امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم
newsare.net
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ایامید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج پہلا دور ہوا جس میں حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ … Continue reading امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم → Read more