ملک میں سردی بڑھ گئی منفی 7 ڈگری کس شہر کو جمانے لگا؟
newsare.net
ملک میں سردی کی شدت بڑھنے کے بعد کئی شہروں میں درجہ حرارت کم ہوگیا جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیاتملک میں سردی بڑھ گئی منفی 7 ڈگری کس شہر کو جمانے لگا؟
ملک میں سردی کی شدت بڑھنے کے بعد کئی شہروں میں درجہ حرارت کم ہوگیا جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید … Continue reading ملک میں سردی بڑھ گئی منفی 7 ڈگری کس شہر کو جمانے لگا؟ → Read more