردیا تھا، سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ جرمنی کو کرسمس مارکیٹ میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے والے شخص سے متعلق خبردار کردیا تھا۔ غیرملکی خبرایجنسی نے سعودی ذرائع کے ح
Khabrain Group Pakistan

جرمنی کو کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور سے متعلق خبردار کردیا تھا، سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ جرمنی کو کرسمس مارکیٹ میں لوگوں پر گاڑی چڑھانے والے شخص سے متعلق خبردار کردیا تھا۔ غیرملکی خبرایجنسی نے سعودی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جرمن حکام کو حملہ کرنے والے شخص سے متعلق معلومات فراہم کر دی تھیں۔ سعودی شہری ڈاکٹر طلیب عبدل جواد نے سوشل میڈیا … Continue reading جرمنی کو کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور سے متعلق خبردار کردیا تھا، سعودی عرب →

بھارت سے پاکستان آنے والے فرانسیسی باشندے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

بھارت سے پاکستان آنے والے فرانسیسی باشندے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوگئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس کے مطابق ملک بھر میں انسداد منشیات کی ک
Khabrain Group Pakistan

بھارت سے پاکستان آنے والے فرانسیسی باشندے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد

بھارت سے پاکستان آنے والے فرانسیسی باشندے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوگئی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس کے مطابق ملک بھر میں انسداد منشیات کی کارروائیاں جاری ہیں۔  اسی سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر اے این ایف نے ایک آپریشن میں فرانسیسی باشندے سے بھاری مقدار میں منشیات  برآمد کرلی۔ ملزم  بھارت سے … Continue reading بھارت سے پاکستان آنے والے فرانسیسی باشندے سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد →

9 مئی کیسز: شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریش اور ڈاکٹر یاسمین راشد
Khabrain Group Pakistan

9 مئی کیسز: شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریش اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل  نے شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد … Continue reading 9 مئی کیسز: شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی →

بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی 32 مقدمات
Khabrain Group Pakistan

بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی 32 مقدمات کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئی ہےِ جہاں ان کی جانب سے محمد فیصل ملک نے ضمانت کی … Continue reading بشریٰ بی بی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، 13 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم →

پنجاب میں شیدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلیے بند

پنجاب میں شدید دھند کا راج ہے جس کے باعث تین موٹرویز مختلف مقامات پر ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد ک
Khabrain Group Pakistan

پنجاب میں شیدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلیے بند

پنجاب میں شدید دھند کا راج ہے جس کے باعث تین موٹرویز مختلف مقامات پر ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئیں۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم2 ٹھوکرنیاز بیگ سے بابو صابو تک دھند کی وجہ سے بند ہے جبکہ موٹروے ایم 3 کو سمندری سے درخانہ تک … Continue reading پنجاب میں شیدید دھند، مختلف مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلیے بند →

پورٹس پر پھنسی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز مسترد

 حکومت نے بندرگاہوں پر پھنسی ہوئی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ یہ کاریں پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہ
Khabrain Group Pakistan

پورٹس پر پھنسی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز مسترد

 حکومت نے بندرگاہوں پر پھنسی ہوئی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز کو مسترد کردیا ہے، اور کہا ہے کہ یہ کاریں پالیسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے درآمد کی گئی ہیں۔  اس لیے درآمد کنندگان کو ایسی کوئی رعایت نہیں دی جاسکتی ہے، وزارت تجارت کی  جانب سے پیش کی گئی … Continue reading پورٹس پر پھنسی ونٹیج کاروں کو ایک بار چھوٹ دینے کی تجویز مسترد →

برطانیہ میں لائبریری سے لی گئی کتاب 30 سال بعد لوٹا دی گئی

برطانیہ کی ایک لائبریری کریڈٹن سے لی گئی کتاب جو تین دہائیوں سے زائد عرصے سے التوا میں پڑی تھی بالآخر برطانیہ کی لائبریری کو واپس کر دی گئی۔ کری
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ میں لائبریری سے لی گئی کتاب 30 سال بعد لوٹا دی گئی

برطانیہ کی ایک لائبریری کریڈٹن سے لی گئی کتاب جو تین دہائیوں سے زائد عرصے سے التوا میں پڑی تھی بالآخر برطانیہ کی لائبریری کو واپس کر دی گئی۔ کریڈٹن لائبریری نے جمعرات کو اپنے فیس بک پیج پر کتاب کی تاخیر سے واپسی کے بارے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ہم گمنام شخص … Continue reading برطانیہ میں لائبریری سے لی گئی کتاب 30 سال بعد لوٹا دی گئی →

شاہ رخ خان، ایشوریا اور ابھیشیک کا گانے ’دیوانگی دیوانگی‘ پر زبردست ڈانس

بالی وڈ کے مشہور ستارے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن نے اپنی بیٹی آرادھیا کے سالانہ پروگرام میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنی طلاق کی افواہوں ک
Khabrain Group Pakistan

شاہ رخ خان، ایشوریا اور ابھیشیک کا گانے ’دیوانگی دیوانگی‘ پر زبردست ڈانس

بالی وڈ کے مشہور ستارے ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن نے اپنی بیٹی آرادھیا کے سالانہ پروگرام میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنی طلاق کی افواہوں کو رد کر دیا۔  اس موقع پر یہ جوڑا شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے ابرام کے ساتھ ’دیوانگی دیوانگی‘ کے گانے پر دھوم مچاتے نظر آیا۔ … Continue reading شاہ رخ خان، ایشوریا اور ابھیشیک کا گانے ’دیوانگی دیوانگی‘ پر زبردست ڈانس →

پاکستان سے شکست کے بعد جنوبی افریقی بلے باز مشکل میں پھنس گئے

جنوبی افریقا کے جارح مزاج بلے باز اینرک کلاسن وکٹوں کو لات مارنے کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے۔میچ ریفری نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر میچ ف
Khabrain Group Pakistan

پاکستان سے شکست کے بعد جنوبی افریقی بلے باز مشکل میں پھنس گئے

جنوبی افریقا کے جارح مزاج بلے باز اینرک کلاسن وکٹوں کو لات مارنے کی وجہ سے مشکل میں پھنس گئے۔میچ ریفری نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 15 فی صد جرمانہ عائد کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ویب سائٹ کے مطابق جنوبی افریقی بلے باز کے … Continue reading پاکستان سے شکست کے بعد جنوبی افریقی بلے باز مشکل میں پھنس گئے →

جوڈیشل کمیشن اجلاس، سپریم کورٹ آئینی بینچ کا معاملہ ایجنڈے کا حصہ

سپریم جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، جس میں آئینی بینچ کی توسیع کا معاملہ بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے 21 دسمبر
Khabrain Group Pakistan

جوڈیشل کمیشن اجلاس، سپریم کورٹ آئینی بینچ کا معاملہ ایجنڈے کا حصہ

سپریم جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، جس میں آئینی بینچ کی توسیع کا معاملہ بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے 21 دسمبر کو ہونے والے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے اور سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی مدت میں توسیع … Continue reading جوڈیشل کمیشن اجلاس، سپریم کورٹ آئینی بینچ کا معاملہ ایجنڈے کا حصہ →

پشپا سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

تلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور ’پشپا 2‘ کے اسٹار الو ارجن نے حال ہی میں اپنی فٹنس اور غذا کے حوالے سے اہم راز افشا کیے ہیں۔  الو ارجن نے ان
Khabrain Group Pakistan

پشپا سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

تلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور ’پشپا 2‘ کے اسٹار الو ارجن نے حال ہی میں اپنی فٹنس اور غذا کے حوالے سے اہم راز افشا کیے ہیں۔  الو ارجن نے انکشاف کیا کہ فلم کے لیے انہوں نے کوئی سخت غذا کا پلان فالو نہیں کیا کیونکہ یہ ایک فیملی فلم تھی۔ اداکار … Continue reading پشپا سپر اسٹار الو ارجن نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا →

عاطف اسلم نے بیٹے کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کردیا

مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے آریان کی سالگرہ انسٹاگرام پر خوبصورت انداز میں منائی۔  گلوکار نے پانچ تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل
Khabrain Group Pakistan

عاطف اسلم نے بیٹے کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کردیا

مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے آریان کی سالگرہ انسٹاگرام پر خوبصورت انداز میں منائی۔  گلوکار نے پانچ تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل ایک کیروسل پوسٹ کی، جس میں اپنے بیٹے کے یادگار لمحات کو قید کیا۔ پہلی تصویر میں آریان کو ڈینم جیکٹ میں ایک دھوپ سے منور بالکونی میں کھڑے دکھایا … Continue reading عاطف اسلم نے بیٹے کی سالگرہ پر دل کو چھو لینے والا لمحہ شیئر کردیا →

نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس

مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچ
Khabrain Group Pakistan

نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس

مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ ان کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین بلکہ انٹرنیٹ صارفین کو بھی متاثر کیا۔ نورا فتیحی نے انسٹاگرام پر اپنی پرفارمنس کی ایک جھلک شیئر کی، جس … Continue reading نورا فتیحی کی کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں دھماکے دار ڈانس پرفارمنس →

قتل کیس؛ سپریم کورٹ جیسا ادارہ بھی اتنا سچ بولتا ہے جتنا ہمارا معاشرہ، جسٹس اطہر من اللہ

عدالت عظمیٰ نے قتل کے ملزم اسحاق کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر ایس پی سپریم کورٹ کو ملزم کو گرفتار کرکے جیل حکام کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
Khabrain Group Pakistan

قتل کیس؛ سپریم کورٹ جیسا ادارہ بھی اتنا سچ بولتا ہے جتنا ہمارا معاشرہ، جسٹس اطہر من اللہ

عدالت عظمیٰ نے قتل کے ملزم اسحاق کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر ایس پی سپریم کورٹ کو ملزم کو گرفتار کرکے جیل حکام کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قتل کیس کی سماعت کی۔ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے … Continue reading قتل کیس؛ سپریم کورٹ جیسا ادارہ بھی اتنا سچ بولتا ہے جتنا ہمارا معاشرہ، جسٹس اطہر من اللہ →

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھار
Khabrain Group Pakistan

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ پرائیوٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹفیکیشن کے مطابق شہر کے نجی اسکولز اور کالجز 21 دسمبر سے 5 جنوری … Continue reading وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان →

خلا میں پھنسے خلابازوں کی واپسی مزید تاخیر کا شکار

خلائی تحقیق کے مایہ ناز  امریکی ادارے ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) سے خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور کی واپسی مارچ 2025 کے آخر تک مؤخر
Khabrain Group Pakistan

خلا میں پھنسے خلابازوں کی واپسی مزید تاخیر کا شکار

خلائی تحقیق کے مایہ ناز  امریکی ادارے ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) سے خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور کی واپسی مارچ 2025 کے آخر تک مؤخر کر دی ہے۔ 61 سالہ بیری اور 58 سالہ سُنیتا بوئنگ کے اسٹار لائنر کے ذریعے بین الاقوامی اسپیس سٹیشن گئے تھے۔ یہ اپنے طرز کی … Continue reading خلا میں پھنسے خلابازوں کی واپسی مزید تاخیر کا شکار →

قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط

شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ہے۔ جسٹس قبلہ ایاز نے خط میں ق
Khabrain Group Pakistan

قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط

شریعت اپیلیٹ بینچ کے جج جسٹس قبلہ ایاز نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ہے۔ جسٹس قبلہ ایاز نے خط میں قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ ڈاکٹر مختیار احمد کو یونیورسٹی … Continue reading قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کی خراب کارکردگی پر قبلہ ایاز کا چیف جسٹس کو خط →

فلسطینی رومال کی طرز پر پینٹس بنانے پر حسن شہریار کو شدید تنقید کا سامنا

مشہور ڈیزائنر حسن شہریار کو فلسطینی رومال کفیہ کی طرز پر پینٹس بنانے پرمداحوں کی ناراضگی کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 1.5ملی
Khabrain Group Pakistan

فلسطینی رومال کی طرز پر پینٹس بنانے پر حسن شہریار کو شدید تنقید کا سامنا

مشہور ڈیزائنر حسن شہریار کو فلسطینی رومال کفیہ کی طرز پر پینٹس بنانے پرمداحوں کی ناراضگی کا سامنا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر 1.5ملین فالوورز رکھنے والے ڈیزائنر حسن شہریار جو ایچ ایس وائے کے نام سے بھی مشہور ہیں حال ہی میں فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی طور … Continue reading فلسطینی رومال کی طرز پر پینٹس بنانے پر حسن شہریار کو شدید تنقید کا سامنا →

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم می
Khabrain Group Pakistan

وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ملاقات ہوئی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور کرم میں قیام امن کے لیے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔ محسن … Continue reading وزیر داخلہ کی وزیراعلیٰ کے پی سے ملاقات، قیام امن کیلیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی →

کرم معاملے پر اعلیٰ سول و عسکری قیادت کا اہم اجلاس آج ویزراعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت ہوگا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم معاملے پر اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا جس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت شرکت کر
Khabrain Group Pakistan

کرم معاملے پر اعلیٰ سول و عسکری قیادت کا اہم اجلاس آج ویزراعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت ہوگا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم معاملے پر اپیکس کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج ہوگا جس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا کہنا ہے کہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں کرم معاملے پر اہم فیصلوں کا امکان ہے، اپیکس کمیٹی کو … Continue reading کرم معاملے پر اعلیٰ سول و عسکری قیادت کا اہم اجلاس آج ویزراعلیٰ گنڈاپور کی زیر صدارت ہوگا →

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست سردار لطیف ک
Khabrain Group Pakistan

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جس می ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست سردار لطیف کھوسہ اور بیرسٹر صلاح الدین کے ذریعے دائر کی گئی۔ درخواست گزاروں میں حامد خان، امان اللہ کنرانی، عابد حسن منٹو، علی احمد کرد، اکرم … Continue reading سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر →

ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ‘ کے اسٹارز کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک مرتبہ پھر ساتھ نظر آئے ہیں جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
Khabrain Group Pakistan

ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم ’جب وی میٹ‘ کے اسٹارز کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک مرتبہ پھر ساتھ نظر آئے ہیں جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ماضی میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار رہنے والی مقبول جوڑی کو ایک ساتھ دیکھ کر مداح حیران رہ گئے … Continue reading ماضی کی مقبول جوڑی کرینہ اور شاہد کپور برسوں بعد ایک ساتھ، تصویر وائرل →

Get more results via ClueGoal