Pakistan



ملائکہ اروڑا کا خواتین کے نام معنی خیز پیغام

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ اور رقاصہ ملائکہ اروڑا نے تمام خواتین کو معنی خیز پیغام کے ذریعے اہم مشورہ دے دیا۔ان دنوں اداکارہ ملائکہ اروڑا ارجن کپو

پاکستانی وفد کا دورہ کابل، افغان حکام کیساتھ سرحد پار سے دہشت گردی سمیت اہم امور پر مذاکرات

افغانستان کیلیے خصوصی نمائندے محمد صادق کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کابل میں افغان حکام کیساتھ اہم مذاکرات کیے۔ ذرائع کے مطابق پاکستا
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی وفد کا دورہ کابل، افغان حکام کیساتھ سرحد پار سے دہشت گردی سمیت اہم امور پر مذاکرات

افغانستان کیلیے خصوصی نمائندے محمد صادق کی قیادت میں اعلیٰ اختیاراتی وفد نے کابل میں افغان حکام کیساتھ اہم مذاکرات کیے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کا حالیہ دورہ کابل دہشت گردی کے مسئلے حل کیلیے ڈپلومیسی کو ایک اور موقع دینے کی کوشش کا حصہ تھا۔ کابل میں قیام کے دوران پاکستانی وفد نے … Continue reading پاکستانی وفد کا دورہ کابل، افغان حکام کیساتھ سرحد پار سے دہشت گردی سمیت اہم امور پر مذاکرات →

عالمی بینک کا پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض منظور

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس رقم سے سندھ میں سیلاب متاثرین کے گھروں
Khabrain Group Pakistan

عالمی بینک کا پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض منظور

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ۔ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس رقم سے سندھ میں سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر نو کی جائے گی،جس میں 4 لاکھ 10 ہزار رہائشی یونٹس کی مالکانہ تعمیر شامل ہے۔ اضافی معاونت سے مزید ساڑھے 3 لاکھ … Continue reading عالمی بینک کا پاکستان کے لیے 45 کروڑ ڈالر قرض منظور →

ایل این جی کی امپورٹ سے مقامی صنعت کو 192 ملین ڈالرز کا نقصان

ایل این جی کی امپورٹ سے ایک بار پھر مقامی آئل اینڈ گیس انڈسٹری متاثر ہونا شروع ہوگئی، ایکسپلوریشن کمپنیوں  کو گزشتہ چار ماہ کے دوران 192 ملین ڈا
Khabrain Group Pakistan

ایل این جی کی امپورٹ سے مقامی صنعت کو 192 ملین ڈالرز کا نقصان

ایل این جی کی امپورٹ سے ایک بار پھر مقامی آئل اینڈ گیس انڈسٹری متاثر ہونا شروع ہوگئی، ایکسپلوریشن کمپنیوں  کو گزشتہ چار ماہ کے دوران 192 ملین ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ ایل این جی کی امپورٹ کے بعد گیس یوٹیلیٹیز نے مقامی فیلڈز سے گیس کی سپلائی کم کردی ہے، جو ایکسپلوریشن … Continue reading ایل این جی کی امپورٹ سے مقامی صنعت کو 192 ملین ڈالرز کا نقصان →

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی خفیہ شادی؟ تصاویر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی کرکٹر محمد شامی کیساتھ شادی کی تصاویر نے فینز کے ہوش اڑادیے۔ ثانیہ مرزا نے سال 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک س
Khabrain Group Pakistan

ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی خفیہ شادی؟ تصاویر وائرل

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی کرکٹر محمد شامی کیساتھ شادی کی تصاویر نے فینز کے ہوش اڑادیے۔ ثانیہ مرزا نے سال 2010 میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے محبت کی شادی کی تھی جن سے ان کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک 2018 میں پیدا ہوا۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی 13 … Continue reading ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی خفیہ شادی؟ تصاویر وائرل →

ایشوریا رائے کا فلم میں پہنا گیا لہنگا عجائب گھر کی زینت بن گیا

بالی وڈ کی مقبول ترین تاریخی فلموں میں شمار کی جانے والی فلم ‘جودھا اکبر’ میں بھارتی کی حسین ترین اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے پہنا گی
Khabrain Group Pakistan

ایشوریا رائے کا فلم میں پہنا گیا لہنگا عجائب گھر کی زینت بن گیا

بالی وڈ کی مقبول ترین تاریخی فلموں میں شمار کی جانے والی فلم ‘جودھا اکبر’ میں بھارتی کی حسین ترین اداکارہ ایشوریا رائے کی جانب سے پہنا گیا لہنگا میوزیم کی زینت بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ‘جودھا اکبر’ میں اداکارہ ایشوریا رائے اور اداکار ریتک روشن کی اداکاری کے علاوہ ان دونوں کے درمیان … Continue reading ایشوریا رائے کا فلم میں پہنا گیا لہنگا عجائب گھر کی زینت بن گیا →

ٹیلر سوئفٹ نے کم سن مداح کو اپنا قیمتی لباس گفٹ کردیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کینساس سٹی، میسوری کے چلڈرن مرسی اسپتال کے حالیہ دورے کے دوران نیا نام کی ایک ننھی پرستار کو
Khabrain Group Pakistan

ٹیلر سوئفٹ نے کم سن مداح کو اپنا قیمتی لباس گفٹ کردیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کینساس سٹی، میسوری کے چلڈرن مرسی اسپتال کے حالیہ دورے کے دوران نیا نام کی ایک ننھی پرستار کو حیران کر دیا۔اپنی سخی طبیعت کے لیے مشہور 35 سالہ گلوکارہ نے زیرعلاج بچوں کے چہروں پر خوشی بکھیرنے کے لیے اپنا دن اسپتال میں گزارا تھا۔اداکارہ … Continue reading ٹیلر سوئفٹ نے کم سن مداح کو اپنا قیمتی لباس گفٹ کردیا →

ابھیجیت بھٹا چاریہ نے سلمان خان کو شرابی کہہ دیا

ممبئی :بالی ووڈ کے پلے بیک سنگر اور بالی ووڈ خانز سے متعلق متنازع بیانات دینے سے مشہور گلوگار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان پ
Khabrain Group Pakistan

ابھیجیت بھٹا چاریہ نے سلمان خان کو شرابی کہہ دیا

ممبئی :بالی ووڈ کے پلے بیک سنگر اور بالی ووڈ خانز سے متعلق متنازع بیانات دینے سے مشہور گلوگار ابھیجیت بھٹاچاریہ نے شاہ رخ خان کے بعد سلمان خان پر بھی طنز کے تیر برسانے شروع کردیے۔گزشتہ چند دنوں سے ابھیجیت اپنے بیانات کے سبب موضوع بحث بنے ہوئے ہیں ، کبھی سلمان خان کو … Continue reading ابھیجیت بھٹا چاریہ نے سلمان خان کو شرابی کہہ دیا →

عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور وکلا اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنما اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ان کی بہنوں کی آمد بھی متوقع ہے۔  آج اڈیالہ جیل
Khabrain Group Pakistan

عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور وکلا اڈیالہ جیل پہنچ گئے

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنما اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ان کی بہنوں کی آمد بھی متوقع ہے۔  آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں کا دن ہے، سپریم کورٹ بار کے سابق صدر قاضی انور، وکیل علی بخاری، وکیل علی اعجاز بٹر اڈیالہ جیل … Continue reading عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور وکلا اڈیالہ جیل پہنچ گئے →

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری

سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں آئی جی اسلام آباد نے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے۔ نوٹسز ملزم صبغت اللہ ورک، محمد ارشد، عطاالر
Khabrain Group Pakistan

سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری

سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں آئی جی اسلام آباد نے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری کردیے۔ نوٹسز ملزم صبغت اللہ ورک، محمد ارشد، عطاالرحمان، اظہر مشوانی، عروسہ ندیم شاہ، محمد علی ملک، شاہ زیب ورک، موسیٰ ورک، اکرام کٹھانہ، تقویم صدیق اور محمد نعمان افضل کو جاری کئے گئے۔  ذرائع کے مطابق … Continue reading سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والے 11 ملزمان کو نوٹسز جاری →

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا، کوئٹہ میں پانی جم گیا

بلوچستان میں شدید سردی کے باعث کوئٹہ میں سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا جب کہ زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں
Khabrain Group Pakistan

بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا، کوئٹہ میں پانی جم گیا

بلوچستان میں شدید سردی کے باعث کوئٹہ میں سڑکوں پر کھڑا پانی جم گیا جب کہ زیارت میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور جیوانی میں 12 ڈگری سینٹی گریڈ  ریکارڈ ہوا۔ اسی طرح نوکنڈی میں 2، چمن میں منفی ایک، … Continue reading بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 10 تک گر گیا، کوئٹہ میں پانی جم گیا →

اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق حکم امتناع، الیکشن ٹربیونل کارروائی غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی

اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے  ملتوی کردی۔ نئے اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے 18 دسمبر سے 5 ماہ
Khabrain Group Pakistan

اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق حکم امتناع، الیکشن ٹربیونل کارروائی غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی

اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے  ملتوی کردی۔ نئے اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے 18 دسمبر سے 5 ماہ بعد کام کا آغاز کیا تھا اور فریقین کو نوٹس جاری کیے تھے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ٹریبیونل کارروائی روکنے کے حکم امتناع کی وجہ … Continue reading اسلام آباد کے 3 حلقوں سے متعلق حکم امتناع، الیکشن ٹربیونل کارروائی غیرمعینہ مدت کیلیے ملتوی →

کرکٹ میں اجارہ داری؛ برطانوی اخبار بھارتیوں پر پھٹ پڑا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کے مفادات کا خیال رکھنے پر برطانوی اخبار نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا پول کھول کررکھ
Khabrain Group Pakistan

کرکٹ میں اجارہ داری؛ برطانوی اخبار بھارتیوں پر پھٹ پڑا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت کے مفادات کا خیال رکھنے پر برطانوی اخبار نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا پول کھول کررکھ دیا۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی میں بھارت کو فائدہ پہنچانے کیلئے کھیل کی ساکھ کو … Continue reading کرکٹ میں اجارہ داری؛ برطانوی اخبار بھارتیوں پر پھٹ پڑا →

پاکستانی شہریوں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش ہے: امریکہ,برطانیہ

برطانوی حکومت نے پاکستان کی جانب سے 25 شہریوں کو فوجی عدالتوں میں سزا سنائے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں، برطانیہ کے دفتر خا
Khabrain Group Pakistan

پاکستانی شہریوں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش ہے: امریکہ,برطانیہ

برطانوی حکومت نے پاکستان کی جانب سے 25 شہریوں کو فوجی عدالتوں میں سزا سنائے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں، برطانیہ کے دفتر خارجہ نے پاکستان کی خودمختاری کو تسلیم کیا لیکن ٹرائلز میں شفافیت اور انصاف کے فقدان کا مسئلہ اٹھایا۔ اس نے پاکستان پر زور دیا کہ … Continue reading پاکستانی شہریوں کی فوجی عدالتوں سے سزاؤں پر تشویش ہے: امریکہ,برطانیہ →

ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 16 ترقیاتی منصوبے متوقع

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے ملک میں آئندہ سال 16 ترقیاتی منصوبے متوقع ہیں جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے7 ترقیاتی منصوبوں
Khabrain Group Pakistan

ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 16 ترقیاتی منصوبے متوقع

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے ملک میں آئندہ سال 16 ترقیاتی منصوبے متوقع ہیں جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے7 ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے بجلی کی ترسیل کے نظام کو جدید بنانے کیلیے اے ڈی بی کا 200 ملین ڈالر کا منصوبہ متوقع … Continue reading ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 16 ترقیاتی منصوبے متوقع →

9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا

امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی
Khabrain Group Pakistan

9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا

امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ واشنگٹن کو 9 مئی کے مظاہروں میں … Continue reading 9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا →

ٹرمپ کا فوج اور اسکولوں سے خواجہ سراؤں کو نکالنے کا اعلان

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اپنا عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد خواجہ سراؤں کو امریکا کی مسلح افواج اور اسکولوں سے نکال دوں گا۔
Khabrain Group Pakistan

ٹرمپ کا فوج اور اسکولوں سے خواجہ سراؤں کو نکالنے کا اعلان

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اپنا عہدہ سنبھالنے کے فوری بعد خواجہ سراؤں کو امریکا کی مسلح افواج اور اسکولوں سے نکال دوں گا۔ ایک تقریب سے خطاب کے دوران ٹرمپ نے کہا کہ میں بطور امریکی صدر اپنے دفتر میں پہلے دن بچوں کے جنسی استحصال کو ختم کرنے، … Continue reading ٹرمپ کا فوج اور اسکولوں سے خواجہ سراؤں کو نکالنے کا اعلان →

برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا

برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گی
Khabrain Group Pakistan

برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا

برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے25 شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل میں شفافیت، آزادانہ جانچ پڑتال کا فقدان ہے۔ اعلامیے … Continue reading برطانیہ کا 9 مئی مقدمات میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کی سزاؤں پر ردعمل سامنے آگیا →

“چِلاؤ مت…”، ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن اور بیٹی آرادھیا کو رپورٹر سے بچاتے ہوئے نظر آ رہے
Khabrain Group Pakistan

“چِلاؤ مت…”، ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنی اہلیہ ایشوریا رائے بچن اور بیٹی آرادھیا کو رپورٹر سے بچاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یہ واقعہ دھیرُبھائی امبانی انٹرنیشنل اسکول کے سالانہ دن کے موقع پر پیش آیا۔ جہاں بچن خاندان اپنی بیٹی آرادھیا کی کارکردگی دیکھنے … Continue reading “چِلاؤ مت…”، ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے اور آرادھیا کو رپورٹر سے بچایا، ویڈیو وائرل →

دس لاکھ بچے فری لانسنگ سیکھ لیں تو اربوں ڈالر ملک میں آئیں گے، کنول چیمہ

محترمہ کنول چیمہ ، Based Techکاروباری شخصت ہیں۔ ڈاکٹر والدین کی بیٹی ہونے کے ناطے ان پر ڈاکٹر بننے کا دباؤ تھا مگر انہوں نے اپنے رجحان اورشوق کی پی
Khabrain Group Pakistan

دس لاکھ بچے فری لانسنگ سیکھ لیں تو اربوں ڈالر ملک میں آئیں گے، کنول چیمہ

محترمہ کنول چیمہ ، Based Techکاروباری شخصت ہیں۔ ڈاکٹر والدین کی بیٹی ہونے کے ناطے ان پر ڈاکٹر بننے کا دباؤ تھا مگر انہوں نے اپنے رجحان اورشوق کی پیروی کی اور ٹیکنا لوجی کی فیلڈ کو اپنایا۔ عملی زندگی میں کامیاب ہو کر اپنے ڈاکٹر نہ بننے کے فیصلے کودرست ثابت کیا۔ آپ ایک … Continue reading دس لاکھ بچے فری لانسنگ سیکھ لیں تو اربوں ڈالر ملک میں آئیں گے، کنول چیمہ →

عمران خان کو سزا ہوئی تو یورپی یونین جی ایس پی پلس معاہدہ ختم کردے گا، پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے 9 مئی ملزمان کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی معشیت کے لیے نقصان دہ قراردیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے مرکز
Khabrain Group Pakistan

عمران خان کو سزا ہوئی تو یورپی یونین جی ایس پی پلس معاہدہ ختم کردے گا، پی ٹی آئی

تحریک انصاف نے 9 مئی ملزمان کے ملٹری کورٹ ٹرائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملکی معشیت کے لیے نقصان دہ قراردیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ ملٹری کورٹ میں سیویلین کے ٹرائلز پر یورپی یونین کا ردعمل سامنے آگیا، اگر القادر ٹرسٹ میں بانی چیرمین کو … Continue reading عمران خان کو سزا ہوئی تو یورپی یونین جی ایس پی پلس معاہدہ ختم کردے گا، پی ٹی آئی →

دوہزار پچیس میںں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

آئندہ سال 2025 کے لیے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں قومی و  اسلامی  تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع پ
Khabrain Group Pakistan

دوہزار پچیس میںں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

آئندہ سال 2025 کے لیے حکومت نے عام تعطیلات کے ایام کا اعلان کردیا ۔ اس سلسلے میں قومی و  اسلامی  تہواروں اور اقلیتوں کے تہواروں سمیت مختلف مواقع پر چھٹیوں کا کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان میں ہونے والی سالانہ تعطیلات میں 5 فروری یوم … Continue reading دوہزار پچیس میںں عام تعطیلات کون سی ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا →

فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے درمیان طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضو
Khabrain Group Pakistan

فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار فیروز خان اور ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے درمیان طلاق کی افواہیں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں۔  حال ہی میں ڈاکٹر زینب نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر فیروز خان کو باکسنگ کے دوستانہ میچ … Continue reading فیروز خان کی دوسری اہلیہ زینب کے ساتھ لڑتے ہوئے ویڈیو وائرل →

ورون دھون کا خوفناک انکشاف: بااثر شخص کی بیوی زبردستی میرے گھر میں گھس آئی!

بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کا ایک خوفناک واقعہ سنایا۔  انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک بااثر شخص کی ب
Khabrain Group Pakistan

ورون دھون کا خوفناک انکشاف: بااثر شخص کی بیوی زبردستی میرے گھر میں گھس آئی!

بالی وڈ کے معروف اداکار ورون دھون نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کا ایک خوفناک واقعہ سنایا۔  انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک بااثر شخص کی بیوی ان کے گھر میں گھس آئی تھی، جس نے انہیں شدید خوفزدہ کردیا۔ ورون دھون نے بتایا کہ ایک خاتون، جو کسی بااثر شخص … Continue reading ورون دھون کا خوفناک انکشاف: بااثر شخص کی بیوی زبردستی میرے گھر میں گھس آئی! →

امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ای
Khabrain Group Pakistan

امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی میں اراکینِ قومی اسمبلی اعجاز الحق اور سردار خالد مگسی کو شامل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی اتحادی کمیٹی اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آج پہلا دور ہوا جس میں حکومتی اتحاد نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ … Continue reading امید ہے ملک کے وسیع تر مفاد کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوگی، وزیراعظم →

متحدہ عرب امارات نے سالِ نو پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
Khabrain Group Pakistan

متحدہ عرب امارات نے سالِ نو پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات نے سال نو کے جشن کو منانے اور سیاحوں کی زیادہ سے زیادہ متوقع آمد کے پیش نظر یکم جنوری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت افرادی قوت اور انسانی وسائل کی اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ نئے سال کے … Continue reading متحدہ عرب امارات نے سالِ نو پر عام تعطیل کا اعلان کردیا →

میکسیکو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ دشوار گزار گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ری
Khabrain Group Pakistan

میکسیکو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک

میکسیکو میں ایک چھوٹا طیارہ دشوار گزار گھنے جنگل میں گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے میکسیکو کی ریاست لاپروتا سے پرواز بھری تھی۔ پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ ریسکیو آپریشن کے دوران ایک … Continue reading میکسیکو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ؛ 7 افراد ہلاک →

پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افری
Khabrain Group Pakistan

پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا۔ جوہانسبرگ کے وانڈررز اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے مابین تیسرے ون ڈے کے دوران اسٹیڈیم میں موجود خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ بچے کی پیدائش اسٹیڈیم کی میڈیکل فیسیلٹی میں ہوئی جہاں موجود ڈاکٹرز … Continue reading پاکستان اور جنوبی افریقا کا تیسرا ون ڈے دو منفرد واقعات کی وجہ سے یادگار بن گیا →

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات؛ وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے۔ فریقین کے مابین مذاکرات کے لیے حکومتی اور تحریک
Khabrain Group Pakistan

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات؛ وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے سلسلے میں وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے۔ فریقین کے مابین مذاکرات کے لیے حکومتی اور تحریک انصاف کی کمیٹیوں کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں حکومت کی جانب سے … Continue reading حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات؛ وزیراعظم آج صدر مملکت سے اہم ملاقات کریں گے →

ملک میں سردی بڑھ گئی منفی 7 ڈگری کس شہر کو جمانے لگا؟

ملک میں سردی کی شدت بڑھنے کے بعد کئی شہروں میں درجہ حرارت کم ہوگیا جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات
Khabrain Group Pakistan

ملک میں سردی بڑھ گئی منفی 7 ڈگری کس شہر کو جمانے لگا؟

ملک میں سردی کی شدت بڑھنے کے بعد کئی شہروں میں درجہ حرارت کم ہوگیا جب کہ بلوچستان میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، تاہم پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید … Continue reading ملک میں سردی بڑھ گئی منفی 7 ڈگری کس شہر کو جمانے لگا؟ →

کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے، گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے۔ کے پی کے کا
Khabrain Group Pakistan

کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے، گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے۔ کے پی کے کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  کی زیرصدارت ہوا، جس میں  کابینہ کے اراکین، چیف سیکرٹری،  ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور انتظامی سیکرٹریز شریک  ہوئے۔ اجلاس کو ضلع … Continue reading کرم میں غیر قانونی ہتھیاروں کی بھرمار ہے، مسئلہ دہشتگردی نہیں باہمی تنازع ہے، گنڈاپور →

راحت فتح علی کی دھوم،اداکارہ شبنم سے ملاقات

سُروں کے بادشاہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے بنگلا دیش میں بھی چرچے ہونے لگے، گلوکار کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمشنر کی جانب سے
Khabrain Group Pakistan

راحت فتح علی کی دھوم،اداکارہ شبنم سے ملاقات

سُروں کے بادشاہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کے بنگلا دیش میں بھی چرچے ہونے لگے، گلوکار کے اعزاز میں پاکستان ہائی کمشنر کی جانب سے عشائیے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ راحت فتح علی خان ان دنوں بنگلا دیش کے دورے پر ہیں جہاں ان کی اہم شخصیات سے ملاقاتوں کو سلسلہ جاری … Continue reading راحت فتح علی کی دھوم،اداکارہ شبنم سے ملاقات →

برے کام کا برا نتیجہ سنی لیو ن خیرات لینےپر مجبور

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ سے ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سرکاری اسکیم کے تحت سنی لیون 1000 روپے ماہانہ کی خیرات وصول کرتی پائی گئی ہیں۔ مشہو
Khabrain Group Pakistan

برے کام کا برا نتیجہ سنی لیو ن خیرات لینےپر مجبور

بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ سے ایک عجیب واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سرکاری اسکیم کے تحت سنی لیون 1000 روپے ماہانہ کی خیرات وصول کرتی پائی گئی ہیں۔ مشہور اداکارہ کے نام سے یہ خیرات مبینہ طور پر ایک دھوکے باز حاصل کررہا ہے۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اس فراڈ سرکاری کھاتے … Continue reading برے کام کا برا نتیجہ سنی لیو ن خیرات لینےپر مجبور →

اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیا

پاکستان شوبز کے اداکار اور رئیلٹی شو تماشا کے معروف کنٹسٹنٹ عمر عالم نے دوران پرواز اپنی خاص دوست کو شادی کی پیشکش کردی۔ عمر عالم کو ایک خاتون ک
Khabrain Group Pakistan

اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیا

پاکستان شوبز کے اداکار اور رئیلٹی شو تماشا کے معروف کنٹسٹنٹ عمر عالم نے دوران پرواز اپنی خاص دوست کو شادی کی پیشکش کردی۔ عمر عالم کو ایک خاتون کے ہمراہ ایک نجی فلائٹ میں دیکھا گیا جہاں انہوں نے فلائٹ کے عملے کے تعاوم سے تمام  مسافروں کے سامنے اسے پروپوز کیا۔ خاتون سے … Continue reading اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز خاتون کو پروپوز کردیا →

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد کاروباری کو اے آئی پالیسی مشیر نامزد کردیا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکی کاروباری سری رام کرشنن کو وائٹ ہاؤس کے سینئر پالیسی مشیر برائے مصنوعی ذہانت کے طور پر ن
Khabrain Group Pakistan

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد کاروباری کو اے آئی پالیسی مشیر نامزد کردیا

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد امریکی کاروباری سری رام کرشنن کو وائٹ ہاؤس کے سینئر پالیسی مشیر برائے مصنوعی ذہانت کے طور پر نامزد کیا ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق سری رام کرشنن ٹیکنالوجی  کے حوالے  متاثر کن پس منظر رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق وہ ڈونالڈ ٹرمپ کی … Continue reading ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی نژاد کاروباری کو اے آئی پالیسی مشیر نامزد کردیا →

جنید جمشید کے بیٹے نے سہرا باندھ لیا ,سیف اللہ جنید کی دلہن کو؟

پاکستان کے معروف نعت خواں اور معروف شخصیت مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سیف اللہ جنید جمشید کی شادی کی خوبصورت ت
Khabrain Group Pakistan

جنید جمشید کے بیٹے نے سہرا باندھ لیا ,سیف اللہ جنید کی دلہن کو؟

پاکستان کے معروف نعت خواں اور معروف شخصیت مرحوم جنید جمشید کے بیٹے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سیف اللہ جنید جمشید کی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جہاں مرحوم جنید جمشید کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین انہیں شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات … Continue reading جنید جمشید کے بیٹے نے سہرا باندھ لیا ,سیف اللہ جنید کی دلہن کو؟ →

Get more results via ClueGoal