میکسیکو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک
newsare.net
میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ دشوار گزار گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ریمیکسیکو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک
میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ دشوار گزار گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ریاست لاپروتا سے پرواز بھری تھی۔ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ایک … Continue reading میکسیکو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک → Read more