ثقافتی برائیڈل شو رنگ بکھیر کر اختتام پذیر
newsare.net
رنگوں’ موسیقی’ خوبصورتی اور رونق سے سجے سہ روزہ عروسی ملبوسات کا فیشن شو ”برائیڈل کیٹیور ویک” تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیرثقافتی برائیڈل شو رنگ بکھیر کر اختتام پذیر
رنگوں’ موسیقی’ خوبصورتی اور رونق سے سجے سہ روزہ عروسی ملبوسات کا فیشن شو ”برائیڈل کیٹیور ویک” تمام تر رعنائیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ دوسرے دن کے پہلے شو کا آغاز امینہ یاسمین بائی منصور اکرام برائیڈل/ فارمل کیٹیور17نے اپنے ملبوسات پیش کرکے کیا۔ ان کے بعد عائشہ اور عثمان قمرکا انتخاب پیش کیا … Continue reading ثقافتی برائیڈل شو رنگ بکھیر کر اختتام پذیر → Read more