ٹیلر سوئفٹ نے کم سن مداح کو اپنا قیمتی لباس گفٹ کردیا
newsare.net
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کینساس سٹی، میسوری کے چلڈرن مرسی اسپتال کے حالیہ دورے کے دوران نیا نام کی ایک ننھی پرستار کوٹیلر سوئفٹ نے کم سن مداح کو اپنا قیمتی لباس گفٹ کردیا
عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے کینساس سٹی، میسوری کے چلڈرن مرسی اسپتال کے حالیہ دورے کے دوران نیا نام کی ایک ننھی پرستار کو حیران کر دیا۔اپنی سخی طبیعت کے لیے مشہور 35 سالہ گلوکارہ نے زیرعلاج بچوں کے چہروں پر خوشی بکھیرنے کے لیے اپنا دن اسپتال میں گزارا تھا۔اداکارہ … Continue reading ٹیلر سوئفٹ نے کم سن مداح کو اپنا قیمتی لباس گفٹ کردیا → Read more