پاکستانی شہریوں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش ہے: امریکہ,برطانیہ
newsare.net
برطانوی حکومت نے پاکستان کی جانب سے 25 شہریوں کو فوجی عدالتوں میں سزا سنائے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں، برطانیہ کے دفتر خاپاکستانی شہریوں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش ہے: امریکہ,برطانیہ
برطانوی حکومت نے پاکستان کی جانب سے 25 شہریوں کو فوجی عدالتوں میں سزا سنائے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں، برطانیہ کے دفتر خارجہ نے پاکستان کی خودمختاری کو تسلیم کیا لیکن ٹرائلز میں شفافیت اور انصاف کے فقدان کا مسئلہ اٹھایا۔ اس نے پاکستان پر زور دیا کہ … Continue reading پاکستانی شہریوں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش ہے: امریکہ,برطانیہ → Read more